ہفتہ، 5 اگست، 2023

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا: آج جوڈیشل کمپلیکس میں کیا ہوا؟

0 comments
توشہ خانہ کیس میں اثاثوں کی جعلی تفصیلات جمع کرانے کے الزام میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ آج کورٹ میں کیا ہوا، تفصیلات جانیے سحر بلوچ اور شہزاد ملک سے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mhnT6XY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔