منگل، 19 مارچ، 2019

 پاکستان کے سب سے کم عمر نشان حیدر پانے والے راشد منہاس شہید کی والدہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (جی سی این رپورٹ)پاکستان کے ہیرو پائلٹ اورکم عمری میں سب سے بڑا فوجی اعزاز نشانِ حیدر پانے والے راشد منہاس شہید کی والدہ 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ راشد منہاس شہید کی والدہ رشیدہ منہاس کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ )میں زیرعلاج تھیں جہاں وہ 95 برس کی عمر میں پیر کے روز انتقال کرگئیں۔خیال رہے کہ 1951 میں پیدا ہونے والے راشد منہاس شہید نہ صرف سب سے کم عمر نشانِ حیدر ہیں بلکہ پاک فضائیہ کی جانب سے یہ اعزاز پانے والے پہلے پائلٹ ہیں۔ انہوں نے صرف 17 برس کی عمر میں 20 اگست 1971 کو جامِ شہادت نوش کیا۔

The post  پاکستان کے سب سے کم عمر نشان حیدر پانے والے راشد منہاس شہید کی والدہ کہاں اور کس حال میں ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2TV6cgF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔