منگل، 19 مارچ، 2019

گورنر سندھ کیساتھ طیارے میں کیا ہوا،افسوسناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ) کراچی سے اسلام آباد تک کے ہوائی سفر کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، فرش پر گرنے سے منہ سے خون نکل آیا، تاہم انہیں فوری طبی امداد مہیا کی گئی۔ گورنر سندھ وزیراعظم ہاؤس میں میٹنگ کے لیے اسلام آباد جا رہے تھے۔ دوران پرواز ان کا بلڈ پریشر اچانک کم ہو گیا اور وہ جہاز میں گر گئے جس سے ان کےمنہ سے خون بھی نکل آیا۔ پرواز اترتے ہی انہیں سندھ ہاؤس اسلام آباد منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے گورنر کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور حالت تسلی بخش قرار دے دی۔ ترجمان سندھ ہاؤس اسلام آباد کے مطابق گورنر سندھ کی طبیعت اب بہتر ہے۔

The post گورنر سندھ کیساتھ طیارے میں کیا ہوا،افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2U1maWU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔