جمعہ، 7 فروری، 2025

دلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کی پیشگوئی، اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کے لیے اس کا مطلب کیا ہو گا؟

0 comments
اگر بی جے پی کی تمام تر کوششوں کے باوجود اس ریاست میں ’آپ‘ تیسری بار بھی اقتدار میں آ گئی تو پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال کی اہمیت ملک کی قومی سیاست میں بہت بڑھ جائے گی اور یہ بی جے پی کے لیے ایک بہت بڑا سیاسی دھچکہ ہو گا۔ اسی لیے دلی کا یہ انتخاب زبردست اہمیت اختیار کر گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Qw3lYJk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔