جمعہ، 2 جون، 2023

اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللہ کی سعودی خاتون سے شادی، شاہی قافلہ اور تحفے میں ملی ’ہاشمی تلوار‘

0 comments
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی ایک شاہی تقریب میں سعودی آرکیٹکٹ رجوہ آل سيف سے شادی ہوئی ہے جس میں علاقائی اور عالمی رہنماؤں نے شرکت کی ہے۔ شاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ کی موجودگی میں شادی کی یہ تقریب دارالحکومت عمان کے ظہران پیلس میں ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4hcwktj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔