جمعرات، 27 اپریل، 2023

’یہ ملک چھوڑ دیا تو کاروبار سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے‘: وہ پاکستانی جو جنگ زدہ سوڈان چھوڑنے پر تیار نہیں

0 comments
خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے تاہم یہاں کاروبار سے منسلک کئی ایسے پاکستانی بھی ہیں جو خطرے کے باوجود اس ملک کو چھوڑنا نہیں چاہتے۔ مگر سوڈان میں پاکستانی کیا بزنس کرتے ہیں اور یہاں جاری تشدد اور خانہ جنگی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gL6I3qn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔