اتوار، 2 فروری، 2025

ٹرمپ کی والدہ جو 50 ڈالر لے کر امریکہ آئیں اور اشرافیہ کا حصہ بن گئیں

0 comments
پہلے یہ خیال کیا جاتا رہا ہے کہ میری این بطور ایک سیاح امریکہ آئیں اور پھر بلڈر فریڈ ٹرمپ سے شادی کر کے واپس لوٹیں لیکن کسٹم دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ وہ شروع سے ہی امریکہ میں سکونت اختیار کرنے کے ارادے سے آئی تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6ciCoxW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔