بدھ، 26 اگست، 2026

مکہ معاہدے میں بطور ’شریک بانی‘ شامل ہونے کی شرط: کیا سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے لیے ایرانی شرائط قابلِ قبول ہو سکتی ہیں؟

0 comments
ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک نے باضابطہ طور پر ایران کو اِس معاہدے میں شامل ہونے کی دعوت نہیں دی ہے، مگر ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران اس معاہدے کا حصہ صرف اُسی صورت میں بن سکتا ہے اگر اُسے اس معاہدے کا ’شریک بانی‘ تسلیم کیا جائے۔ ایرانی رہنماؤں کے حالیہ بیانات اس معاہدے میں ایرانی شمولیت سے متعلق کیا ظاہر کرتے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/LbMYT1P
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔