بدھ، 12 فروری، 2025

’زبردستی ویڈیو بیان ریکارڈ کرایا گیا‘: خضدار سے اغوا ہونے والی آسمہ بی بی کو پولیس نے کیسے بازیاب کروایا؟

0 comments
پانچ اور چھ فروری کی درمیانی شب مسلح افراد نے آسمہ بی بی کو خضدار میں ان کے گھر سے اغوا کیا تھا اور اس کا مقدمہ ان کے بھائی حفیظ اللہ کی مدعیت میں خضدار ہی سے تعلق رکھنے والے ظہور جمال زئی اور دیگر افراد کے خلاف درج کیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/NPvI2f3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔