جمعہ، 2 جون، 2023

ریڈ لائن خاکی کیسے ہو گئی؟

0 comments
پہلے بھی لوگ ’ضمیر کی آواز‘ سُن کر یا ’دباؤ‘ میں آ کر ’بچوں اور فیملی‘ کو زیادہ وقت دینے کے لیے پارٹیاں چھوڑ یا بدل لیتے تھے لیکن اس مرتبہ ناصرف یہ بڑے پیمانے پر ہوا بلکہ مضحکہ خیز حد تک افسردہ بھی تھا جس سے ریاستی جبر کا خوف صاف عیاں ہے۔ مگر صورتحال اس نہج تک پہنچی کیسے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UVB3pRm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔