اتوار، 24 مئی، 2026

اسماعیلی برادری کے 50ویں امام شہزادہ رحیم الحسینی کا دورہ پاکستان: ’پہلی مرتبہ امامِ حاضر کا دیدار ہوا، ہماری تو عید ہو گئی‘

0 comments
اسماعیلی شیعہ روایت میں ’حاضر امام‘ کے دیدار کا تجربہ جسمانی (فزیکلی) اور روحانی دونوں طور پر کیا جا سکتا ہے۔ جسمانی دیدار سے مراد وہ موقع ہیں جب اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو یہ سعادت حاصل ہوتی ہے کہ وہ اپنے دور کے اسماعیلی امام کی موجودگی میں براہ راست اُن کی زیارت کریں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4iMrvyx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔