بدھ، 26 اگست، 2026

’ہم مسلسل احمقانہ غلطیاں کر رہے ہیں:‘ نائٹ کلب واقعے پر انگلش کپتان فاسٹ بولر برائیڈن کارس پر برہم

0 comments
انگلش کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ یہ کہتے ہوئے میں حد سے تجاوز کر رہا ہوں کہ وہ (کارس) بہت زیادہ پریشان اور شرمندہ ہیں اور اپنے عمل کی نوعیت کو سمجھتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ جب انھیں موقع ملے گا تو وہ خود یہ بات کہیں گے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/sw7tPGo
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔