ہفتہ، 18 اپریل، 2026

بی بی سی کی خفیہ تحقیقات: قانونی مشیر جو تارکین وطن کو جعلی شواہد کی بنیاد پر ہم جنس پرست ظاہر کر کے برطانیہ میں پناہ حاصل کرنے میں مدد دے رہے ہیں

0 comments
ایک بڑے پیمانے پر کی جانے والی خفیہ تفتیش میں بی بی سی نے دکھایا ہے کہ تارکین وطن، جن کے ویزا کی میعاد ختم ہونے والی ہوتی ہے، کو ہم جنس پرست ہونے سے متعلق جعلی کہانیاں فراہم کی جاتی ہیں اور انھیں بتایا جاتا ہے کہ کیسے تصاویر، طبی رپورٹس اور دستاویزات سمیت دیگر جعلی شواہد اکھٹے کیے جا سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VU0bRjN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔