جمعرات، 13 فروری، 2025

آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات: اندرونی معاملات میں مداخلت یا قرض معاہدے کی مجبوری؟

0 comments
آئی ایم ایف وفد سے چیف جسٹس آف پاکستان کی ملاقات کے بعد سپریم کورٹ سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’عدلیہ ایسے مشنز (وفود) کے ساتھ براہ راست بات چیت نہیں کرتی لیکن چونکہ فنانس ڈویژن نے اس حوالے سے درخواست کی تھی چنانچہ یہ ملاقات ہو رہی ہے۔‘ مگر اس ملاقات پر چند حلقے تنقید کیوں کر رہے ہیں اور اسے ’پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت‘ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/XefzOvC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔