جمعہ، 17 اپریل، 2026

اسرائیل اور لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی کا آغاز : ’اگر معاہدے پر دستخط اسلام آباد میں ہوئے تو شاید میں پاکستان جاؤں،‘ ٹرمپ

0 comments
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والے ابتدائی ایران، امریکہ معاہدے کا حصہ تھی۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جس کے بعد امریکہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کے قریب ہے اور اگر یہ معاہدہ اسلام آباد میں ہوتا ہے تو شاید وہ خود پاکستان کا دورہ کریں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/7WlCSd5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔