منگل، 25 اپریل، 2023

سوات دھماکہ: ’جو آخری لاش نکالی اس کا صرف ہاتھ ملا، باقی دھڑ کا کچھ پتا نہیں تھا‘

0 comments
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر افراتفری کا عالم تھا۔ ایک ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ ’میں نے سب سے پہلے جس زخمی کو اٹھایا اس کے ہاتھ پاؤں کا کچھ پتا نہیں تھا اور ہمارے اٹھاتے اور گاڑی تک پہنچاتے ہوئے وہ دم توڑ گیا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/O08Vzn2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔