پیر، 25 مئی، 2026

عمران خان دور میں 50 لاکھ گھر کیوں نہ بن سکے اور شہباز شریف کی ’اپنا گھر سکیم‘ سے کس کو فائدہ ہو گا؟

0 comments
حال ہی میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی ’اپنا گھر سکیم‘ کے تحت مڈل کلاس طبقے کے لیے پہلے سال میں 50 ہزار گھروں کی فراہمی کا وعدہ کیا گیا۔ کیا اس بار آسان شرائط پر قرض دینے کی سکیم ہاؤسنگ کے بحران کا حل ثابت ہو گی یا پھر یہ محض ایک سیاسی نعرہ ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/1Zx7RK4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔