بدھ، 30 ستمبر، 2026

قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا‘ کیوں دکھائی دیا؟

0 comments
سیالکوٹ ایئر پورٹ کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دوحہ سے سیالکوٹ آنے والی قطر ایئر ویز کی پرواز27 ستمبر کو علی الصبح سیالکوٹ اتری اور اس نے اپنے مقررہ وقت کے مطابق دوبارہ دوحہ کے لیے اُڑان بھری۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8JGLfhV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔