جمعہ، 15 مئی، 2026

چین بھی نہیں چاہتا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرے، صدر شی نے بتایا کہ چین ایران کو عسکری ساز و سامان نہیں دے گا: ٹرمپ

0 comments
امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ نے انھیں بتایا ہے کہ چین ایران کو عسکری ساز و سامان فراہم نہیں کرے گا۔ ٹرمپ نے یہ دعوے بھی کیے کہ چین امریکہ سے ناصرف تیل خریدے گا بلکہ انھوں نے امریکہ سے 200 بوئنگ طیارے خریدنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/t1gWBop
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔