بدھ، 26 فروری، 2025

روایت شکن ڈونلڈ ٹرمپ 2025 کو تاریخی سال بنانے کی راہ پر کیسے گامزن ہیں؟

0 comments
دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد سے لے کر اب تک ٹرمپ کی موجودہ مدت صدارت سے پہلے 13 امریکی صدور میں سے ہر ایک نے کم از کم اہم جغرافیائی سیاسی اصول پر توجہ دی ہے کہ امریکہ کی اپنی سلامتی کا انحصار یورپ کو روس سے اور ایشیا کے غیر کمیونسٹ ممالک کو چین سے بچانے پر ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HCsoAVJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔