دیپالپور(جی سی این رپورٹ)ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور میں انسانیت سوز واقعہ، نامعلوم والدین اپنی نومولود بچی ہسپتال کےواش روم میں پھینک کر فرار،نومولود بچی فلش میں مردہ حالت میں پائی گئی، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش تحویل میں لے لی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کون پھینک کر گیا ہے یہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جاری ہیں
The post ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور میں انسانیت سوز واقعہ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HRkvxk
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔