جمعہ، 18 ستمبر، 2026

انڈیا میں ’السلام علیکم‘ اور ’انشا اللہ‘ کہنے پر خاتون افسر کے تبادلے کا الزام، معاملہ کیا ہے؟

0 comments
مغربی بنگال کی خاتون آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو اِن دنوں خبروں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ان کے ’السلام علیکم‘، ’ان شاء اللہ‘ اور ’جزاک اللہ‘ جیسے اسلامی الفاظ اور سلام کے استعمال پر تنازع پیدا ہوا۔ اسی دوران ان کا تبادلہ بھی کر دیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/i3pTIB7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔