پیر، 3 اگست، 2026

برکت اللہ بھوپالی: افغانستان میں انڈیا کی پہلی جلاوطن حکومت کا قیام، لینن سے ملاقات اور برطانوی جاسوسوں کو چکمہ

0 comments
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم کون ہوئے تھے۔ ویسے تو آزاد انڈیا کے پہلے پی ایم جواہر لعل نہرو ہوئے لیکن اس سے قبل دو بار جلاوطن عبوری حکومتیں بنیں اور ایسی ہی پہلی حکومت کے وزیر اعظم برکت اللہ بھوپالی ہوئے جو اُن کے نام پر موجود یونیورسٹی کے نام بدلنے کی تجویز کی وجہ سے گذشتہ دنوں سرخیوں میں تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FetkQcx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔