ہفتہ، 18 اپریل، 2026

سلمان خان کی ’بیٹل آف گلوان‘ پر تنازع: فلم کے نام کی تبدیلی اور ریلیز میں تاخیر کے بعد اب ری شوٹنگ کی اطلاعات کیوں آ رہی ہیں؟

0 comments
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارتِ دفاع نے یہ شرط رکھی تھی کہ فلم میں چین کا براہِ راست ذکر بالکل نہ کیا جائے۔ ’ماتربھومی‘ کا جو ورژن اس ماہ کے آغاز میں جمع کروایا گیا، اس میں چین کا کوئی حوالہ موجود نہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/WxNGmXa
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔