ہفتہ، 11 اپریل، 2026

اوجڑی کیمپ: جب 38 برس قبل راولپنڈی، اسلام آباد پر قیامت ٹوٹی، مگر ذمہ داروں کا تعین آج تک کیوں نہ ہو سکا؟

0 comments
10 اپریل 1988 کو راولپنڈی اور اسلام آباد پر ہر طرف سے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش ہوئی تھی۔ اس بارودی بارش کی وجہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر فیض آباد میں اوجڑی کیمپ کے اندر اسلحہ ڈپو میں لگنے والی آگ تھی۔ اس سانحے کو گزرے 38 برس بیت گئے ہیں لیکن ذمہ داروں کا تعین تا حال نہیں کیا جا سکا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/jVEPXD8
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔