جمعرات، 27 اپریل، 2023

’بعض اوقات انکاؤنٹرز لازمی ہو جاتے ہیں۔۔۔‘: سسٹم کی وہ خامیاں جو مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کی وجہ بنتی ہیں؟

0 comments
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف پنجاب میں گذشتہ پانچ سال کے دوران ایک خاتون سمیت 612 ملزمان مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کے ورثا اپنے پیاروں کے کسی بھی جرم میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کرتے ہیں۔ مگر وہ سسٹم کی کیا خامیاں ہیں جو پاکستان میں جعلی پولیس انکاؤنٹرز کی وجہ بنتی ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Of3XEAM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔