ہفتہ، 22 اگست، 2026

ابنِ عربی: ’ارطغرل کے مُرشد‘ جن کے نظریات پر آٹھ صدیوں بعد بھی بحث جاری ہے

0 comments
ابنِ عربی تیرھویں صدی کے عظیم صوفی، مفکر اور مصنف تھے جن کے افکار نے بعد میں سلطنتِ عثمانیہ کے فکری اور روحانی منظرنامے پر گہرا اثر ڈالا۔ اگرچہ ارطغرل اور ابنِ عربی ایک ہی دور میں زندہ تھے، مگر مورخین کے مطابق ان کی ملاقات یا ابنِ عربی کے ارطغرل کے مرشد ہونے کا کوئی مستند تاریخی ثبوت موجود نہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/is3kSJy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔