جمعہ، 25 ستمبر، 2026

100 فٹ طویل سرخ قالین، فوجی اعزازات اور غیرمعمولی استقبال: شی جن پنگ کا امریکی دورہ کیوں اہم ہے؟

0 comments
2015 کے بعد شی جن پنگ کے واشنگٹن کے پہلے دورے کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔ توقع ہے کہ تین روزہ سربراہی اجلاس کے دوران دونوں رہنما ملاقاتیں کریں گے، سرکاری عشائیے میں شرکت کریں گے اور مصنوعی ذہانت، ایران سے متعلق کشیدگی، تائیوان کے مسئلے اور امریکہ چین تجارتی جنگ بندی میں توسیع سمیت کئی اہم عالمی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kqoF1vO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔