جمعرات، 13 جولائی، 2023

کیا انڈیا کی دیوالیہ نجی کمپنی رفال جنگی طیارے تیار کر سکے گی؟

0 comments
جس وقت مودی حکومت نے انیل امبانی کی ریلائنس کمپنی کو انڈیا میں رفال طیارے بنانے کی منظوری دی تھی اس وقت ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے کمپنی کی مالی حالت اور جہاز بنانے میں اس کی ناتجربہ کاری پر سوال اٹھایا تھا لیکن حکومت نے ان خدشات کو مسترد کر دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9Hav7Pz
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔