
By BRET STEPHENS from NYT Opinion https://ift.tt/2wvBAYN
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
مئی 12, 2018
0
comments

مئی 12, 2018
0
comments

مئی 12, 2018
0
comments

مئی 12, 2018
0
comments

مئی 12, 2018
0
comments

مئی 12, 2018
0
comments

مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں کئی کئی گھنٹے بجلی غائب ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کے الیکٹرک حکام پر شدید برہمی اظہار کیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ کیا نجکاری کا مطلب یہ ہے کہ کراچی کے لوگوں کو جہنم میں ڈال دیں؟، کراچی کے لوگ تباہ ہوگئے، کیا ان کو بجلی دینا آپ کا کام نہیں؟، رمضان شروع ہورہا ہے اس طرح تو پورا رمضان گزر جائے گا کراچی کے لوگ بلک جائیں گے۔
کے الیکٹرک کے وکیل نے کہا کہ فالٹس کی وجہ سے مسائل آتے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ فالٹس کی صورت میں بیک اپ کیوں نہیں ہوتا؟۔ کے الیکٹرک کے سی ای او طیب ترین نے عدالت میں بتایا کہ کراچی میں طلب 3200 میگا واٹ ہے جبکہ کے الیکٹرک کی پیداوار 2650 میگا واٹ ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو کس نے لوڈ شیڈنگ کی اجازت دی؟، یہ تو مجرمانہ غفلت ہے کیا آپ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دے دیں؟۔ سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کو لوڈ مینجمنٹ کے نام پر غیر ضروری لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کے الیکٹرک سے 20 مئی کو تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
سپریم کورٹ نے حیدرآباد میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے سربراہ کی سرزنش کی۔ عدالت کے روبرو سربراہ حیسکو نے بتایا کہ ہم تو کنڈا ڈالنے اور بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آپ ایسے پرزے نہ منگوائیں جس کی ضرورت نہیں، پی آئی اے نے بھی ایسے جہازوں کے پرزے بھی منگوا لیے جو ان کے پاس ہی نہیں ہیں۔ اگر لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو آپ کے گھر پر 12 گھنٹے کے لیے بجلی بند کردیں گے اور جنریٹر چلانے کی اجازت بھی نہیں دیں گے، عدالت نے حیسکو کو بجلی چوری کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا جامع پلان بنا کر دیں۔
The post کراچی میں لوڈ شیڈنگ فوری ختم کی جائے، چیف جسٹس کا ’کے الیکٹرک‘ کو حکم appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرتی پرندوں (مائیگریٹری برڈز) کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ برڈ لائف انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ہجرتی پرندوں کی تعداد میں 40 فیصد تک کمی آچکی ہے۔ ان میں سے کئی پرندے ایسے بھی ہیں جن کی نسل معدومی کے قریب پہنچ چکی ہے۔ ہجرتی پرندوں کی حفاظت اورآگاہی کےلیے لاہور میں واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 30 برس کے دوران ہجرتی پرندوں کی آبادی میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے اور ان میں سے بہت سے پرندے اب معدومی کا شکار ہیں۔ مزید برأں دنیا کے 90 فیصد سے زائد ہجرتی پرندے انسانی سرگرمیوں کے باعث غیر محفوظ صورتحال اور بقاء کی مربوط کوششوں میں کمی کا شکار بھی ہیں۔
ہجرتی پرندوں کی تعداد میں کمی، ان کے قدرتی مسکن کی تنزلی، ہجرت کےلیے استعمال ہونے والے فضائی راستوں کے غیر محفوظ ہونے اور مہمان علاقوں میں درپیش خطرات کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کروانے کےلیے ہر سال مئی کے دوسرے ہفتے کے اختتام کو ہجرتی پرندوں کے عالمی دن کے طورپر منایا جاتا ہے۔

اسی مناسبت سے لاہور چڑیا گھر نے آگاہی واک اور سیمینار منعقد کیا جس میں ڈی جی وائلڈ لائف سمیت چڑیا گھرکے اسٹاف اور مقامی شہریوں نے شرکت کی۔ سیمینارمیں ماہرین نے ہجرتی پرندوں کی کم ہوتی تعداد اور درہیش خطرات پر روشنی ڈالی۔
پاکستان آنے والے ہجرتی پرندے جو فضائی راستہ اختیار کرتے ہیں اسے ’’انڈس فلائی وے‘‘ یا گرین روٹ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا عالمی نام ’’انٹرنیشنل مائیگریشن روٹ نمبر 4‘‘ بھی ہے۔
ہجرتی پرندے پاکستان کے طول و عرض میں موجود چھوٹی بڑی آب گاہوں (wetlands) میں پڑاؤ ڈالتے ہیں جو ہمالیہ سے لے کر ساحل سمندرمیں موجود تمر (مینگرووز) کے جنگلات تک پھیلی ہوئی ہیں۔

وسطی ایشیا، مغربی یورپ، مشرقی سائبیریا اور روس سے ہجرتی پرندے ہر سال پاکستان آتے ہیں جن کی آمد اب زیادہ تر نومبر میں شروع ہوتی ہے جبکہ مارچ میں واپسی کے سفر کا آغاز ہوتا ہے۔
پہلے یہ آمد اکتوبر میں شروع ہوجاتی تھی لیکن موسمیاتی تبدیلیوں (کلائمیٹ چینج) کی وجہ سے پرندوں کی ہجرت کے رجحانات میں بھی تبدیلی واقع ہو رہی ہے اور ماہرین کے مطابق پاکستان میں ہجرتی پرندوں کے قیام کے دورانیے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان میں پرندوں پر کام کرنے والی ایک تنظیم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پرندوں کی 668 اقسام پائی جاتی ہیں جبکہ جامعہ پنجاب کے شعبہ حیوانیات کے مطابق ملک میں ہجرتی پرندوں کی 380 اقسام آتی ہیں جن میں نمایاں تلور، عقاب، مختلف طرح کی چھوٹی بڑی مرغابیاں اور بطخیں، کونج، ہنس، نیل سر، سرخاب، مگ اور دیگر آبی پرندے شامل ہیں۔ پاکستان سے گزر کر بعض اقسام کے ہجرتی پرندے انڈیا اور سری لنکا تک بھی جاتے ہیں۔
آب گاہوں اور وہاں آنے والے ہجرتی پرندوں کے تحفظ سے متعلق ’’رامسر کنونشن‘‘ کے تحت پاکستان میں 20 رامسر سائٹس موجود ہیں جن میں سے سندھ میں 10، خیبر پختونخوا میں 2، پنجاب میں 3 جبکہ 5 سائٹس بلوچستان میں پائی جاتی ہیں۔ رامسر سائٹس ایسے آبی علاقوں کو کہتے ہیں جہاں ایک وقت میں 20 ہزار یا اس سے زائد ہجرتی پرندے قیام کرتے ہوں۔
پاکستان آنے والے مہمان پرندوں کی زیادہ تر تعداد سندھ میں کینجھرجھیل، ہالیجی جھیل، انڈس ڈیلٹا اور رن آف کچھ کے مقامات پر پڑاؤ ڈالتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 9 لاکھ ہیکٹر رقبے پر ایسی 45 مختلف جھیلیں موجود ہیں جہاں سردیوں کے دوران مہمان پرندے قیام کرتے ہیں۔
پنجاب کے آبی ذخیروں، ندی نالوں، جھیلوں اور دریاؤں میں پائی جانے والی مرغابیوں کا سروے بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ 2018 میں جمع کروائی گئی سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 32 اقسام کی مرغابیوں کی تعداد 73 ہزار کے قریب ہے۔ وائلڈ لائف ریسرچ انسٹی ٹیوٹ گٹ والہ، فیصل آباد کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ ہجرتی پرندے چشمہ بیراج میں پائے گئے ہیں جن کی تعداد کا تخمینہ 41 ہزار 953 لگایا گیا ہے۔ اسی طرح تونسہ بیراج پر 10 ہزار 34، نمل جھیل میں ایک ہزار 364، اچھالی جھیل میں 24 ہزار 512، کھپے جھیل میں 544، چھالر جھیل میں 838، کلر کہارمیں ایک ہزار837، رسول بیراج میں 8 ہزار 903، ہیڈ قادر آباد میں 769 جبکہ ہیڈ مرالہ پر ہجرتی آبی پرندوں کی تعداد کا تخمینہ 4 ہزار 269 لگایا گیا ہے۔
The post ہجرتی پرندوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
Following Israeli strikes on Iranian targets in Syria, Russia has positioned itself as a mediator between the Middle Eastern rivals as it has maintained good relations with both countries. "The Kremlin is sitting on two chairs," Russian analyst Alexei Malashenko told AFP. Israel carried out raids on dozens of Iranian military targets on Thursday after it said around 20 rockets were fired from Syria at its forces in the occupied Golan Heights.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2G5ogJZ
مئی 12, 2018
0
comments
کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پائلٹس کی ڈگریوں کی تصدیق میں تاخیر پر ایئربلیو کو 50 ہزاراور معلومات فراہم نہ کرنے پر شاہین ایئرکو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ایم ڈی ایئربلیو جنید خان اور شاہین ایئر کے سربراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسارکیا ایئربلیو کا چیف ایگزیکٹیو کون ہے، بتایا جائے کہ آپ کے پاس کتنے پائلٹس ہیں، ایم ڈی ایئربلیو نے جواب دیتے ہوئے کہا ہمارے پاس 101 پائلٹس جب کہ 251 افراد پر مشتمل عملہ ہے۔ چیف جسٹس نے جعلی ڈگریوں کی تصدیق میں تاخیر پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب تک پائلٹس کی ڈگریوں کی تصدیق کیوں نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس نے ایئربلیو کو50 ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے حکم دیا کہ 50 ہزارروپے فاطمید فاؤنڈیشن میں جمع کرائیں، اگر کوئی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ہوا توہم مینجنگ ڈائریکٹر جنید خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: شاہد خاقان عباسی کوکوئی نوٹس موصول نہیں ہوا
ایم ڈی ایئربلیونے کہا وزیراعظم کو طلب کرنے سے متعلق بریکنگ نیوزچل رہی تھی جس پر چیف جسٹس نے کہا وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سیاسی آدمی ہیں، سیاسی لوگوں کی بریکنگ چلتی رہتی ہے، ہم نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب نہیں کیا تھا۔
دوسری جانب چیف جسٹس نے دوران سماعت معلومات فراہم نہ کرنے پرشاہین ایئر کے سربراہ کی سرزنش کرتے ہوئے استفسار کیا آپ دہری شہریت رکھتے ہیں؟ جس پر سربراہ شاہین ایئر نے کہا جی ہاں کینیڈین شہری ہوں، جس پر چیف جسٹس نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا دوہری شہریت رکھتے ہیں اورعدالتی احکامات سے کھیل رہے ہیں۔ بعد ازاں چیف جسٹس نے سربراہ شاہین ایئر کو 3 دن میں مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔
واضح رہے کہ دوروز قبل سپریم کورٹ نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے کیس میں وزیراعظم کو بطور سی ای او ایئر بلیو حاضر ہونے کا حکم دیا تھا تاہم گزشتہ روز ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔
The post پائلٹس جعلی ڈگری کیس؛ ایئربلیوکو50 ہزاراور شاہین ایئر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
نواز شریف کا خلائی مخلوق کے بارے میں بیان الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔ نواز شریف اور ان کی جماعت 35 سال سے اقتدار میں ہیں۔ اور انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ اقتدار میں آنے کےلیے خلائی مخلوق کے سہارے کی کتنی ضرورت ہوتی ہے۔ بلکہ یہ کہا جائے کہ خلائی مخلوق کے بغیر اقتدار حاصل کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، تو بے جا نہ ہو گا۔ چوہدری شجاعت کی کتاب “سچ تو یہ ہے ” پڑھ لیں، اگر شک ہے تو وہ بھی دور ہو جائے گا۔ انڈیا میں مودی اور امریکہ میں ٹرمپ کا اقتدار میں آنا بھی خلائی مخلوق کی مرہون منت ہے۔
معروف کالم نگار قیوم نظامی کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے مابین 2006 میں ہوئے NRO کی خفیہ شق یہ تھی کہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی اور اس سے اگلی باری مسلم لیگ (ن) کی ہوگی۔ اس معاہدے کی ضامن ’’انٹرنیشنل خلائی مخلوق‘‘ تھی۔ یہی وجہ ہے کہ 2008 کے انتخابات میں نواز شریف نے خود حصہ نہیں لیا تھا۔ جنوری 2013 میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے دھرنے کے مقابلے میں سیاسی جماعتوں کو اس لیے اکٹھا کر لیا تھا کہ انہیں اپنی باری خطرے میں نظر آنے لگی تھی۔ 11 مئی 2013 کو انتخابات کے دن ہی نواز شریف نے رات 9 بجے اپنی وزارت عظمیٰ کی تقریر کر ڈالی، حالانکہ اس وقت تک پولنگ کا 10 فیصد نتیجہ بھی سامنے نہیں آیا تھا۔ معروف اینکر اور صحافی روف کلاسرا کے مطابق جنوبی پنجاب کے (ن) لیگی امیدوار اپنی ہار مان کر سو گئے تھے، انہیں رات کے پچھلے پہر جگا کر خوشخبری سنائی گئی کہ تم لوگ تو سو گئے، لیکن تمہاری قسمت جاگ چکی ہے۔
سال 2014 میں عمران خان کے دھاندلی کےلیے دھرنا اور ڈاکٹر طاہرالقادری کا شہدا ماڈل ٹاؤن کے انصاف کےلیے دھرنا۔ جب یہ دھرنے شروع ہوئے تو ان سے پیدا ہونے والی صورت حال سے حکومتی رٹ ختم چکی تھی۔ صو رت حال اتنی خراب ہو چکی تھی کہ حکومت صبح گئی یا شام گئی، تو اس وقت بھی خلائی مخلوق کی مداخلت سے ہی حکومت کو امریکہ سے درآمد شدہ آکسیجن مہیا کی گئی۔ اور آخر اس موقع پر سہارا دے کر پاؤں پر کھڑا کرنے کےلیے نواز شریف کی مدد کیوں نہ کی جاتی، پانچ سالہ وارنٹی جو موجود تھی۔ اب وارنٹی ختم ہوگئی ہے تو “مجھے کیوں نکالا ” کا شور مچا دیا۔
حالیہ سینٹ الیکشن میں بھی آئندہ انتخابات کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کی مدت اختتام سے تھوڑا عرصہ پہلے عدم اعتماد اور نیا سیٹ اپ لایا گیا، وہ سینٹ الیکشن کی ہی تیاری تھی۔ یہ خلائی مخلوق کے ہی کرشمے ہیں کہ وہ عمران خان جو حکومتی دہشت گردی کا شکار ہونے والے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے حصول انصاف کےلیے 17 جنوری 2018 کو ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف سے کیے جانے والےلاہورکے احتجاج میں آصف علی زرداری کے ساتھ ایک سیٹیج پر بیٹھنے کےلیے تیار نہیں تھے، وہ خلائی مخلوق کے اشارے پر سینٹ الیکشن میں بلوچستان کے نام پر اسی زرداری کے شانہ بشانہ چلتے نظر آئے۔ پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کو ووٹ بھی دیا۔ اس کے نتیجے میں بھاری مینڈیٹ ہار گیا اور صادق سنجرانی ایک آزاد امیدوار کے طور پر چیئرمین سینٹ بننے میں کامیاب ہو گئے۔ خلائی مخلوق کی مدد شامل حال ہو تو مسلم لیگ (ن) مئی 2013کے الیکشن میں 80 سیٹیوں کی امید سے الیکشن میں حصہ لیتی ہے اور 125 نشست حاصل کر کے خود ہی حیران ہو جاتی ہے۔ اور جب خلائی ہاتھ سر پر موجود نہ ہو تو سینٹ الیکشن میں اسی (ن) لیگ کا بھاری مینڈیٹ بھی ریت کی دیوار ثابت ہوتا ہے۔
نواز شریف کا یہ کہنا کہ میرا مقابلہ زرداری اور عمران خان سے نہیں، خلائی مخلوق سے ہے۔ اور ان کی معلومات اس حد تک درست ہیں کہ زرداری اور عمران خان بھی خلائی مخلوق کی پسندیدہ لسٹ میں شامل نہیں، نواز شریف کو اس وقت دکھ یہ ہے کہ وہ خلائی مخلوق کے لاڈلے نہیں رہے۔ عمران خان نے نواز شریف کے متبادل کے طور پر خلائی مخلوق کے لاڈلے کی جگہ نہیں لی تو پھر تحریک انصاف میں انتخابی گھوڑوں کا دھڑا دھڑ شمولیت کا مطلب کیا ہے ؟ اس کا سیدھا سادہ مطلب اشرافیہ اور خلائی مخلوق کے پسندیدہ اور عمران خان کے متبادل وائس چیئرمین جناب شاہ محمود قریشی ہیں جو کہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی خلائی مخلوق کے اشارے پر ہی تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ قریشی صاحب نے تحریک انصاف کی حکومت میں بھی وزیر خارجہ ہی لگنا ہے تو وازرت خارجہ کی کرسی چھوڑتے کیوں۔ یقیناً انہیں بڑا خواب دکھایا گیا۔ ہمارا اندازہ درست ہوا تو آئندہ دنوں میں آپ کومیڈیا پر شاہ محمود قریشی صاحب کی بہت سی خوبیاں دکھائی اور سنائی دیں گی۔
اگر عمران خان اس آپشن کو آسانی سے مان گئے تو الیکشن وقت پر بھی ہوں گے اور تحریک انصاف کو سادہ اکثریت بھی ملے گی۔ دوسری صورت میں انتخابات ملتوی بھی ہو سکتے ہیں۔ عمران خان اس کا اشارہ بھی دے چکے ہیں (مطلب عمران خان نہیں مان رہے)۔
عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا خواب پورا کرنے کےلیے اپنے بہت سے نظریاتی اور قریبی ساتھیوں کی قربانی دی ہے، اب وہ اتنی آسانی سے شاہ محمود قریشی کےلیے کرسی چھوڑنے سے تو رہے۔ آئندہ انتخابات اور حصول اقتدار کا مرکزی نکتہ جنوبی پنجاب کی سیاست ہوگی۔ جنوبی پنجاب کا فارمولہ کامیاب نہ ہوا تو سینٹ الیکشن کی طرز پر صادق سنجرانی کی طرح فاٹا کی محرومیوں کو بنیاد بنا کر وزارت عظمیٰ کےلیے کسی اور سنجرانی کو سامنے لایا جاسکتا ہے۔
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk پر ای میل کردیجیے۔
The post خلائی مخلوق اور آئندہ انتخابات appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
لاہور: اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ اب وہ وقت دورنہیں رہا جب ایک مقبول فنکار کسی ایک میڈیم تک خود کو محدود رکھ لے۔
’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ سچے فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔ جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، اسی طرح ایک فنکار کو بھی کسی ایک شعبے تک محدود نہیں رکھا جاسکتا۔
نیلم منیر نے کہا کہ اس وقت دنیا بھرمیں فنکار فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تواس کے کچھ ٹارگٹ ہوتے ہیں اورآگے بڑھنے کیلیے ایک طریقہ کاربھی اس کے ساتھ ہوتا ہے جس کے تحت وہ کام کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہامنواتا ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں جب ایک فنکار کسی ٹی وی ڈرامہ میں مقبول ہوجائے توپھر اس کوٹی وی تک ہی محدود رہنے دیا جاتا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ اسی طرح فلم انڈسٹری میں کسی کواچھا مقام مل جائے توپھروہ ٹی وی پرکام کرنا اپنی توہین سمجھتا ہے مگر میرے نزدیک شوبز میں حدبندی کوئی درست عمل نہیں ہے۔ ایک فنکار کو فنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہیے۔
نیلم منیر نے کہا کہ بطور فنکارہ میں نے فلم، ٹی وی اور فیشن کے شعبوں میں کام کیا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ آئندہ بھی اسی طرح یہ سلسلہ جاری رہے۔ جہاں تک بات تھیٹر پر کام کرنے کی ہے تووہ بھی ایک طرح کا زبردست تجربہ ہی ہوگا اور میں تو وہاں بھی کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کروں گی۔ میں سمجھتی ہوں کہ ایک فنکار میں اگر ٹیلنٹ ہے تو اس کو ضرور موقع ملنا چاہیے۔
موجودہ فلموں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نیلم منیر نے کہا کہ پاکستان میں بننے والی فلموں کے معیار میں بہتری دکھائی دی ہے۔ خاص طور پر گزشتہ دو برسوں کے دوران پاکستانی سینما میں اب اپنی فلموں کو دیکھنے والے لوگ بھی دکھائی دیتے ہیں۔
The post فنکار کے لیے خود کو کسی ایک شعبے تک محدود رکھنا ممکن نہیں، نیلم منیر appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
کراچی: پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تااپریل) کی تجارت میں30ارب 21 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 26ارب 43 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی منفی تجارت سے 14.30 فیصد یا 3ارب 78 کروڑ 10 لاکھ ڈالر زیادہ ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق اپریل کی پاکستانی تجارت میں نسبتاً بہتری آئی، گزشتہ ماہ پاکستانی درآمدات صرف 2.94فیصدبڑھیں اور5ارب 10کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہیں جو ایک سال قبل اسی ماہ میں 4ارب 96کروڑ 30لاکھ ڈالر تھیں۔
اس کے مقابلے میں ایکسپورٹ میں 18.63 فیصدکانمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا اور یہ اپریل 2017 میں 1 ارب 79 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں اپریل 2018 میں 2ارب 13کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، درآمدات کی نسبت برآمدات میں نمایاں اضافے کی وجہ سے ماہانہ تجارتی خسارہ 5.97 فیصدسکڑکر2ارب 97کروڑ 60 لاکھ ڈالرتک محدود ہوگیا جو اپریل 2017 میں 3ارب 16کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھا۔
پی بی ایس کے مطابق مارچ کے مقابلے میں بھی گزشتہ ماہ تجارتی خسارہ 2.39 فیصد گھٹ گیا جبکہ درآمدات 4.39 فیصد اور درآمدات 3.24 فیصد کم رہیں، مارچ میں برآمدات 2 ارب 23 کروڑ 10لاکھ ڈالر، درآمدات 5 ارب 28 کروڑ ڈالر اور تجارتی خسارہ 3 ارب 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہاتھا۔
واضح رہے کہ یہ تجارتی خسارہ سال 2017-18 کے لیے 29.4 ارب ڈالر کے نظرثانی شدہ ہدف سے بھی زیادہ ہے جبکہ اصل ہدف 25.7ارب ڈالر تھا۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 10 ماہ کے اندر پاکستانی مصنوعات کی ایکسپورٹ 13.65فیصد بڑھ کر 19ارب 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں جو مالی سال 2016-17 کے ابتدائی 10 ماہ کے اندر 16ارب 89 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک محدود تھیں، برآمدات کے مقابلے میں جولائی 2017 سے اپریل 2018 تک پاکستانی درآمدات 14.05فیصد بڑھ کر49ارب 41 کروڑ 90 لاکھ ڈالر پرجا پہنچیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 43ارب 33کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھیں۔
The post جولائی تا اپریل؛ تجارتی خسارہ پورے سال کے ہدف سے بھی تجاوز appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
ممبئی: نامور گلوکار، اداکار و میوزک ڈائریکٹر ہمیش ریشمیا ٹی وی اداکارہ سونیا کپور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
بالی ووڈ میں ان دنوں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے، پہلے اداکارہ انوشکا شرما اورویرات کوہلی شادی کے بندھن میں بندھے، پھر سونم کپوراور آنند آہوجا ایک دوجے کے ہوئے، بعدازاں اداکارہ ومیزبان نیہا دھوپیانےاداکار انگد بیدی کے ساتھ خاموشی سے شادی کرلی اوراب بالی ووڈ کے معروف گلوکار، اداکار و میوزک ڈائریکٹر ہمیش ریشمیا گزشتہ روز اداکارہ سونیا کپور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: سونم کپورکی شادی پرپاکستانی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد
بھارتی میڈیا کے مطابق ہمیش ریشمیا اور سونیا کپورگزشتہ روزنجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے، جس میں دونوں کے قریبی عزیز اوردوستوں نے شرکت کی۔ ہمیش ریشمیا نے اپنی شادی کی تصاویر فیس بک پر شیئر کیں اور ساتھ میں لکھا ’ہم دونوں ایک ساتھ ہیں اور یہی خوشی کی بات ہے‘۔

ہمیش ریشمیا کی یہ دوسری شادی ہے اس سے قبل وہ اور کومل شادی کے بندھن میں بندھے تھے، تاہم 22 سالہ رفاقت کے بعد بالآخر اس شادی کااختتام گزشتہ برس طلاق پر ہوا تھا۔ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے جو اپنی ماں کے ساتھ رہتا ہے، تاہم اس نے گزشتہ روز اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی۔

واضح رہے کہ ہمیش ریشمیا کی طلاق کی وجہ اداکارہ سونیا کپور کو قراردیاجارہاتھا، لیکن طلاق کے بعد ہمیش کی پہلی بیوی کومل کی جانب سے دئیے گئے بیان میں کہاگیا کہ وہ اپنا گھر ٹوٹنے کا ذمہ دار کسی کو قرار نہیں دے رہیں ہمیش اور میں آج بھی ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور اپنی مرضی سےالگ ہورہے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نیہا دھوپیا بھی پیا دیس سدھار گئیں
واضح رہے کہ ہمیش ریشمیا کی نئی اہلیہ سونیا کپور ٹی وی کی معروف اداکارہ ہیں اور اب تک ڈراما سیریل’کیسا یہ پیار ہے‘، ’جگنی چلی جالندھر‘،’یس باس‘اور’ری میکس‘میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
The post ہمیش ریشمیا نے دوسری شادی کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
کراچی:
جے ڈبلیو فورلینڈ، کارگوٹرک، ڈمپ ٹرک اوربہت سی دیگر کمرشل گاڑیاں بنارہی ہے جن کی پاکستان میں باقاعدہ لانچ جون 2018 میں متوقع ہے۔
آٹوپالیسی 2016-21 اورملک میں جاری سی پیک کے منصوبوں کی بدولت پاکستان کی آٹوانڈسٹری تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ اس پالیسی کے تحت 10 نئے برانڈزاورکمپنیوں کو ملک میں آنے کی دعوت دی گئی ہے جو اس وقت بڑے پیمانے پر پاکستان میں سرمایہ کاری کررہی ہیں اوربہتر سے بہترگاڑیاں مارکیٹ میں لانے کی کوشش کررہی ہیں۔
اس سلسلے میں فورلینڈ کے نام سے کمرشل گاڑیاں بنانے والی چین کی سب سے بڑی کمپنی کے اشتراک سے جے ڈبلیوفورلینڈ باقی تمام کمپنیوں پرسبقت لے گئی ہے اورسب سے پہلے اپنی مصنوعات باقاعدہ طریقے سے مارکیٹ میں لانے والوں میں سے ایک ہے، آئندہ 5سال کے اندر پاکستان میں کمرشل گاڑیاں بنانے والی نمبر1کمپنی بننے کے عزم کے ساتھ جے ڈبلیو فورلینڈ نے لاہور میں کمپنی کا بہت بڑا مینوفیکچرنگ یونٹ لگادیا ہے۔
ابتدائی طوربراوو(Bravo) کارگوٹرک اورالفا (Alpha)ڈمپ ٹرک نامی برانڈزکی ایک معقول تعداد مارکیٹ میں فروخت کے لیے لائی گئی، ٹرانسپورٹرزنے گاڑیوں کے معیار اور قیمت کو بے حدمناسب پایا ہے جس کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں تیزی دیکھی گئی جو اس بات کا اشارہ ہے کہ پاکستان میں جے ڈبلیو فورلینڈ بہت جلد کمرشل گاڑیوں کے میدان میں ایک بڑا نام بن کرابھر ے گی۔
ابتدائی طورپرجے ڈبلیو فورلینڈ نے اپنی چند گاڑیاں متعارف کرائی ہیں، جے ڈبلیو فورلینڈ، کارگوٹرک، ڈمپ ٹرک اوربہت سی دیگر کمرشل گاڑیاں بنارہی ہے جن کی پاکستان میں باقاعدہ لانچ جون 2018 میں متوقع ہے۔ فورلینڈبنانے والی چین کی اس کمپنی کی چین میں دنیا کی سب سے وسیع پروڈکشن لائن اپ ہے جس میں سالانہ 600اقسام کی 3لاکھ گاڑیاں بنانے کی گنجائش موجودہے۔
The post جے ڈبلیو فورلینڈ کی باقاعدہ لانچ جون 2018 میں متوقع appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے سانحہ 12 مئی کی فائل طلب کرلی۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے کیسزکی سماعت سے قبل کہا کہ 12 مئی کو کراچی میں المناک واقعہ ہوا، شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کرنی چاہیئے۔
فاتحہ خوانی کے بعد چیف جسٹس نے وکیل فیصل صدیقی سے استفسارکیا کہ کیا سانحہ 12 مئی کی تحقیقات نہیں ہوئیں، جس پروکیل فیصل صدیقی نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ میں معاملہ زیرِسماعت ہے، جس پرچیف جسٹس نے کہا کہ آپ کیس نمبردیں ہم جائزہ لیں گے، جس کے بعد چیف جسٹس نے 12 مئی کی فائل طلب کرلی۔
واضح رہے کہ 12 مئی 2007 کو سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور آمریت میں وکلا تحریک کے دوران غیر فعال چیف جسٹس افتخار چوہدری کی کراچی آمد پرسیاسی جماعت کے کارکنوں کی فائرنگ سے وکلا سمیت کم ازکم 50 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
The post چیف جسٹس نے سانحہ 12 مئی کی فائل طلب کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
اسلام آباد: وزیراعظم کے ایکسپورٹ پیکیج میں توسیع کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔
حکومتی ذرائع کے مطابق برآمدکنندگان کو مراعات دے کر ایکسپورٹ بڑھانے کے مقصد سے متعارف کرادہ وزیراعظم برآمدی پیکیج میں مزید توسیع کے امکانات ختم ہونے لگے ہیں، حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس پیکیج کے لیے فنڈز مختص نہیں کیے اور نہ ہی اس حوالے سے کمیٹی کے قیام سمیت دیگر اقدامات کیے گئے۔
حکومتی اہلکار نے بتایا کہ وزیر خزانہ کی جانب سے وزیر اعظم پیکیج میں توسیع اور شرائط طے کرنے کے لیے کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا گیا تھا تاہم ابھی تک اس ضمن میں کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی۔
ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ اگر ایکسپورٹ پیکیج میں توسیع نہ کی گئی تو حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ سکتا ہے، اس لیے برآمدات میں اضافے کا رجحان برقرار رکھنے کے لیے ایکسپورٹ پیکیج میں توسیع نا گزیر ہے، ایکسپورٹ بڑھنے سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم رکھے جاسکتے ہیں اور اس طرح آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا پڑے گا۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ پیکیج میں توسیع کے لیے آئندہ مالی سال 72 ارب روپے مختص کیے جانا ضروری ہے، اسی پیکیج کے باعث گزشتہ ڈیڑھ سال میں ملکی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ سال جنوری میں 180 ارب روپے کے ایکسپورٹ پیکیج کا اعلان کیا تھا جس کے تحت ڈیڑھ سال میں برآمدات میں 2.5 ارب ڈالر اضافے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا، برآمدی پیکیج کے تحت ٹیکسٹائل، صنعتی مشینری اور روئی کی درآمد پر ٹیکس ڈیوٹیز ختم کی گئیں جبکہ گارمنٹس، کھیلوں اور چمڑے سمیت دیگر مصنوعات پر 7 فی صد ٹیکس ری بیٹ دیا گیا جبکہ لوکل ٹیکسز ڈیوٹی ڈرا بیک بھی دیا گیا، کارپٹس 6 فیصد اور کیٹلری پر 5 فی ڈرا بیک دیاگیا جبکہ مین میڈ فائبر پر ڈیوٹی اور ٹیکس کو ختم کیا گیا، پیکیج کے نفاذ کی مدت یکم جنوری 2017 سے 30 جون 2018تک مقررہے۔
The post وزیراعظم کے برآمدی پیکیج میں توسیع کا امکان معدوم appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 12, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
بنوں: جنرل بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 4 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں میں جنرل بس اسٹینڈ پر سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس موبائل کے قریب اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اطراف کی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی رضاکار اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسپتال حکام نے ایک پولیس اہلکار کے شہید ہونے جب کہ 4 اہلکاروں سمیت 13 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے، زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول کی مدد سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں جب کہ شہر کی سیکیورٹی کو بھی مزید سخت کردیا گیا ہے۔
The post بنوں میں بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید appeared first on ایکسپریس اردو.
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments

مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
Police in North Carolina are under fire after a video emerged of an officer choking and slamming an African-American man. In a video posted to Facebook, an officer in a tactical vest can be seen pushing a young African-American man in formal attire against a wall, choking him and then hurling him on the ground in front of a Waffle House. The town of Warsaw, North Carolina’s chief of police told the Raleigh News & Observer that his department was investigating the incident, as was district attorney Ernie Lee.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2IxMFgC
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
Australia's oldest scientist has died after flying to Switzerland to end his life by assisted suicide. Despite not having a terminal illness, David Goodall, who was 104, believed his quality of life had deteriorated and he secured a fast-track appointment with an assisted dying agency in Basel, reigniting the end-of-life debate. An assisted suicide group confirmed this afternoon the scientist had passed away and doctors told MailOnline his last words were: "This is taking an awful long time." Prof Goodall's family were at his bedside when he flicked a switch to send the lethal injection coursing round his body. Beethoven's Ode to Joy played as his relatives wept and the world-renowned ecologist closed his eyes and died within two minutes. Prof Goodall with Carol O'Neill of Exit International, which advocates for voluntary euthanasia Credit: Exit International/GoFundMe The 104-year-old was meant to turn a wheel to release the Nembutal, but when he couldn't do it, doctors replaced it with a switch. This meant he had to be asked mandatory questions for a second time, including his name, his date of birth, why he was at the clinic and what he understood would happen to him, to which he replied: "'I hope my heart stops," according to MailOnline. Talking to ABC on his 104th birthday in April, the ecologist said: "I greatly regret having reached that age. "I'm not happy. I want to die. It's not sad particularly. What is sad is if one is prevented. "My feeling is that an old person like myself should have full citizenship rights including the right of assisted suicide." Prof Goodall made headlines in 2016 when his university tried to force him from his role on the grounds that, at the age of 102, he was no longer fit to be on campus. Assisted suicide is illegal in most countries around the world and was banned in Australia until the state of Victoria became the first to legalise the practice last year. But that legislation, which takes effect from June 2019, only applies to terminally ill patients of sound mind and a life expectancy of less than six months. At the age of 104, David Goodall said he was ready to die despite not having a terminal illness Credit: Exit International/AFP Other states in Australia have debated euthanasia in the past, but the proposals have always been defeated, mostly recently in New South Wales state last year. Exit International, which helped Mr Goodall make the trip, said a the beginning of the month it was unjust that one of Australia's "oldest and most prominent citizens should be forced to travel to the other side of the world to die with dignity". Assisted Dying "A peaceful, dignified death is the entitlement of all who want it. And a person should not be forced to leave home to achieve it," it said on its website. The group then launched a GoFundMe campaign to get plane tickets for Goodall and his helper upgraded to business class from economy. Prof Goodall, an honorary research associate at Perth's Edith Cowan University, fought attempts to banish him from the campus two years ago. After an uproar and support from scientists globally, the decision was reversed. He produced dozens of research papers and until recently continued to review and edit for different ecology journals.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2wugnhR
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
By Terray Sylvester PAHOA, Hawaii (Reuters) - A large explosion in Hawaii's Kilauea volcano on Wednesday may mark the beginning of more violent, explosive eruptions that could spray rocks for miles (kilometers) and dust nearby towns in volcanic ash and smog, the U.S. Geological Survey said. Kilauea, Hawaii's most active volcano, erupted on Thursday, and a powerful earthquake shook the crater the next day. "This is the first of perhaps more events like that to come," Tina Neal, the scientist in charge of the USGS Hawaiian Volcano Observatory, said of Wednesday's blast which shot projectiles from the crater.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2jO2XnI
مئی 11, 2018
0
comments
Chinese telecom giant ZTE said its major operations had "ceased" following last month's US ban on American sales of critical technology to the company, raising the possibility of its collapse. ZTE, which makes telecoms equipment and handsets, is still "actively communicating" with the US side "to facilitate the modification or reversal" of the ban and "forge a positive outcome", the filing said. US officials imposed the seven-year ban last month after ZTE allegedly made false statements regarding its settlement of a case involving the illegal sale of goods to Iran and North Korea.
from Yahoo News - Latest News & Headlines https://ift.tt/2ryC9ex
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
مئی 11, 2018
0
comments
سوشل میڈیا کے زیر اثر بچوں کی سکن کیئر کی مارکیٹ تیزی سے بڑھ رہی ہے، ماہرین کو تشویش ہے کہ لڑکیوں پر اس کے طویل مدتی اثرات ہوں گے۔ from BB...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL