اتوار، 31 مارچ، 2019

پاکستانی اتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور (جی سی این رپورٹ)جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔عرفان محسود نے 100 پانڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 2 انگلیوں پر 12 پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنایا۔عالمی ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے کہا کہ اب تک 18 بین الاقوامی ریکارڈ قائم کر چکا ہوں۔عرفان محسود نے کہا کہ مزید ریکارڈ بنا کر ملک و قوم کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔

The post پاکستانی اتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2CNKQYT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔