ہفتہ، 23 مئی، 2026

کم عمر اداکارہ سے تعلق کے جعلی شواہد جو مشہور کورین اداکار کا کریئر لے ڈوبے دراصل ’اے آئی‘ سے بنے تھے: پولیس

0 comments
حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات سے سامنے آیا ہے کہ یوٹیوبر نے جعلی میسجز کے سکرین شاٹس بنائے اور مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی آڈیو بھی شیئر کی، تاکہ یہ دکھایا جا سکے کہ اداکار کا تعلق اداکارہ کم سے-رون سے اس وقت تھا جب وہ کم عمر تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/iB45lT6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔