پیر، 1 اپریل، 2019

New York State Budget: 4 Ways Your Daily Life May Change... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AZI PAYBARAH from NYT New York https://ift.tt/2FNUCML

Jakarta launches metro to battle notorious traffic problems....

0 comments
The city's first rapid transit system hopes to tackle the notorious traffic problems of the Indonesian capital.

from BBC News - World https://ift.tt/2ODIekU

Tania Mallet: Goldfinger actress dies aged 77....

0 comments
The actress and model starred alongside Sean Connery's Bond in the 1964 British spy film.

from BBC News - World https://ift.tt/2CMGuBk

April Fools' Day: 10 stories that look like pranks but aren't....

0 comments
It's even harder to decipher the fake from the facts on April Fools' Day.

from BBC News - World https://ift.tt/2I0v4NE

غداری کیس: سپریم کورٹ کا خصوصی عدالت کو آئین شکنی کے مقدمے کا فیصلہ کرنے کا حکم

0 comments
سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے میں حکم دیا ہے کہ اگر مشرف دو مئی کو خصوصی عدالت کے روبرہ پیش نہیں ہوتے تو ان کا دفاع کا حق سلب ہو جائے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VbVNLc
via IFTTT

Reiwa: Naming a new era in Japan....

0 comments
Japan will start a new era on 1 May when crown prince Naruhito becomes emperor.

from BBC News - World https://ift.tt/2FO4upA

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://ift.tt/2uEwQwg

How Much Do You Know About Botswana?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Compiled by MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TOLFX0

سنگین غداری کیس، مشرف 2مئی تک بیان ریکارڈ کرا دیں ورنہ،،،،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سے متعلق فیصلے میں کہا ہے کہ مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے اور ملزم کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع کا حق ختم ہوجائے گا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لاہور ہائیکورٹ بار کی درخواست پر پرویزمشرف کے سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ کیا ملزم پرویز مشرف نے 2 مئی کو پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے؟ اگر پرویز مشرف اپنی کمٹمنٹ پر پورا نہیں اترتے تو کیا ہوگا، اس معاملے کو اوپن ہینڈڈ نہیں چھوڑا جاسکتا۔عدالت کے استفسار پر سابق صدر کے وکیل نے بتایا کہ پرویز مشرف کی اہلیہ سے رابطہ ہوا تھا، پرویز مشرف نے پیش ہونے کیلئے 13 مئی کی تاریخ دی تھی، وہ اسکائپ پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے، اسکائپ پر بیان ریکارڈ نہ کروانے کی وجہ بہت زیادہ دستاویزات ہیں، پرویز مشرف خود عدالت میں پیش ہوکر اپنا بیان رکارڈ کروانا چاہتے ہیں۔سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ بطور وکیل پرویز مشرف کے 2 مئی کو پیش ہونے کی یقین دہانی نہیں کروا سکتا، ان کی صحت کا مسئلہ ہے، ان کی کیمو تھراپی چل رہی ہے۔وکیل کے دلائل پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ عدالت شق 9 کا تفصیلی جائزہ لے گی، شق 9 کے تحت ملزمان کی غیرموجودگی میں بھی عدالت ٹرائل شروع کرسکتی ہے، شق 9 کے تحت ملزم کے دفاع کیلئے ایک وکیل تعینات کرنا ہوتا ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 19 جولائی 2016 کو ٹرائل کورٹ نےکہا کہ ملزم کی غیرموجودگی میں مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا، ریاست کا کام تھا کہ اس فیصلے کو چیلنج کرتے، ریاست ہی شکایت گزار تھی، وفاقی حکومت نے ملزم کو خود باہر جانے دیا، وفاق نے پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئے کچھ نہیں کیا، وفاق نے اپنے آپ کو بند گلی میں ڈال دیا۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ہم کسی کی نیت پر شک نہیں کرتے، وفاق نے خود 2016 کے بعد کچھ نہیں کیا، ایسے حالات میں کیا قانونی راستہ نکل سکتا ہے، ہمیں غور کیلئے وقت دیا جائے۔بعد ازاں عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا اور فیصلے میں کہا گیا ہےکہ مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے، مشرف کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع کا حق ختم ہوجائے گا اور ملزم کو سیکشن 342 کے تحت بیان ریکارڈ کرانے کی سہولت بھی نہیں ہوگی۔عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیاہےکہ پرویز مشرف 2 مئی کو پیش ہوجاتے ہیں تو تمام سہولیات میسر ہوں گی۔جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ مفرور ملزم کے کوئی حقوق نہیں ہوتے۔

The post سنگین غداری کیس، مشرف 2مئی تک بیان ریکارڈ کرا دیں ورنہ،،،،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2I4oCpa
via IFTTT

Robert A. Caro on L.B.J., Understanding Power and Nearing Completion... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Interview by DAVID MARCHESE from NYT Magazine https://ift.tt/2uzLdBY

Chinese Dissidents Feel Heat of Beijing’s Wrath. Even in Canada.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CATHERINE PORTER from NYT World https://ift.tt/2V8vEg3

Japan’s New Era Gets a Name, but No One Can Agree What It Means... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MOTOKO RICH from NYT World https://ift.tt/2WDXLE7

Brain Booster in a Bottle? Don’t Bother... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JANE E. BRODY from NYT Well https://ift.tt/2Vf7ZLf

How to Minimize Exposures to Hormone Disrupters... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://ift.tt/2CLjlze

China Purchases Could Undercut Trump’s Larger Trade Goal... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANA SWANSON and KEITH BRADSHER from NYT U.S. https://ift.tt/2Urp4UI

Trump, Putin and a Possible ‘Red-Line Moment’ in Venezuela... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID E. SANGER from NYT U.S. https://ift.tt/2HOlwpT

A Jury May Have Sentenced a Man to Death Because He’s Gay. Now, the Supreme Court Could Hear His Appeal.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ADAM LIPTAK from NYT U.S. https://ift.tt/2JVapNM

A Rural County Owes $28 Million for Wrongful Convictions. It Doesn’t Want to Pay.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACK HEALY from NYT U.S. https://ift.tt/2FFeosq

How the Trump Era Is Molding the Next Generation of Voters... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By EMILY BADGER and CLAIRE CAIN MILLER from NYT The Upshot https://ift.tt/2WDOfBc

Moving for the L Train... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KIM VELSEY from NYT Real Estate https://ift.tt/2HWIBqD

A Former Detective Accused of Framing 8 People for Murder Is Confronted in Court... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEAN PICCOLI from NYT New York https://ift.tt/2OGq1DG

Do You Think School Is Boring?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE and MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://ift.tt/2Ub2lgs

The Mysteries of Friendship, Illuminated by Spooky Quantum Physics... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LOUISA HALL from NYT Books https://ift.tt/2FQC4eN

Some of Our Favorite Literary Hoaxes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GAL BECKERMAN and TINA JORDAN from NYT Books https://ift.tt/2WHfOJX

A Staple Gun. A Dental Drill. See How Billie Eilish Made a Haunted Pop Hit.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOE COSCARELLI from NYT Arts https://ift.tt/2YEfxcl

Nepal thunderstorm: At least 30 killed in southern districts....

0 comments
At least 30 people were killed and hundreds more injured as powerful winds swept southern districts.

from BBC News - World https://ift.tt/2WD5IK0

Facebook to reveal News Feed algorithm secrets....

0 comments
Facebook is launching a new feature to explain how its algorithms decide what to display in your News Feed.

from BBC News - World https://ift.tt/2YBV5sN

Unearthing a Nazi massacre in Belarus....

0 comments
Builders working on a luxury block of flats discovered the remains of over 1,000 Holocaust victims

from BBC News - World https://ift.tt/2UpqEqh

Rare Sehuencas water frogs' first date footage released....

0 comments
Romeo, known as the world's loneliest frog, had spent 10 years living in isolation at an aquarium.

from BBC News - World https://ift.tt/2Uo779I

How Billie Eilish Is Redefining Teen-Pop Stardom... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOE COSCARELLI, ALICIA DESANTIS, ANTONIO de LUCA, ALEXANDRA EATON, KEVIN OLIVER and EDEN WEINGART from NYT Arts https://ift.tt/2FQB9Ln

China Bans All Types of Fentanyl, Fulfilling Pledge to Trump... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By STEVEN LEE MYERS from NYT World https://ift.tt/2JYr2bk

Learning With: ‘“Breaches Everywhere”: Flooding Bursts Midwest Levees, and Tough Questions Follow’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2V4vyWR

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: ’یہ تو عام آدمی کا تیل نکال رہے ہیں‘

0 comments
پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کے اعلان کے بعد عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YEKZaA
via IFTTT

غریب ڈرائیور کیلئے تنخواہ مانگنا جرم بن گیا،دلخراش رپورٹ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی ڈیفنس میں ایک امیر زادے اور بگڑے ہوئے نواب جس کا نام ایڈووکیٹ خواجہ شمس السلام ہے اس نے تھر سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور ذوالفقار سمیجو کو تنخواہ کے معاملے پرپیدا ہونے والے تنازع کے بعد فائرنگ کرکے قتل کرادیا۔ گھر میں اڑتیس کروڑ کی صرف گاڑیاں ہیں مگر ڈرائیور کو تنخواہ دینے کے پیسے نہیں ہیں۔ یہ شخص اتنا طاقتور ہے کہ راہ چلتے ہوئے پولیس کو بھی گالیاں دیتا ہے کہ مجھے کیوں روکا۔ اب اس کی خبر نہ میڈیا میں ہے نہ کہیں کوئی سوشل میڈیا پر ذکر ہورہا ہے جبکہ کراچی میں اگر یہ قتل کسی اور زبان بولنے والے شخص کا ہوتا تو اب تک قیامت برپا ہوچکی ہوتی۔ مگر تعصب، قومیت اور لسانیت کی تفریق میں بٹے ہوئے مجمعے کی بھیڑ جس کو ہم عوام کہتے ہیں ان کو یہ جرم اس لیے نظر نہیں آتا کیوں کہ اس پر قومیت کا رنگ چڑھا ہوا ہے۔ پھر کہتے ہو کہ ہم آپس میں متحد ہیں ایک قوم ہیں اور مسلمان بھائی ہیں۔ مگر یہاں بھائی چارہ کہاں گیا کوئی نہیں بتائے گا۔

The post غریب ڈرائیور کیلئے تنخواہ مانگنا جرم بن گیا،دلخراش رپورٹ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FGPZmf
via IFTTT

How the Slugging Catcher Became an Endangered Species in the Majors... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TYLER KEPNER from NYT Sports https://ift.tt/2JWGeWz

‘After We Hung Up, I Received a Simple Text: Just His First Name.’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT New York https://ift.tt/2FLn5kL

Lawsuits Lay Bare Sackler Family’s Role in Opioid Crisis... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DANNY HAKIM, RONI CARYN RABIN and WILLIAM K. RASHBAUM from NYT Health https://ift.tt/2TNBu5c

The Struggling Fashion House Roberto Cavalli Closes Its U.S. Stores... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ELIZABETH PATON from NYT Fashion https://ift.tt/2WAOTiE

سلواکیہ کی یہ خاتون جانتے ہیں کس اعلیٰ عہدے پر فائز ہو گئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ریلوے مسافروں کیلئے بری خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ڈیزل مہنگا ہونے سے ریلوے انتظامیہ پریشان ہوگئی، ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کے لیے ہوم ورک شروع کر دیا۔ذرائع ریلوے کے مطابق ڈیزل 6روپے فی لیٹر مہنگا ہونے سے ریلوے پر لاکھوں روپے اضافی مالی بوجھ پڑ گیا، جس کے بعد اگر کرایہ نہ بڑھایا گیا تو خسارہ مزید بڑھ جائے گا۔ذرائع ریلوے کا مزید کہنا ہے کہ مجوزہ اضافے کی سمری وزیر اعظم کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ریلوے کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے سمری میں استدعا کی جائے گی کہ کرایوں میں اضافے کی منظوری دی جائے یا سبسڈی میں اضافہ کیا جائے۔

The post ریلوے مسافروں کیلئے بری خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Ua9JJ6
via IFTTT

Joe Biden denies Lisa Flores's misconduct allegations....

0 comments
A former Nevada Assembly member says the former vice-president kissed her on the back of her head.

from BBC News - World https://ift.tt/2JVbdCl

فوجی عدالتیں: 'سیاسی جماعتیں نہ مانیں تو مدت میں توسیع نہیں ہو گی'

0 comments
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سیاسی جماعتوں میں اس معاملے پر اتفاقِ رائے پر منحصر ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FRYI5l
via IFTTT

’بہاولپور ون یونٹ سے قبل تین برس تک پاکستان کا صوبہ تھا‘

0 comments
بہاولپور کی ایک خود مختار ریاست کے طور پر دو سو برس کی تاریخ ہے لیکن اب اس کی قسمت تبدیل ہو چکی ہے اور یہاں کے لوگوں میں احساسِ محرومی پایا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YDBkRw
via IFTTT

’صبح خیزی ہر کسی کے لیے فائدہ مند نہیں‘

0 comments
عام تصور یہ ہے کہ جو صبح اٹھتے ہیں کامیابی ان کا قدم چومتی ہے اور اس سلسلے میں مختلف زبانوں اور تہذیبوں میں کہاوتیں رائج ہیں لیکن کیا تازہ تحقیق سے ان کی تصدیق ہوتی ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uDri56
via IFTTT

دہلی کرائم: ’اگر آپ کسی کی بیٹی کی حفاظت نہیں کر سکتے تو اپنی بیٹی کی کیسے کریں گے‘

0 comments
نیٹ فلکس کی سیریز دہلی کرائم ایک ایسی خاتون پولیس افسر کی کہانی بیان کرتی ہے جس نے 2012 میں دارالحکومت میں ایک بس میں طالبہ سے جنسی زیادتی کے واقعے کی تحقیقات کیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2I4ODEw
via IFTTT

میکال ذوالفقار: ’شیردل میں انڈیا کو کہیں گالی نہیں دی گئی‘

0 comments
پاکستانی فلم ’شیردل‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ اس کا پیغام یہ ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی جارحیت کا جواب دیا جائے گا مگر یہ بات جارحانہ انداز میں نہیں کہی گئی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uA1yXl
via IFTTT

کرکٹ میں انقلابی تبدیلیاں، آئی سی سی کا اپریل فول؟

0 comments
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹوئٹر پر پیر کی صبح جب ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپ تبدیلیوں کی بات کی تو سوشل میڈیا پر تبصروں کا ایک طوفان آ گیا مگر پھر لوگوں کو خیال آیا کہ آج تو یکم اپریل ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HRhZaa
via IFTTT

‘ہم نے خواتین کےلیے کبھی کچھ بنایا ہی نہیں’

0 comments
ناسا کی جانب سے خواتین پر مشتمل ایک ٹیم کی سپیس واک کا منصوبہ سپیس سوٹ نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کیے جانے کے بعد ایک بحث نے جنم لیا ہے کہ مردوں کی اس دنیا میں خواتین اپنی راہ کیسے تلاش کریں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V6UEEs
via IFTTT

ایک آدھ میچ فیلڈنگ بھی کر لیتے بھئی‘

0 comments
ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے کھیلی گئی اس سیریز کی سکور لائن سے تو ہرگز نہیں لگ رہا کہ پاکستان ورلڈ کپ کے لیے تیار ہے مگر یہ جواز بھی اپنی جگہ کہ جن پلئیرز نے ورلڈ کپ کھیلنا ہے، وہ یہ سیریز کھیلے ہی نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JU0iJ2
via IFTTT

برطانوی پارلیمان کے بارے میں پانچ ایسی باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہ ہوں

0 comments
برطانوی پارلیمان دنیا کے پرانے ترین پارلیمانوں میں سے ایک ہے، اور اس کی کچھ روایات ایسی ہیں جو بالکل عجیب معلوم ہوتی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FNQFHS
via IFTTT

یوکرین: کامیڈین صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں آگے

0 comments
یوکرین میں ایگزٹ پول کے مطابق صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ٹیلی ویژن پر طنزیہ مزاحیہ پروگرام پیش کرنے والے کامیڈین وولوڈومیر زیلینسکی نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OyT1gg
via IFTTT

میکال ذوالفقار: انگریزی کے پیار اور اردو کے عشق میں بہت فرق ہوتا ہے

0 comments
ایکشن فلم ’شیر دل‘ حال ہی میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے کراچی میں فلم کے ہیرو میکال سے ملاقات کی اور اس فلم کے بارے میں بات کی۔ سنیے ان کی گفتگو

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uCd707
via IFTTT

Natalia Fileva, Russian Aviation Tycoon, Dies in Plane Crash... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIKE IVES from NYT World https://ift.tt/2Vb0e8K

Nepal Storm Kills Dozens and Injures Hundreds... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BHADRA SHARMA from NYT World https://ift.tt/2CQbi49

On Politics: Biden Accused of Inappropriate Touching... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2FNaBuq

A Talking Dog, a Loch Ness Family: 15 Fantastical, Amusing Tales From the Times Archives... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Reader Center https://ift.tt/2UoD4yE

Word + Quiz: plangent... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2FNL6cs

Brexit, U.S. Border, India: Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2YEyRpX

What’s on TV Monday: ‘The Twilight Zone’ and ‘Punk’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2ODrXg3

Las principales noticias del lunes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://ift.tt/2Yxhrvg

Twitter Network Uses Fake Accounts to Promote Netanyahu, Watchdog Finds... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RONEN BERGMAN from NYT World https://ift.tt/2YFanwB

Erdogan Appears to Suffer Major Defeats in Turkey’s Two Biggest Cities... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CARLOTTA GALL from NYT World https://ift.tt/2FOEPxe

Vietnamese Woman Sentenced in Kim Jong-nam Assassination... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHARON TAN and RICHARD C. PADDOCK from NYT World https://ift.tt/2Un9Os8

Police Release Body Camera Videos of Willie McCoy Shooting... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACEY FORTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2JXeIYP

Review: Can a Play Make the Constitution Great Again?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JESSE GREEN from NYT Theater https://ift.tt/2YFW6jd

Review: In ‘The White Devil,’ Pick Your Poison... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ALEXIS SOLOSKI from NYT Theater https://ift.tt/2Uk6bDn

Review: ‘Do You Feel Anger’ Plumbs the Depths of Office Humor... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN BRANTLEY from NYT Theater https://ift.tt/2CJinn2

After Waiting Out the Rain, the Orioles Outlast the Yankees... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JAMES WAGNER from NYT Sports https://ift.tt/2FOllst

Another Horse Dies at Santa Anita, Two Days After Track Reopens... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/2TJjp89

‘The Case Against Adnan Syed’: Finale Reveals New DNA Test Results... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AUSTIN CONSIDINE from NYT Arts https://ift.tt/2I3ENTs

‘Billions’ Season 4, Episode 3: Hurts So Good... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/2I9BkTF

Rapper Nipsey Hussle Is Fatally Shot in Los Angeles, Officials Say... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIHIR ZAVERI and JOE COSCARELLI from NYT Arts https://ift.tt/2UoS2ER

Kim Jong-nam murder: Vietnamese woman pleads guilty to lesser charge....

0 comments
Doan Thi Huong pleads guilty to a lesser charge of causing injury, and could be freed as soon as May.

from BBC News - World https://ift.tt/2WD0Owi

Nipsey Hussle: Rapper shot dead in Los Angeles....

0 comments
The Grammy-nominated rapper was shot outside his clothing shop in South Los Angeles.

from BBC News - World https://ift.tt/2U9CzsQ

Japan reveals name of new imperial era will be 'Reiwa'....

0 comments
Once Emperor Akihito makes way for his son later this month, Japan will enter the new 'Reiwa' era.

from BBC News - World https://ift.tt/2FESy8u

Ukraine election: Comedian leads presidential contest....

0 comments
Volodymyr Zelenskiy played the president on TV - now he has clear lead in the actual election.

from BBC News - World https://ift.tt/2YFZ9bw

Natalia Fileva: Russia airline co-owner dies in private plane crash....

0 comments
Natalia Fileva, one of Russia's richest women and S7's major shareholder, dies in a German air crash.

from BBC News - World https://ift.tt/2I30tiH

Algeria protests: Bouteflika appoints new government....

0 comments
The country's embattled president has overseen a major reshuffle as anti-government protests continue.

from BBC News - World https://ift.tt/2WCQqF8

Venezuela crisis: Opposition's Guaidó awaits army support....

0 comments
Juan Guaidó tells the BBC that backing from the armed forces is needed to change the government.

from BBC News - World https://ift.tt/2V8Kwev

Four things to expect this week....

0 comments
Two major new building projects open at last, and a huge trial begins in Asia.

from BBC News - World https://ift.tt/2FIEsTm

New Orleans mayor to apologise for 1891 lynching of Italian-Americans....

0 comments
The 1891 killing of 11 Italian-Americans is thought to be the largest US lynching ever recorded.

from BBC News - World https://ift.tt/2K2YgGK

India election 2019: Rahul Gandhi to contest from two seats....

0 comments
The Congress party president will for the first time contest India's election from a southern state.

from BBC News - World https://ift.tt/2XTg5uL

Ukraine election: What would a comic president mean?....

0 comments
The actor played the president on TV and is now well placed to land the role for real.

from BBC News - World https://ift.tt/2OAyOXE

Is our growing obsession with true crime a problem?....

0 comments
Over the last few years crime documentaries are everywhere, but ethical questions remain.

from BBC News - World https://ift.tt/2HQPmdr

Uncovering Nazi massacre of Jews on Belarus building site....

0 comments
A thousand victims of Brest's wartime Jewish ghetto have been found as the city wakes up to its past.

from BBC News - World https://ift.tt/2V6ot88

Letter from Africa: 'We're not cleaners' - sexism amid Sudan protests....

0 comments
Why women in Sudan have taken anti-government demonstrations to heart by using Facebook to expose abuse.

from BBC News - World https://ift.tt/2HRcQPB

ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور میں انسانیت سوز واقعہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دیپالپور(جی سی این رپورٹ)ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور میں انسانیت سوز واقعہ، نامعلوم والدین اپنی نومولود بچی ہسپتال کےواش روم میں پھینک کر فرار،نومولود بچی فلش میں مردہ حالت میں پائی گئی، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش تحویل میں لے لی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کون پھینک کر گیا ہے یہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جاری ہیں

The post ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور میں انسانیت سوز واقعہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HRkvxk
via IFTTT

اپریل فول کی درد ناک حقیقت (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمیں پر مسلمانوں کا اتنا خون بہا یا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتے تھیں جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی مسلمان زندہ نہیں بچا ہے تو انہوں نے گرفتار مسلمان فرما روا کو یہ موقع دیا کہ وہ اپنے خاندان کےساتھ واپس مراکش چلا جائے جہاں سے اسکے آباؤ اجدادآئے تھے ،قابض افواج غرناطہ سے کوئی بیس کلومیٹر دور ایک پہاڑی پر اسے چھوڑ کر واپس چلی گئی جب عیسائی افواج مسلمان حکمرانوں کو اپنے ملک سے نکال چکیں تو حکومتی جاسوس گلی گلی گھومتے رہے کہ کوئی مسلمان نظر آئے تو اسے شہید کردیا جائے ، جو مسلمان زندہ بچ گئے وہ اپنے علاقے چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں جا بسے اور وہاں جا کر اپنے گلوں میں صلیبیں ڈال لیں اور عیسائی نام رکھ لئے، اب بظاہر اسپین میں کوئی مسلمان نظر نہیں آرہا تھا مگر اب بھی عیسائیوں کو یقین تھا کہ سارے مسلمان قتل نہیں ہوئے کچھ چھپ کر اور اپنی شناخت چھپا کر زندہ ہیں اب مسلمانوں کو باہر نکالنے کی ترکیبیں سوچی جانے لگیں اور پھر ایک منصوبہ بنایا گیا ۔ پورے ملک میں اعلان ہوا کہ یکم اپریل کو تمام مسلمان غرناطہ میں اکٹھے ہوجائیں تاکہ انہیں انکے ممالک بھیج دیا جائے جہاں وہ جانا چاہیں۔اب چونکہ ملک میں امن قائم ہوچکا تھا اور مسلمانوں کو خود ظاہر ہونے میں کوئی خوف محسوس نہ ہوا ، مارچ کے پورے مہینے اعلانات ہوتے رہے ، الحمراء کے نزدیک بڑے بڑے میدانوں میں خیمے نصب کردیئے گئے جہاز آکر بندرگاہ پر لنگرانداز ہوتے رہے ، مسلمانوں کو ہر طریقے سے یقین دلایا گیا کہ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا جب مسلمانوں کو یقین ہوگیا کہ اب ہمارے ساتھ کچھ نہیں ہوگا تو وہ سب غرناطہ میں اکٹھے ہونا شروع ہوگئے اسی طرح حکومت نے تمام مسلمانوں کو ایک جگہ اکٹھا کرلیا اور انکی بڑی خاطر مدارت کی۔ یہ کوئی پانچ سو برس پہلے یکم اپریل کا دن تھا جب تمام مسلمانوں کو بحری جہاز میں بٹھا یا گیامسلمانوں کو اپنا وطن چھوڑتے ہوئے تکلیف ہورہی تھی مگر اطمینان تھا کہ چلو جان تو بچ جائے گی جان بچھی تو لاکھوں پاے، دوسری طرف عیسائی حکمران اپنے محلات میں جشن منانے لگے ،جرنیلوں نے مسلمانوں کو الوداع کیا اور جہاز وہاں سے چلے دیئے ، ان مسلمانوں میں بوڑھے، جوان ، خواتین ، بچے اور کئی ایک مریض بھی تھے جب جہاز سمندر کے عین وسط میں پہنچے تو منصوبہ بندی کے تحت انہیں گہرے پانی میں ڈبو دیا گیا اور یوں وہ تمام مسلمان سمندرمیں ابدی نیند سوگئے۔ اس کے بعد اسپین میں خوب جشن منایا گیا کہ ہم نے کس طرح اپنے دشمنوں کو بیوقوف بنایا۔ پھر یہ دن اسپین کی سرحدوں سے نکل کر پورے یورپ میں فتح کا عظیم دن بن گیا اور اسے انگریزی میں First April Fool کا نام دیدیا گیا یعنی یکم اپریل کے بیوقوف ۔آج بھی عیسائی دنیا اس دن کی یاد بڑے اہتمام سے منائی جاتی ہے اور لوگوں کو جھوٹ بول کر بیوقوف بنایا جاتا ہے۔ اس رسم کے درج ذیل نقصانات ہیں

1.۔ دشمنوں کی خوشی میں شرکت کرنا
2.۔ نفاق میں ڈوب جاتا
3.۔ جھوٹ بولنا اور ہلاکت پانا
4.۔ اللہ کی ناراضگی پانا
5.۔ مسلمان بہن بھائیوں کی تباہی و بربادی کی خوشی منانا
6.۔ مسلمان بہن بھائیوں کو مصیبت میں ڈالنا
7.۔ دنیا و آخرت میں تباہی ہی تباہی ہے۔

The post اپریل فول کی درد ناک حقیقت appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2WAV1Yi
via IFTTT

ترکی کے بلدیاتی انتخابات،طیب اردوان کی جماعت کیلئے بری خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

استنبول (جی سی این رپورٹ )ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان کی جماعت ‘اے کے پارٹی’ کو دارالحکومت انقرہ میں 2 بڑے شہروں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد طیب اردوان نے پارٹی کی شکست تسلیم کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹر’ کے مطابق ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کے امیدوار منصور یاواس نے انقرہ میں واضح برتری حاصل کرلی جب کہ استنبول میں دونوں جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان کے اقتدار کے 16 سال میں بلدیاتی انتخابات میں ان کی جماعت کو دارالحکومت انقرہ میں پہلی مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ملک کے تجارتی شہر استنبول سے مکمل نتائج نہیں آئے، اس سے قبل ہی رجب طیب اردوان نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔رجب طیب اردوان نے 90 کی دہائی میں اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز استنبول کی میئرشپ سے کیا تھا اور اب پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے تجارتی شہر سے میئرشپ ان کی جماعت کے ہاتھوں سے نکل چکی ہے۔انقرہ میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے استنبول میں بھی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ اب ساری توجہ معیشت کو بہتر بنانے پر ہوگی اور اے کے پارٹی اپنی کوتاہیوں کو دور کرے گی۔دوسری جانب اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کے سربراہ کیمل کلک ڈراگلو کا کہنا ہے کہ عوام نے جمہوریت کے حق میں ووٹ دیا اور جمہوریت کا انتخاب کیا ہے۔واضح رہے کہ ترکی کے تین بڑے شہر استنبول، انقرہ اور ازمیر رجب طیب اردوان کی جماعت اے کے پارٹی کے مضبوط گڑھ سمجھے جاتے تھے۔

The post ترکی کے بلدیاتی انتخابات،طیب اردوان کی جماعت کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HRiC3w
via IFTTT

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صدمہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار انتقال کر گئے جس پر سیاستدانوں کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے والد کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غم زدہ خاندان کے لیے صبر کی دعا بھی کی۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے سردار فتح محمد بزدار کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے دعائے مغفرت بھی کی۔

The post وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صدمہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2WEHQ8R
via IFTTT

آسڑیلیا کا مشن کلین سویپ مکمل (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے 5 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں عثمان خواجہ اور میکسویل کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔دبئی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن آسٹریلیا کے بلے بازوں نے اس فیصلے کو غلط ثابت کرتے ہوئے شان دار کارکردگی دکھائی۔آسٹریلیا کو میچ میں عثمان خواجہ اور کپتان ایرون فنچ نے بہترین آغاز فراہم کیا، آسٹریلیا کا پہلا کھلاڑی 134 رنز پر آؤٹ ہوا۔آسٹریلیا کے آؤٹ ہونے والے دوسرے کھلاڑی عثمان خواجہ تھے جنہوں نے 111 گیندوں پر 98 رنز بنائے اور عثمان شنواری کی گیند پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

شان مارش نے 68 گیندوں پر 61 رنز بنائے اور 274 کے مجموعے پر آؤٹ ہوگئے جس کے بعد مارکس اسٹوئنس 7 گیندوں پر 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔میکس ویل نے آخری ون ڈے میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے 33 گیندوں پر 70 رنز بنائے ، جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے لیکن وہ جنید خان کی گیند کا شکار ہوگئے۔پیٹر ہینڈزکومب 5 گیندوں پر 8 رنز بناسکے جب ایلکس کیری صفر رنز پر ہی جنید خان کی گیند پر ہی پویلین لوٹ گئے۔پاکستان کی جانب سے جنید خان نے 3 اور عثمان شنواری نے 4 وکٹ حاصل کیں۔آسٹریلیا کے 328 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم آغاز سے مشکلات کا شکار دکھائی دی اور گزشتہ میچ میں ڈبیو سنچری کرنے والے عابد علی اپنے دوسرے میچ میں کھاتہ کھولے بغیر واپس لوٹ گئے۔شان مسعود اور حارث سہیل نے دوسری وکٹ میں ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے 108 رنز کی زبردست شراکت کی تاہم شان مسعود نصف سنچری مکمل ہوتے ہی زیمپا کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔حارث سہیل نے شان دار بلے بازی کو جاری رکھا لیکن سیریز میں دو سنچریاں بنانے والے محمد رضوان صرف 12 رنز بنا کر ان کا ساتھ دے پائے لیکن تیسری وکٹ میں عمر اکمل کے ساتھ مل کر 102 رنز کی شراکت قائم کی اور اسکور کو 238 رنز رنز تک پہنچایا۔

عمر اکمل 43 رنز بنا کر ناتھن لائیون کی وکٹ بنے جس کے بعد صرف دو رنز کے اضافے سے حارث سہیل بھی پر آوٹ ہوگئے۔حارث سہیل نے 11 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 130 رنز کی اننگز کھیلی، سعد علی 4 رنز بنا کر آوٹ ہوئے تو پاکستان کا اسکور 255 رنز تھا۔کپتان عماد وسیم نے ٹیم کو سیریز میں پہلی جیت دلوانے کی بڑی کوشش کی جس کے لیے یاسر شاہ نے 11 کا ساتھ دیا اور 49 ویں اوور میں آوٹ ہوگئے۔پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بنا لیے۔عماد وسیم نے آؤٹ ہوئے بغیر 50 رنز بنائے جس میں 6 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔آسٹریلیا کی جانب سے جیسن بہرن ڈروف نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔خیال رہے کہ شعیب ملک بدستور انجری کا شکار ہیں لہٰذا ان کی جگہ عماد وسیم ہی قیادت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔پاکستان نے میچ کے لیے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے نوجوان محمد حسنین کی جگہ محمد عباس کو ٹیم کا حصہ بنایا۔آسٹریلیا نے بھی اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور نیتھن کاؤلٹر نائیل کی جگہ جیسن بہرن ڈروف ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔

The post آسڑیلیا کا مشن کلین سویپ مکمل appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HQRaD9
via IFTTT

حکومت نے غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے جب کہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کی تیل میں فی لیٹر 3 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 98 روپے 89 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔ چھ روپے اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 117 روپے 43 پیسے فی لیٹر جب کہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 3 روپے اضافے کے بعد 89 روپے 31 پیسے فی لیٹر ہوئی ہے۔لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 3 روپے اضافہ کے بعد 80 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز کی تھی۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے مارچ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 75 پیسے کا اضافہ کیا تھا۔

The post حکومت نے غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2WCLLDa
via IFTTT

سکینڈل کوئین میرا کا بڑا فیصلہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو، جب میرا کی کوئی خبر میڈیا کی زینت نہ بنے ۔اب میرا نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر زیادہ سے زیادہ فلموں میں کام کریں گی۔رواں سال انکی دو تین فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنے گیں ۔اگلے ہفتے میرا اور معمر رانا کی رومانس سے بھرپور فلم۔سوہنی مہینوال پنجاب بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔اس کے بعد میرا کی ایک اور زبردست فلم۔باجی۔رواں برس جون میں ریلیز ہوگی۔اس فلم میں نئی نسل کے سپر اسٹار عثمان خالد بٹ اور منجھی ہوئی فن کارہ آمنہ الیاس اہم کردار میں جلوہ افروز ہوں گی۔اس فلم کے ہدایت کار ثاقب ملک ہیں ۔میرا نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب تک فلموں کی رسائی عام فلم بینوں تک نہیں ہوگی ۔سنیما کلچر بحال نہیں ہو گا۔انھوں نے کہا کہ انکی ریلیز ہونے والی دونوں فلمیں انڈسٹری کو ایک نیارخ دیں گی۔ میری ساری زندگی پاکستان فلم انڈسٹری میں گزری ہے۔باجی فلم میں میرا کردار سب کو حیران کر دے گا۔جب کہ سوہنی مہینوال میں رومانوی کردار کیا ہے۔میں بہت جلد کراچی رہائش پذیر ہو جاوں گی۔اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔

The post سکینڈل کوئین میرا کا بڑا فیصلہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HQOENi
via IFTTT

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ملتان (جی سی این رپورٹ)ملتان کے نواحی علاقے قادر پور راں میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے واصف مظہر راں نے میدان مارلیا۔پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا، 138 پولنگ اسٹیشنز میں سے 32 کو حساس قرار دیا گیا تھا جہاں ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور پاک فوج کے جوانوں نے سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیئے۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218 کے تمام 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق حکمراں جماعت تحریک انصاف کے واصف مظہر راں 46 ہزار 988 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جب کہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے ارشد راں 39 ہزار486 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

The post پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Wyq0UQ
via IFTTT

اتوار، 31 مارچ، 2019

Pope Francis visits Morocco....

0 comments
Highlights of the pontiff's weekend visit to the overwhelmingly Muslim country.

from BBC News - World https://ift.tt/2I77uPD

IS defeat: British fighters emerge after fall of Baghuz....

0 comments
The BBC has the first broadcast interview with Hamza Parvez, an ex-police cadet turned extremist fighter.

from BBC News - World https://ift.tt/2uznr97

پاکستانی اتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور (جی سی این رپورٹ)جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔عرفان محسود نے 100 پانڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 2 انگلیوں پر 12 پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنایا۔عالمی ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے کہا کہ اب تک 18 بین الاقوامی ریکارڈ قائم کر چکا ہوں۔عرفان محسود نے کہا کہ مزید ریکارڈ بنا کر ملک و قوم کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔

The post پاکستانی اتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2CNKQYT
via IFTTT

What to Cook This Week... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SAM SIFTON from NYT Food https://ift.tt/2Ume7UA

چودھری نثار پنجاب اسمبلی میں آکر حلف کیوں نہیں اٹھا رہے؟وجہ بتا ڈالی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ٹیکسلا (جی سی این رپورٹ)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھانے کا مطلب ہو گا کہ آپ نے انتخابی نتائج تسلیم کر لیے ہیں۔ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ بطور ایک سیاستدان مستقبل کا فیصلہ کروں گا، 35 سال ایک جماعت کے ساتھ کھڑا رہا، پھر اس پارٹی کی لیڈر شپ سے علیحدہ ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ حلقے کے عوام نے مجھے پر اعتماد کیا ہے، لیکن موجودہ صورتحال میں سیاسی کشمکش ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومتیں جو بھی آتی ہیں قرض لیتی رہتی رہی ہیں، لیکن موجودہ حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، قرضوں کا گرداب ہے ملک کی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا معاملہ عدالتوں میں ہے اس پر بات نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے حوالے سے موجودہ حکومت کا کوئی موقف نظر نہیں آتا، بھارت اور مودی کے حوالے سے نواز شریف اور عمران خان کا ایک ہی مقف ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو کون سمجھائے کہ حکومتیں ٹوئٹر پر نہیں چلتیں، حیران ہوں عمران خان کو اتنی جلدی کیسے پتہ چل گیا کہ تیل اور گیس کا کوئی خزانہ ملنے والا ہے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اس وقت انتہائی گھمبیر مسائل میں ہے، ملک کو قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے عوام کو لال بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے۔

The post چودھری نثار پنجاب اسمبلی میں آکر حلف کیوں نہیں اٹھا رہے؟وجہ بتا ڈالی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2FMUlcT
via IFTTT