منگل، 14 اپریل، 2026

ثالثی کے لیے ’اچھے میزبان‘ پاکستان کو مذاکرات سے کیا حاصل ہوا اور اب اس کے لیے آگے کا راستہ کیا ہے؟

0 comments
دونوں ممالک کے درمیان جنگ رکوانے اور اسلام آباد میں مذاکرات کی میز سجانے کو ہی بہت سے حلقے پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دے رہے تھے، جس سے پاکستان کا عالمی سطح پر قد کاتھ بڑھا ہے۔ لیکن حتمی معاہدہ نہ ہونے پراسلام آباد میں مایوسی بھی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/7TjgeXG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔