جمعہ، 7 جولائی، 2023

لاہور میں ریکارڈ بارش اور 11 سالہ اکلوتے بھائی کی ہلاکت: ولی کھیلتے کھیلتے اچانک پانی میں غائب ہو گیا

0 comments
لاہور میں بدھ کی صبح سے شروع ہونے والی ریکارڈ موسلا دھار بارش کے بعد پیش آنے والے مختلف واقعات میں کم از کم 11 افراد ہلاک جبکہ 20 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ گیارہ سالہ ولی خان بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل تھے، لیکن کیا ان کی جان بچائی جا سکتی تھی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jx8cYu1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔