بدھ، 19 فروری، 2025

ارب پتی ریئل اسٹیٹ ٹائیکون جنھیں ٹرمپ نے غزہ اور یوکرین جنگ ختم کرانے کی ذمہ داری دی

0 comments
وٹکوف برسوں سے رپبلکن پارٹی کو فنڈز مہیا کر رہے ہیں اور صدر ٹرمپ کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ صدر ٹرمپ بھی فلوریڈا اور نیو یارک میں رئیل سٹیٹ کے منافع بخش کاروبار سے منسلک رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/KE3R2Pq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔