منگل، 25 اپریل، 2023

’سونے کے زیورات کی ہو بہو نقل تیار کرتی ہوں تاکہ لوگوں پر مالی بوجھ نہ پڑے‘

0 comments
بہت سے لوگ جو سونے کے زیورات خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے وہ اب آرٹیفیشل جیولری استمعال کر رہے ہیں۔ جیولری آرٹسٹ خدیجہ کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل زیورات کے کاروبار میں اس قدر اضافہ ’تین سال میں پہلی بار دیکھا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6nUI3Z5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔