منگل، 11 اگست، 2026

مکہ معاہدہ: ’قدرتی شراکت دار‘ مصر کی اہم معاہدے میں عدم شمولیت پر سوالات کیوں اٹھائے جا رہے ہیں؟

0 comments
اگرچہ مصر نے سرکاری طور پر ’مکہ معاہدے‘ میں شمولیت یا عدم شمولیت سے متعلق تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے مگر قاہرہ کو تشویش ہے کہ یہ دفاعی معاہدہ اِسے یمن کے حوثی جنگجوؤں اور عراق میں ایران نواز ملیشیاؤں کے ساتھ براہ راست محاذ آرائی میں لا سکتا ہے، اور اس معاہدے کا حصہ بننے سے اس کی علاقائی ثالث کی حیثیت بھی متاثر ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rQywFT0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔