منگل، 19 مارچ، 2019

Student Climate Strikes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2UKxu6S

Mark Bittman Is Starting a Food Magazine at Medium... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACLYN PEISER from NYT Business https://ift.tt/2FmTFLa

How Executives Vote With Their Wallets... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANDREW ROSS SORKIN from NYT Business https://ift.tt/2ThkkfM

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر آج سماعت،ن لیگ نے کارکنوں کیلئے کیا پیغام جاری کردیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(طارق عزیز)سپریم کورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر مسلم لیگ ن شو آف پاور نہیں کرے گی،پارٹی عہدیداروں، کارکنوں کو سپریم کورٹ کے احاطہ یا باہر آنے سے روک دیا گیا ہے صرف سینئر قیادت درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پرکورٹ روم میں موجود ہوگی جس میں مریم نواز خود شامل نہیں ہیں،ذرائع سے معلوم ہوا ہے ن لیگ کوفعال اورمنظم ثابت کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے باہر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر نے کی تجویززیرغورتھی تاہم پارٹی قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے سیاسی شو سے گریز کی ہدایت کی ہے، ایک تجویز تھی کہ اس موقع پرمریم نواز کو سپریم کورٹ میں موجود ہونا چاہیے لیکن پارٹی قائد نواز شریف نے اپنی بیٹی کوبھی سپریم کورٹ جانے سے منع کر دیا ہے، مقصد یہ ہے کہ کوئی ایسا تاثر قائم نہ ہو کہ عدالت پر سیاسی دبائو ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، نواز شریف کی درخواست ضمانت کے موقع پر سپریم کورٹ میں سینئر قیادت کی محدود تعدادموجود ہوگی، مسلم لیگ ن نواز شریف کیخلاف مقدمات قانونی طریقہ سے لڑنا چاہتی ہے، نیب مقدمات، درخواست ضمانت جیسے معاملات کو سیاست سے الگ رکھا جائے گا، ن لیگ کی یہ طے شدہ پالیسی اور فیصلہ ہے جس کے تحت آج عہدیداروں، کارکنوں کو سپریم کورٹ کے اندر حتی کہ احاطہ میں بھی آنے سے منع کیا گیا ہے۔

The post نواز شریف کی درخواست ضمانت پر آج سماعت،ن لیگ نے کارکنوں کیلئے کیا پیغام جاری کردیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2U1mipm
via IFTTT

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بڑی سہولت حاصل،یہ سہولت کیا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کا اپنے والد سے رابطہ نہیں ہورہا جبکہ جیل قوانین کے مطابق نواز شریف کے پاس اپنے گھر فون کرنے کا اختیار موجود ہے۔پنجاب پریژن فاؤنڈیشن جیل رولز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں سزا بھگتنے والے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے پاس جیل میں ٹیلی فون بوتھ کے ذریعے فون استعمال کرنے کا استحقاق موجود ہے، قانون کے تحت دہشت گردی مقدمات کے علاوہ ہر قسم کا قیدی و حوالاتی ہفتے میں 20 منٹ تک پہلے سے دئیے گئے پانچ ٹیلی فونز نمبر پر اپنی فیملی سے بات کرسکتا ہے جس کے لیے اسے 100روپے فی ہفتہ جیل انتظامیہ کو ادا کرنے ہوتے ہیں۔ نوازشریف کو یہ سہولت میسر ہے یا نہیں اس حوالے سے حکومتی ایوانوں اور مسلم لیگ (ن) میں چہ مگوئیاں جاری ہیں۔موجودہ وفاقی سیکریٹری داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان خان 2014.15 میں جب ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ پنجاب تھے تو اس وقت کے آئی جی میاں فاروق نذیر اور ڈی آئی جی میاں سالک جلال نے حکومتی ہدایات پر صوبہ کی 11 اہم اور بڑی جیلوں میں ٹیلی فون بوتھ نصب کروائے تھے جن کی تعداد فی جیل 24 تھی۔محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق صوبے کی ان جیلوں میں 24 سے 32 ٹیلی فون بوتھ نصب کیے گئے تھے جن کو پنجاب پرزن فاؤنڈیشن کے تحت آپریٹ کیا جارہا ہے۔ جیل میں موجود قیدی و حوالاتی کی اپنے فیملی سے ٹیلی فونک کمیونیکشن کا ایک یہ موثر رابطہ ہے۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق ان 11 بڑی جیلوں میں آنے والا ہر قیدی و حوالاتی پانچ ٹیلی فون نمبرز جیل انتظامیہ کو دینے کا پابند ہے۔اس حوالے سے جیل انتظامیہ 1,2,3,4,5 کے حساب سے نمبر کی کوڈنگ نمبرنگ کردیتی ہے متعلقہ قیدی یا حوالاتی اپنی باری پر ہفتے میں 20 منٹ تک ایک سے دو مرتبہ بات کرسکتا ہے جس کے لیے ان جیلوں میں خصوصی طور پر آپریٹر سسٹم نصب کیا گیا ہے کہ جہاں پر قیدی و حوالاتی اپنے دئیے گئے پانچ نمبرپر کوڈ 1۔2۔3۔4۔5 کے حساب سے آپریٹرکو بتاتے ہیں جو نہ صرف ان کی کال ملا تا ہے بلکہ اس کی ریکارڈنگ کرنے کا بھی پابند ہے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف ،ان کی بیٹی مریم نواز اور ان کے داما کیپٹن (ر) صفدر جب اڈیالہ جیل میں قید تھے تو وہ اس ٹیلی فونک کمیونی کیشن کی سہولت سے استفادہ کرتے رہے ہیں تاہم مریم نواز کی اپنے والد سے کئی دنوں تک ملاقات نہ ہونے کے باعث ایک ٹویٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ اپنے والد سے ملاقات کے علاوہ بات کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔مریم نواز کے اس ٹویٹ پر حکومتی ایوانوں اور مسلم لیگ (ن) میں کھلبلی سی مچی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں بوتھ ٹیلی فون کمیونی کیشن کی سہولیات استعمال کر رہے ہیں دوسری جانب لیگی ذرائع کہتے ہیں کہ انھیں یہ سہولیات نہیں دی گئیں۔اس ضمن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے محکمہ داخلہ محکمہ جیل اور محکمہ صحت سے دن میں دو دفعہ رپورٹ حاصل کر رہا ہے تاکہ نواز شریف کو ایمرجنسی کی صورت میں بروقت طبی امداد دی جاسکے اور ہسپتال منتقلی کو یقینی بنایا جاسکے۔

The post نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بڑی سہولت حاصل،یہ سہولت کیا ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JoHjpC
via IFTTT

گورنر سندھ کیساتھ طیارے میں کیا ہوا،افسوسناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ) کراچی سے اسلام آباد تک کے ہوائی سفر کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، فرش پر گرنے سے منہ سے خون نکل آیا، تاہم انہیں فوری طبی امداد مہیا کی گئی۔ گورنر سندھ وزیراعظم ہاؤس میں میٹنگ کے لیے اسلام آباد جا رہے تھے۔ دوران پرواز ان کا بلڈ پریشر اچانک کم ہو گیا اور وہ جہاز میں گر گئے جس سے ان کےمنہ سے خون بھی نکل آیا۔ پرواز اترتے ہی انہیں سندھ ہاؤس اسلام آباد منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے گورنر کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور حالت تسلی بخش قرار دے دی۔ ترجمان سندھ ہاؤس اسلام آباد کے مطابق گورنر سندھ کی طبیعت اب بہتر ہے۔

The post گورنر سندھ کیساتھ طیارے میں کیا ہوا،افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2U1maWU
via IFTTT

اٹک ڈیم سے ملنے والی لاشیں کس کی ہیں، انہیں کس نے قتل کیا ؟سب کچھ سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

فتح جنگ(جی سی این رپورٹ)5 روز قبل لاپتہ 2 ڈاکٹروں کی لاشیں ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے چھوٹے ڈیم سے بر آمد کرلی گئیں ۔ مقتولین کے ملازمین نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے جائیداد کے لالچ میں قتل کیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر افتخار احمد اور ڈاکٹر عزیز احمد کی لاش پر گولیوں اور تشدد کے نشانات عیاں تھے۔ 13 مارچ کو لاپتہ ہونے والے ڈاکٹروں کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر)کے مطابق ڈاکٹر افتخار جو امریکا میں رہتے تھے، فتح جنگ میں کچھ زمینوں کے مالک تھے جبکہ ڈاکٹر عزیز ان زمینوں کی دیکھ بھال کر رہے تھے۔ 13 مارچ کو ڈاکٹر افتخار کی پاکستان آمد پر ڈاکٹر عزیز انہیں اسلام آباد سے فتح جنگ کے علاقے علی جہانگیر میں زمین پر کام کا معائنہ کرانے کے لیے لے کر آئے تھے۔دونوں ڈاکٹرز 13 مارچ کی ہی شام کو اسلام آباد جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے تھے جس کی ایف آئی آر فتح جنگ تھانے میں درج کی گئی تھی جس پرڈی پی او سید شہزاد ندیم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او فتح جنگ ،ڈی ایس پی سکندر گوندل اور ڈی ایس پی سی آئی اے راجہ فیاض الحق کی زیر نگرانی ایک ٹیم تشکیل دی ،پولیس ٹیم نے مغویان کی گاڑی جو کوہاٹ روڈ کے کنارے کھڑی تھی برآمد کی اور ٹیکنیکل طریقے سے تفتیش کو آگے بڑھاتے ہوئے فضل حق ولد عادل خان سکنہ تحصیل بفا میرا ضلع مانسہرہ جو کہ زمین کی دیکھ بھال کرتا تھا کوشامل تفتیش کیا جس کی نشاندہی پر اس کے مزید 2ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ، جنہوں نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ انہوں نے زمین کے لالچ میں دونوں ڈاکٹرز کو قتل کیا اور ان کی لاشوں کو ٹریکٹر پر لاد کر چھوٹے ڈیم میں دفن کر دیا ، سوموار کو دونوں لاشیں ڈھوک صوبہ میں قائم چھوٹے سے ڈیم سے بر آمد کر لی گئیں۔ تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تھانہ فتح جنگ کے سٹیشن ہاؤس آفیسر(ایس ایچ او) عابد منیر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر افتخار کی فتح جنگ میں 46 کینال زرعی اراضی تھی جسے وہ فروخت کرنا چاہتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈاکٹر افتخار کے زمینوں کو فروخت کرنے کے ارادے کے حوالے سے معلوم ہونے کے بعد ان کے 3 ملازمین نے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ ایس ایچ او کے مطابق تینوں ملازمین نے پہلے ڈاکٹر عزیز کو قتل کیا اور بعد ازاں ڈاکٹر افتخار سے بندوق کے زور پر زمین کی ملکیت نام کرانے کے لیے ایک سٹیمپ پیپر پر دستخط لیے جس کے بعد ان کے سر میں گولی ماردی۔ملزمان نے لاشوں کو فارم ہاؤس کے نزدیک قائم ڈیم کی مٹی تلے چھپایا تھا۔ایس ایچ او منیر کا کہنا تھا کہ تینوں ملزمان کو پشاور اور مانسہرہ سے گرفتار کرکے مقامی عدالت سے ان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ملزمان کا ڈاکٹر افتخار سے دستخط کرایا گیا سٹیمپ پیپر بھی بر آمد کرلیا ہے ۔

The post اٹک ڈیم سے ملنے والی لاشیں کس کی ہیں، انہیں کس نے قتل کیا ؟سب کچھ سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JwJA2m
via IFTTT

 پاکستان کے سب سے کم عمر نشان حیدر پانے والے راشد منہاس شہید کی والدہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (جی سی این رپورٹ)پاکستان کے ہیرو پائلٹ اورکم عمری میں سب سے بڑا فوجی اعزاز نشانِ حیدر پانے والے راشد منہاس شہید کی والدہ 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ راشد منہاس شہید کی والدہ رشیدہ منہاس کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ )میں زیرعلاج تھیں جہاں وہ 95 برس کی عمر میں پیر کے روز انتقال کرگئیں۔خیال رہے کہ 1951 میں پیدا ہونے والے راشد منہاس شہید نہ صرف سب سے کم عمر نشانِ حیدر ہیں بلکہ پاک فضائیہ کی جانب سے یہ اعزاز پانے والے پہلے پائلٹ ہیں۔ انہوں نے صرف 17 برس کی عمر میں 20 اگست 1971 کو جامِ شہادت نوش کیا۔

The post  پاکستان کے سب سے کم عمر نشان حیدر پانے والے راشد منہاس شہید کی والدہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2TV6cgF
via IFTTT

شیخ رشید نے شہباز شریف بارے بڑا دعویٰ کردیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے شہباز شریف کو این آر او مانگتے دیکھا اور سنا ہے لیکن عمران خان کے پاس ڈھیل اور ڈیل کی گنجائش نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری حکمران ہوتے ہیں تو ٹارزن بنے پھرتے ہیں لیکن حکومت سے باہر ہوں تو گیڈر بن جاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور آصف زرداری جان چکے ہیں کہ انہیں عمران خان سے نا ڈیل ملنی ہے اور نا ڈھیل، اسی لیے دونوں ضمانت ضمانت کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی گاڑیوں کے انجن اور پسٹن دھواں دینے لگے ہیں، اُن دونوں کی گاڑیاں صرف لندن اور دبئی کی ورکشاپ میں ہی ٹھیک ہو سکتی ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ شہباز شریف کو این آر او مانگتے دیکھا اور سنا ہے لیکن ان کی رہائی این آر او کے تحت ہوئی یا نہیں اِس کا علم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی والے اپنے کیس سندھ اور ن لیگ والے اپنے کیس لاہور میں لگوانا چاہتے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بلاول بچہ ہے، بچ کر کھیلے، یہ نہ ہو کہ اس کی سیاسی موت واقع ہو جائے۔

The post شیخ رشید نے شہباز شریف بارے بڑا دعویٰ کردیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Jlrznj
via IFTTT

افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دیرادون(جی سی این رپورٹ)افغانستان نے ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس حاصل کرنے کے بعد اپنے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے باآسانی زیر کر کے تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔بھارت کے شہر دیرادون کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے واحد ٹیسٹ کے چوتھے روز افغان ٹیم نے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کھیل کا آغاز کیا تو اس کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 29 رنز تھا اور جیت کے لیے مزید 118 رنز درکار تھے۔پہلی اننگز میں کم اسکور پر آؤٹ ہونے والے احسان اللہ نے رحمت شاہ کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ میں ٹیم کو فتح کے قریب پہنچا دیا اور دونوں بلے بازوں نے 139 رنز کی شراکت قائم کی۔افغانستان کی دوسری 144 کے اسکور پر گری جب سب سے زیادہ 76 رنز بنانے والے رحمت شاہ کیمرون ڈو کی گیند پر آؤٹ ہوئے ، صرف ایک رن کے اضافے کے بعد تجربہ کار کھلاڑی محمد نبی رن آوٹ ہوئے لیکن اگلی ہی گیند پر نئے بلے باز حشمت اللہ شاہدی نے چوکا لگا کر ٹیم کو تاریخی فتح دلا دی۔افغانستان نے 147 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، احسان اللہ 65 اور حشمت اللہ شاہدی نے ناقابل شکست 4 رنز بنائے جبکہ آئرلینڈ کے میکبرائن اور کیمرون نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔قبل ازیں آئرلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 172 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جس کے جواب میں افغانستان نے رحمت شاہ کے شان دار 98 رنز کی بدولت 314 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی جبکہ رحمت شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی اولین سنچری مکمل کرنے میں صرف 2 رنز کے فرق سے محروم رہ گئے۔آئرلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 288 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی جس میں بیلبرین کے 82 اور او براین کے 56 رنز شامل تھے جبکہ افغانستان کو جیت کے لیے 147 رنز کا ہدف دے دیا تھا۔رحمت شاہ کو دونوں اننگز میں شان دار بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔یاد رہے کہ افغانستان اور آئرلینڈ کو 2017 میں ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس مل گیا تھا جس کے بعد دونوں ٹیموں نے اپنا پہلا کر کٹ کی دنیا کی دو بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلا تھا اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا جبکہ افغانستان نے بھارت کے خلاف کھیلا تھا اور انہیں شکست ملی تھی۔

The post افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2TWGnwT
via IFTTT

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد عثمان بزدار کا بڑا اعلان سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)نخواہیں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ کرنے والے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے کپتان وزیراعظم عمران خان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ، وزراء اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کیا گیا تھا جس پر وزیر اعظم عمران خان نے نہ صرف نوٹس لیا تھا بلکہ ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب بھی کیا تھا۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے وزیر اعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے وضاحت دی کہ یہ پورے ہاؤس کا فیصلہ تھا، اس میں ان کی کوئی ذاتی خواہش شامل نہیں اور اپنی تنخواہ اور مراعات میں اضافہ واپس کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سمیت حکومت کے تمام ادارے کفایت شعاری اور سادگی کی مہم پر عمل پیرا ہیں لہٰذا آپ کو بھی اس پر مکمل عمل کرنا چاہیئے ۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے وزیراعظم سے کہا کہ آپ کے کفایت شعاری اور سادگی کے وژن سے مکمل متفق ہوں اور اس پر عمل درآمد بھی یقینی بنایا جائے گا۔

The post وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد عثمان بزدار کا بڑا اعلان سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JnxPLh
via IFTTT

جعلی بینک اکائونٹس کیس میں بڑی پیش رفت،جانتے ہیں نیب نے کس کس کو دھر لیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق ڈائریکٹر کراچی ڈیولیپمنٹ اتھارٹی نجم الزمان اور سابق ڈائریکٹر اسپیشل انیشی ایٹو ڈیپارٹمنٹ حسن آل میمن کو گرفتار کرلیا۔نیب کے مطابق دونوں افسران پر غیر قانونی طور پر ٹھیکے دینے کا الزام ہے جب کہ نجم الزمان پر کلفٹن کےعلاقے میں غیر قانونی طور پلاٹ الاٹ کرنے کا الزام بھی ہے۔نیب نے دونوں ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم نجم زمان اور حسن میمن کو 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا جب کہ عدالت نے ملزمان کو 8 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔اسی کیس میں آفتاب میمن، محمد شبیر اور عبدالجبار پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں، آفتاب میمن پر 7 ایکڑ اراضی غیر قانونی طور پر ٹرانسفر کرکے قومی خزانے کو 80 کروڑ کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

The post جعلی بینک اکائونٹس کیس میں بڑی پیش رفت،جانتے ہیں نیب نے کس کس کو دھر لیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2TR1QaB
via IFTTT

منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل،عدالت نے کیس نیب کو واپس کیوں بھیج دیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) ایف آئی اے نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی تمام دستاویزات احتساب عدالت میں جمع کرا دیں جب کہ عدالت نے نیب کی جانب نامکمل ریکارڈ دینے پر کیس نیب کو واپس کردیا۔کراچی کی بینکنگ کورٹ نے گزشتہ روز جعلی اکاؤنٹس و میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دیا جسے پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ایف آئی اے نے کیس سے متعلق تمام دستاویزات احتساب عدالت میں جمع کرادی ہیں۔دستاویزات میں بتایا گیا ہےکہ کیس میں اب تک 6 ملزمان گرفتار ہوئے ہیں، ملزم اسلم مسعود اسلام آباد میں ایف آئی اے کے زیر حراست ہے جب کہ باقی 50 ملزمان نیب کے زیر حراست ہیں۔ایف آئی اے نے کیس میں نامزد اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اسلم مسعود کا کیس بھی اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے رجسٹرار نے جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس پر اعتراض عائد کرکے کیس نیب کو واپس کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ نیب نےکیس کی منتقلی کے دوران نامکمل ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش کیا جس میں جعلی اکاؤنٹس ریفرنس میں 3 ہزار صفحات پر مشتمل دستاویزات غائب ہیں۔ذرائع کے مطابق ریکارڈ بے ترتیب اور نامکمل پایا گیا ہے جس پر نیب کو ریکارڈ درست اور مکمل کرکے دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

The post منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل،عدالت نے کیس نیب کو واپس کیوں بھیج دیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JoOHBr
via IFTTT

EXCLUSIVE: A Preview of CBN News' Interview with Brazil's President Jair Bolsonaro

0 comments
Brazil's new president has been in office less than one hundred days and already he's making seismic changes to South America's largest nation. 

from CBNNews.com https://ift.tt/2HFRVxZ

6 Christians Murdered, 470 More Flee Muslim Militia Attack in the Congo

0 comments
Open Doors USA reports six Christians, including three women and a nine-year-old child, were killed in an attack on the Christian village of Kalau located near the city of Beni in the Democratic Republic of the Congo.

from CBNNews.com https://ift.tt/2W3dnAM

As New Zealand Tries to Heal from Mosque Massacre, Politicians Turn to Gun Control, Gun Sales Rise

0 comments
The homes of New Zealand the mosque massacre suspect's mother and sister were searched over the weekend. Officials say Brenton Tarrant's family has been cooperative with the investigation. Tarrant admitted to the mass shooting at two mosques on Friday in Christchurch where 50 people were killed. 

from CBNNews.com https://ift.tt/2TgS90y

Shooter Kills 3 on Dutch Tram, Wounds 9 More, Police Suspect Terrorism

0 comments
Police in the central Dutch city of Utrecht say on Twitter that "multiple" people have been injured as a result of a shooting in a tram in a residential neighborhood.   

from CBNNews.com https://ift.tt/2Fflofv

On Politics: Trump’s History With Deutsche Bank... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2TfRJri

DNA and a Coincidence Lead to Arrest in 1999 Double Murder in Alabama... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HEATHER MURPHY from NYT U.S. https://ift.tt/2Cr2EsN

Word + Quiz: tawdry... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2Th08Lg

Japan’s Olympic Committee Meets as Its Chief Faces Charges... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN DOOLEY from NYT Business https://ift.tt/2JoxCaI

New Zealand, Netherlands Shooting, the Prado: Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2JmSqQ2

What’s on TV Tuesday: ‘Amy Schumer Growing’ and ‘The Village’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2W6sYzD

2019 N.C.A.A. Women’s Tournament Bracket... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT Sports https://ift.tt/2W2Yn62

How PG&E Overlooked Wildfire Risks in Favor of Its Bottom Line... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By IVAN PENN, PETER EAVIS and JAMES GLANZ from NYT Business https://ift.tt/2U13ary

Las principales noticias del martes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por ELDA CANTÚ from NYT Universal https://ift.tt/2ufeuS9

ISIS Spokesman Ends Silence by Calling for Retaliation Over New Zealand Massacres... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RUKMINI CALLIMACHI from NYT World https://ift.tt/2TRGKK4

Money Raised for ‘Egg Boy’ Will Be Donated to New Zealand Victims... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ISABELLA KWAI from NYT World https://ift.tt/2ObQOHu

Hope, an Orangutan, Was Shot 74 Times. She Was Blinded but Survived.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LIAM STACK from NYT World https://ift.tt/2TSZEzj

Elizabeth Warren Calls for Ending Electoral College... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ASTEAD W. HERNDON from NYT U.S. https://ift.tt/2TMHeAM

Yankees Add Insurance to Rotation by Signing Gio Gonzalez... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JAMES WAGNER from NYT Sports https://ift.tt/2FmeXIH

Raptors Crush Knicks but Lose Kyle Lowry to Ankle Injury... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2unA4nP

How Ultima Thule Is Like a Sticky, Pull-Apart Pastry... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KENNETH CHANG from NYT Science https://ift.tt/2Jk0mBu

Corrections: March 19, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2ClxJht

Who Do Jared and Ivanka Think They Are?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHELLE GOLDBERG from NYT Opinion https://ift.tt/2TlbQVi

Simple, Simple, Simple... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2HsSMCU

Boeing’s C.E.O. Speaks: ‘Our Hearts Are Heavy’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID GELLES and IAN AUSTEN from NYT Business https://ift.tt/2Ff6yW7

کرائسٹ چرچ مسجد حملہ: فیصل عباس نے ٹائلٹ میں چھپ کر اپنی جان کیسے بچائی؟

0 comments
کرائسٹ چرچ کے رہائشی فیصل عباس مضبوط اعصاب کے مالک نوجوان ہیں، تاہم مسجد النور پر ہونے والے حملے کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی آواز کی لرزش بتا دیتی ہے کہ اس واقعے نے ان کے اعصاب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TTRV44
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر بنام ریاست

0 comments
وہ نہیں چاہتے تھے کہ اُن کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگیں، ان سے بہت جونیئر ان سے بدتمیزی کریں، یا انھیں اور ان کے خاندان کو بقیہ ساری زندگی اپنی بے گناہی کی قسمیں کھانی پڑیں: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2W9p7lC
via IFTTT

کرائسٹ چرچ: ’یہ لڑائی بندوقوں سے نہیں دل و دماغ سے لڑنی ہے‘

0 comments
اسلام آباد کی صبیحہ محمود نے اپنے بیٹے کو کرائسٹ چرچ مسجد پر حملے میں کھو دیا، لیکن وہ عزم اور حوصلے کا پہاڑ نظر آ رہی ہیں اور بچوں کو تعلیم کی خاطر بیرون جانے دینے کی حامی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CryjKC
via IFTTT

ہالینڈ فائرنگ: پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا

0 comments
ہالینڈ کی پولیس نے یوٹریکٹ میں ٹرام میں فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ٹرام میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HreM14
via IFTTT

پاکستانی فضائیہ موٹر وے پر مشقیں کیوں کرتی ہے؟

0 comments
ماہرین کے مطابق ایک مکمل طور پر مسلح جنگی جہاز کا وزن تیس سے پچاس ہزار پاؤنڈ تک ہو سکتا ہے اور طیاروں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے کم و بیش تین کلو میٹر لمبی جبکہ 150 فٹ چوڑی سطح درکار ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UIElxk
via IFTTT

جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا ٹرین میں پھنس گئے!

0 comments
جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا نے الیکشن سے قبل مسافر ٹرین پر سفر کرنے کا سوچا، مگر انھیں یہ سفر مہنگا پڑ گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UKcsoS
via IFTTT

ویل مچھلی کے پیٹ میں سے ’40 کلوگرام‘ پلاسٹک نکلا

0 comments
دبون کلیکٹر میوزیم کے ملازمین کو یہ ویل مچھلی داواؤ شہر کے مشرق میں مارچ میں ملی تھی۔ میوزیم کی جانب سے کیے گئے ایک فیس بک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ان لوگوں نے کسی بھی ویل مچھلی سے پلاسٹک کی یہ مقدار نکلتی نہیں دیکھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Jns8x7
via IFTTT

غیر ملکی کرکٹرز سکیورٹی میں کمی چاہتے ہیں: احسان مانی

0 comments
احسان مانی نے کہا کہ یہ سوچا جارہا تھا کہ انڈین پروڈکشن کمپنی کے چلے جانے سے پی ایس ایل کو دھچکہ پہنچے گا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس صورتحال میں پیشہ ورانہ انداز میں کام کرکے اس ایونٹ کو متاثر نہیں ہونے دیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Fl86z8
via IFTTT

افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی جیت: کس ٹیم کو ٹیسٹ میں پہلی کامیابی کب ملی؟

0 comments
افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کے شہر دہرہ دون میں آئر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ میچوں میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔ کس ٹیم کو کتنے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد پہلی کامیابی ملی؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JhD5jA
via IFTTT

پی ایس ایل فور: پاکستان سپر لیگ کے 9 سب سے یادگار لمحات

0 comments
پی ایس ایل کے حالیہ سیزن میں ایسے لمحات بھی آئے جنھوں نے یا تو میچ کا پانسہ پلٹ دیا، تماشائیوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی یا پھر ان کے اندر موجود ناقد کو جنم دیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TKl2rd
via IFTTT

کرائسٹ چرچ کی ویڈیو دکھانے پر اردوغان پر تنقید

0 comments
ترکی کے صدر اردوغان کی جانب سے کرائسٹ چرچ حملے کی ویڈیو اپنی انتخابی ریلی میں دکھانے پر نیوزی لینڈ نے تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ ان کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اردوغان حملے کی ویڈیو کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Cqc0VL
via IFTTT

کراسٹ چرچ: ’میرا بیٹا بڑی ڈگری لے کر چلا گیا‘

0 comments
نیوزی لینڈ میں چالیس سالہ ہارون محمود کی ہلاکت کے بعد ان کے گھر والوں کی رائے میں زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو مختلف ممالک میں جانا اور بسنا چاہیے تاکہ اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں دنیا کی عمومی منفی رائے تبدیل ہو سکے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Hv511T
via IFTTT

نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جاسنڈا آرڈرن: ’ہمدرد قیادت کی شبیہ‘

0 comments
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد میں ہونے والے حملوں کے بعد وزیر اعظم آرڈرن نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ملاقاتوں میں انتہائی ہمدردانہ رویہ اپنایا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TdK7ps
via IFTTT

پیر، 18 مارچ، 2019

The Mosque Attacks in New Zealand... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Podcasts https://ift.tt/2Fj1qBK

The Death of Compassionate Democracy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARGARET RENKL from NYT Opinion https://ift.tt/2WdHTID

Americans Are Divided by Their Views on Race, Not Race Itself... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ERIC KAUFMANN from NYT Opinion https://ift.tt/2TUTyyn

Confronting Philosophy’s Anti-Semitism... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LAURIE SHRAGE from NYT Opinion https://ift.tt/2W6fvYz

The Cruel Irony of ‘Free’ College Promises... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIFFANY JONES from NYT Opinion https://ift.tt/2ugswmo

راتوں رات اڈیالہ جیل میں کیا ہوا؟کون آیا اور کون گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی(جی سی این رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے سپرنٹنڈنٹ سینڑل جیل اڈیالہ منصور اکبر اور ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ملک لیاقت کو تبدیل کرکے او ایس ڈی کردیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ حسن مجتبی کونئی تعیناتیوں تک دونوں عہدوں کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔دونوں افسران کو راتوں رات عہدوں سے ہٹائے جانے پر محکمہ جیل خانہ جات کے حکام اور عملے میں مختلف چہ می گوئیاں جاری ہیں، ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ پنجاب کے احکام سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی منصور اکبر جنھیں سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں سابق وزیراعظم نواز شریف ،اور ایفیڈرین کیس میں اسیر لیگی رہنما حنیف عباسی کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد  عہدے سے ہٹائے جانے والے جیل سپرنٹنڈنٹ کے بعد سینڑل جیل اڈیالہ کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کیا گیا تھا کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ملک لیاقت سمیت ہفتے کی شب اچانک تبدیل کرکے او ایس ڈی کردیا گیا اور دونوں افسران کو فوری طور پر چارج چھوڑ کر انسپکٹریٹ آف پریژن رپورٹ کر نے کے احکام جاری کیے گئے ہیں جبکہ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں ہی تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل حسن مجتبیٰ کو دونوں افسران کی تعیناتی تک اضافی چارج سونپ دیے گئے ہیں۔ہوم ڈپارٹمنٹ  سے جاری احکام ایڈیشنل  چیف سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے جبکہ نوٹیفکیشن پر دستخط ڈپٹی سیکریٹری پریژن کے ہیں دونوں افسران کو راتوں رات عہدوں سے ہٹائے جانے پر راولپنڈی اور محکمہ جیل  خانہ جات پنجاب  کے افسران اور اہلکاروں میں چہ می گوئیاں جاری ہیں کہ ایک صوبائی وزیر جیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے مطمئن نہیں تھے جسکی وجہ سے افسران کو تبدیل اور اوایس ڈی کیا گیا جبکہ کچھ حلقوں میں یہ اطلاعات بھی گردش کر رہی ہیں کہ جیل میں مبینہ کرپشن کی شکایات پر یہ اقدامات کیا گیا۔تاہم اس حوالے سے ’’ایکسپریس‘‘ نے جب محکمہ جیل  خانہ جات کے سینئر آفیسر سے رابطہ کیا تو انھوں نے بتایا کہ انھیں صرف احکام موصول ہوئے ہیں وجہ نہیں بتائی گئی۔ یاد رہے کہ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں اسی انتظامیہ کی موجودگی میں راشن چوری کا اسکینڈل منظر عام ہر آیا تھا تاہم انکوائریوں کے بعدمذکورہ معاملے میں الزامات ثابت نہ ہونے پر انتظامیہ کو کلیئر قرار دے دیا گیا تھا، اسی طرح سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رہائی کے وقت جیل انتظامیہ میں شامل اہلکاروں کی ملی بھگت سے قیدی کے ذریعے  جیل میں نصب موبائل فون جیمر کوبند کرنے کا واقعہ بھی سامنے آچکا ہے۔

The post راتوں رات اڈیالہ جیل میں کیا ہوا؟کون آیا اور کون گیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2W4iYXG
via IFTTT

Cyclone Idai: 'Massive and horrifying damage' in Mozambique....

0 comments
More than 100 people have died as the tropical storm swept across Mozambique and Zimbabwe.

from BBC News - World https://ift.tt/2HsofFh

WorldPay payments firm in $43bn sale to US rival....

0 comments
WorldPay, once part of RBS bank, has been bought by Fidelity National Information Services.

from BBC News - World https://ift.tt/2OceHP7

88 Pounds of Plastic Found in Dead Whale in the Philippines... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DANIEL VICTOR from NYT World https://ift.tt/2TYbZly

Hudson Yards: The Making of a $25 Billion Neighborhood... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AZI PAYBARAH from NYT New York https://ift.tt/2udEs8B

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://ift.tt/2CpQeBv

How Much Do You Know About Mongolia?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Compiled by MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TabSz6

Hungary Rolls Out Red Carpet for Obscure Russian Bank, Stoking Spy Fears... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MATT APUZZO and BENJAMIN NOVAK from NYT World https://ift.tt/2TSrR9n

When the Benefits of Statins Outweigh the Risks... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JANE E. BRODY from NYT Well https://ift.tt/2HrQILm

Talking to Children About Terminal Illness... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://ift.tt/2TXTbTy

Partisan Gerrymandering Returns to a Transformed Supreme Court... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ADAM LIPTAK from NYT U.S. https://ift.tt/2XZhos1

Democrats Pledged to Lower Health Costs. They Just Haven’t Figured Out How.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHERYL GAY STOLBERG and ROBERT PEAR from NYT U.S. https://ift.tt/2TKSMo8

2020 Democrats Want to Build a Movement, Not a Traditional Campaign... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ASTEAD W. HERNDON from NYT U.S. https://ift.tt/2TSWfAn

A Raised Middle Finger Is Protected Free Speech, Appeals Court Rules... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACEY FORTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2uesSu1

Durham Dreamed of a Transit Line. Duke University All but Killed It.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RICHARD FAUSSET from NYT U.S. https://ift.tt/2UFndsw

A 7-Hour, 6-Mile, Round-the-Museum Tour of the Prado... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANDREW FERREN from NYT Travel https://ift.tt/2W3EYlr

Three Bedrooms, One Bathroom and an Art Gallery... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOHN CHIAVERINA from NYT T Magazine https://ift.tt/2Crsblx

Carefully Smash the Patriarchy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PENELOPE GREEN from NYT Style https://ift.tt/2FbDFdz

Space Is Very Big. Some of Its New Explorers Will Be Tiny.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON STIRONE from NYT Science https://ift.tt/2TfhcBc

German Home Buyers Look East to Dresden, Leipzig and Beyond... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRISTOPHER F. SCHUETZE from NYT Real Estate https://ift.tt/2Ff8IFr

Another Month, Another Neighborhood... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KIM VELSEY from NYT Real Estate https://ift.tt/2HAnSrz

What Are Your Thoughts on ‘Snowplow Parents’?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TWZvuD

Can Sophisticated Investors Be Defrauded? Courts Keep Ruling No... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PETER J. HENNING from NYT Business https://ift.tt/2THQZ3k

The ‘Enigma’ Who Is the Chief Justice of the United States... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ADAM COHEN from NYT Books https://ift.tt/2JjWiBq

An Intimate Portrait of Sandra Day O’Connor, First Woman on the Supreme Court... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEFFREY TOOBIN from NYT Books https://ift.tt/2OaJzzH

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل: کیا نہرو نے انڈیا کی سیٹ چین کو دی تھی؟

0 comments
انڈیا کی حکمران جماعت کے کئی رہنماؤں نے انڈیا کے پہلے وزیر اعظم پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے اقوام متحدہ میں انڈیا کو پیش کی جانے والی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت چین کو دے دی تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HFRx2G
via IFTTT