جمعرات، 9 اپریل، 2026

ایران - امریکہ، اسرائیل جنگ میں آبنائے ہرمز اتنی اہم کیوں ثابت ہو رہی ہے؟

0 comments
ایران اور امریکہ نے منگل کی شب دو ہفتے کی جس جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی ہے اس کی اہم ترین شرائط میں سے ایک آبنائے ہرمز کی ایک ’محفوظ گزرگاہ‘ کے طور پر استعمال کی ضمانت بھی ہے۔ سوال یہ ہے کہ 50 کلومیٹر چوڑا یہ سمندری راستہ عالمی تجارت کے لیے اتنا اہم کیوں ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/M0gyaz5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔