منگل، 25 اپریل، 2023

پہلے والدہ کنوارپن ٹیسٹ کے لیے لے گئیں، پھر ساس کو بیڈ شیٹ دکھا کر میرے کنوارے ہونے کا ثبوت دیا‘

0 comments
برطانیہ میں کنوار پن کی جانچ کرنا غیر قانونی ہے تاہم فرح کی 18 سال کی عمر میں نہ صرف زبردستی شادی کی گئی بلکہ ان کو اپنے کنوار پن کو ثابت کرنے کے لیے ٹیسٹ کے مرحلے سے بھی گزارا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WLXFDVJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔