پیر، 3 فروری، 2025

ہندوستان کے وائسرائے کرزن کی بیٹیاں: والد سے دوری، شادی شدہ مردوں سے تعلقات اور سماجی خدمت کی کہانی

0 comments
اِن تینوں خواتین کے والد جارج نتھانیل کرزن جو چھ جنوری 1899 سے 18 نومبر 1905 تک برطانوی ہندوستان کے وائسرائے اور گورنر جنرل رہے۔ ان کی غیر معمولی محبت اور فرمانبرداری ویسی ہی تھی جیسی کرزن چاہتے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uCg1ivk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔