پیر، 8 اپریل، 2019

Latin America Is Already Trump’s 2020 Presidential Campaign Testing Ground... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MICHAEL SHIFTER from NYT Opinion https://nyti.ms/2KiIbNa

The End of Satire... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JUSTIN E.H. SMITH from NYT Opinion https://nyti.ms/2UDzjpf

Iran Should Reconcile With America... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BRIAN H. HOOK from NYT Opinion https://nyti.ms/2UnwNEg

The N.F.L.’s Great Cherry Tree Caper... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARGARET RENKL from NYT Opinion https://nyti.ms/2OYS2Gl

Brexit: EU weighs risks of going into extra time....

0 comments
Theresa May's Westminster battle over Brexit poses a dilemma for EU leaders this week.

from BBC News - World https://bbc.in/2OTAH1y

ثانیہ مرزا نے کس نئی خواہش کا اظہار کر ڈالا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی(جی سی این رپورٹ)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیوگیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی ۔ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں نے ٹینس کورٹس میں واپسی کیلئے بھی کام شروع کردیا ہے، میں ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کو حقیقی مقصد خیال کرتی ہوں تاہم اس حوالے سے خود کو زیادہ دباؤ کا شکار نہیں کرنا چاہتی، میں اپنے وزن کو بتدریج کم کررہی۔

The post ثانیہ مرزا نے کس نئی خواہش کا اظہار کر ڈالا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UFxyI2
via IFTTT

آپ جس کرسی پر بیٹھے ہیں اس پر نواز شریف بھی بیٹھتے رہے،صحافی کی بات پر آصف زرداری کا دلچسپ جواب (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت میں صحافی سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت سے وہیں جائیں گے جہاں پہلے گئے تھے۔آصف علی زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیشی کے لیے احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک کے روبرو پیش ہوئے تاہم سماعت سے قبل انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔صحافی نے آصف زرداری سے سوال کیا ‘ایک عرصے بعد احتساب عدالت آئے ہیں، کیسا محسوس کررہے ہیں’ جس پر سابق صدر نے کہا یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے۔صحافی نے سوال کیا اور یہاں سے کہاں جائیں گے جس پر آصف زرداری نے کہا یہاں سے وہیں جائیں گے جہاں پہلے گئے تھے۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ جس کرسی پر بیٹھے ہیں وہاں نواز شریف بیٹھتے تھے جس پر آصف زرداری نے کہا میاں صاحب بڑے لوگ ہیں اور ہم چھوٹے لوگ ہیں۔

The post آپ جس کرسی پر بیٹھے ہیں اس پر نواز شریف بھی بیٹھتے رہے،صحافی کی بات پر آصف زرداری کا دلچسپ جواب appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KwqEBl
via IFTTT

لیویز اور خاصہ دار فورس کیلئے بڑی خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور(جی سی این رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ان کے عہدوں کے مطابق جگہ ملے گی۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت ہے کہ کسی کو بے روزگار نہ کیا جائے، قبائلی اضلاع کے انضمام کا مقصد ان کی 70 سالہ محرومیوں کا خاتمہ ہے، صوبائی حکومت کے اقدام سے 48 ہزار لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔

The post لیویز اور خاصہ دار فورس کیلئے بڑی خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UFxs38
via IFTTT

ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی خوشی زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی،حمزہ کو نیب کی جانب سے بری خبر مل گئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)نیب نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 10 اپریل کو طلب کر لیا۔حمزہ شہباز کو دس اپریل کو 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔دریں اثنا منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست پر سماعت جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔اس موقع پر نیب ٹیم بھی عدالت میں موجود تھی۔ عدالت میں موجود ن لیگی کارکنان نے نعرے بازی بھی کی جس پر عدالت میں شور ہونے پر جسٹس شہزاد ملک نے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ کارکنان کو اس طرح کیوں بلایا گیا ؟ انہیں کنٹرول کرنا کس کا کام ہے؟ دوبارہ ایسا ہوا تو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ عدالت نے کہا کہ زیادہ افراد کو ساتھ بلا لینے سے عدالتی کارروائی میں رکاوٹ پیدا ہو تی ہے۔عدالت نے پوچھا کہ حمزہ شہباز کے خلاف کتنے کیس ہیں؟ نیب حکام کہاں ہیں؟ جس پر نیب نے جواب دیا کہ حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور شوگر ملز سے متعلق کیس ہے۔ عدالت نے نیب حکام سے استفسار کیا کہ آپ حمزہ کو کس کیس میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں جس پر نیب حکام نے جواب دیا کہ حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں گرفتار کرنا ہے۔عدالت نے کہا کہ صاف پانی اور رمضان شوگر ملز میں ابھی فیصلہ نہیں کیا؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ حمزہ شہباز کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں جس پر تحقیقات کرنی ہیں۔جب کہ صاف پانی اور رمضان شوگر مل میں ابھی تک وارنٹ گرفتاری جاری نہیں ہوئے ہیں۔ دوران سماعت حمزہ شہباز کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے گرفتاری سے 10 دن قبل اطلاع دینے کا حکم دیا تھا۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ گرفتاری سے قبل بتانا ضروری نہیں ہے۔ جسٹس شہزاد نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے ہائیکورٹ کا 10 دن والا حکم چیلنج کیا تھا ؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ہم نے سب کچھ قانون کے مطابق کیا۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ جلدی کی تاریخ دیجئیے گا۔ جس پر عدالت نے کہا کہ ابھی کیس نوٹس کی اسٹیج پر ہے۔حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے موقف اختیار کیا کہ نیب نے بغیر کسی نوٹس کے گرفتار کرنے کی کوشش کی ہے۔ وہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں۔ اگر نیب کے پاس کوئی دستاویزاتی ثبوت ہیں توپیش کریں ہم جواب دیں گے۔ نیب کے وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت پیشگی بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔جب کہ نیب کے قانون کےتحت جرم ناقابل ضمانت ہے۔جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز سے رپورٹ اور شق وار جواب بھی طلب کر لیا جبکہ نیب کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور پارٹی رہنما ملک احمد خان سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال ، رانا مشہود بھی لاہور ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں موجود تھے۔جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

The post ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی خوشی زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی،حمزہ کو نیب کی جانب سے بری خبر مل گئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KlmA6G
via IFTTT

On Politics: Democrats and the Death Penalty... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2UDVont

Catholic Leaders in Japan to Conduct Survey on Sexual Abuse... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MAKIKO INOUE and MIKE IVES from NYT World https://nyti.ms/2CYk1kH

Why Is the Mayor Talking About Running for President?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AZI PAYBARAH from NYT New York https://nyti.ms/2UmuUb5

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://nyti.ms/2Kf70JK

وزیراعظم سیکرٹریٹ میں آتشزدگی،دھواں پھیلنے پر وزیراعظم کو باہر نکلنے کا کہا گیا تو ان کا کیا جواب تھا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعظم سیکریٹریٹ کے چھٹے فلور پر واقع کمرے میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم آفس کے چھٹے فلور پر کیبنٹ بلاک کے برابر میں واقع کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی بروقت نشاندہی پر کمرے میں موجود اسٹاف نے فوری طور پر کمرہ خالی کردیا۔آتشزدگی کے واقعے کے فوری بعد وزیراعظم سیکریٹریٹ کو عملے سے خالی کرانے کا عمل شروع کردیا گیا جب کہ آگ بجھانے کے لیے وزیراعظم آفس کے فائر سسٹم سے مدد لی گئی۔اس کے علاوہ واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بھی امدادی کارروائیوں کے لیے پہنچ گئیں اور کم وقت میں ہی آگ پر قابو پالیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کیبنٹ بلاک کے کمرے کی انڈر گراؤنڈ وائرنگ میں شارٹ سرکٹ ہوا جس کے باعث آتشزدگی ہوئی، اس کمرے میں کیبنٹ اجلاس کے حوالے سے ڈاکیومینٹیشن کی جاتی ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ جس وقت آگ لگی اس وقت وزیراعظم عمران خان میٹنگ روم میں میٹنگ کررہے تھے، آگ کی اطلاع پر بھی وزیراعظم نے میٹنگ جاری رکھی جس پر دوبارہ وزیراعظم کو اطلاع دی گئی کہ دھواں پھیل رہا ہے عمارت سے نکلنا ہوگا۔دوبارہ اطلاع پر وزیراعظم نےکہا پہلے اسٹاف کوعمارت سےنکالیں پھر میں نکلوں گا۔

The post وزیراعظم سیکرٹریٹ میں آتشزدگی،دھواں پھیلنے پر وزیراعظم کو باہر نکلنے کا کہا گیا تو ان کا کیا جواب تھا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2G7BcCE
via IFTTT

A-Rod on Doping, Getting Therapy and No Longer Being the Villain... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Magazine https://nyti.ms/2UoVArE

How Israel Chooses a Leader and What’s at Stake... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MEGAN SPECIA and RICK GLADSTONE from NYT World https://nyti.ms/2TYiv80

Dealing With Aggression in Children... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://nyti.ms/2OVnJQY

A Guide to Sustainable Eating... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JANE E. BRODY from NYT Well https://nyti.ms/2UKeEzI

U.S. Wants to Allow More Foreign Workers While Also Restricting Immigration... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIHIR ZAVERI and EMILY S. RUEB from NYT U.S. https://nyti.ms/2OZewqP

The Snake Lady and the Masters: Augusta Imagines Life Post-Strip Clubs... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RICHARD FAUSSET and STEVE CRAWFORD from NYT U.S. https://nyti.ms/2Iqxe9R

Can Doctors Talk Teenagers Out of Risky Drinking?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AARON E. CARROLL from NYT The Upshot https://nyti.ms/2G6lwPM

A Remarkable Rail Journey Into the Horn of Africa’s Past, and Future... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HENRY WISMAYER and MARCUS WESTBURG from NYT Travel https://nyti.ms/2I82ZVt

Shopping for Mugs... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://nyti.ms/2FZgp2Q

With ‘Unplanned,’ Abortion Opponents Turn Toward Hollywood... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By REGGIE UGWU from NYT Movies https://nyti.ms/2UoVBvI

After Home and School, Where Do You Find the Strongest Feeling of Community?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2FVikFw

How Tough-on-Crime Prosecutors Contribute to Mass Incarceration... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID LAT from NYT Books https://nyti.ms/2FZ2R7l

Review: In ‘Fosse/Verdon,’ a Portrait of the Artist as Problematic Fave... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JAMES PONIEWOZIK from NYT Arts https://nyti.ms/2WTLlII

Vegan protests: 'Un-Australian' activists arrested, PM Morrison says....

0 comments
Scott Morrison rebukes animal rights activists after dozens are arrested in nationwide protests.

from BBC News - World https://bbc.in/2U2glo3

BJP election manifesto woos Indian farmers....

0 comments
It promises a slew of schemes to boost farmers' incomes - a key pledge by Prime Minister Narendra Modi.

from BBC News - World https://bbc.in/2Kh8kfe

The pressure to be beautiful in Bangladesh....

0 comments
"We become anonymous even to ourselves and our identities remain concealed," photographer Habiba Nowrose says.

from BBC News - World https://bbc.in/2OSvyqw

انڈیا: گجرات کا 'مِنی پاکستان' انتخابات میں کتنا اہم؟

0 comments
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ گجرات کی گاندھی نگر سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار ہیں اور ان کے انتخابی حلقے میں احمد آباد کے مغرب میں واقع ضحیٰ پور بھی آتا ہے لیکن کیا وہ وہاں ووٹ مانگنے جائيں گے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2FX633p
via IFTTT

دی ڈیپینڈینٹ: ’بڑے بڑے حروف میں سیٹائر لکھا ہوا ہے، پھر بھی یہ ادارے اسے سنجیدہ لے لیتے ہیں‘

0 comments
عمر عزیز خان اپنی چھوٹی سی ٹیم کے ساتھ ملک کے سنجیدہ موضوعات کو لے کر انھیں مزاح کی صورت میں لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G1FQAV
via IFTTT

’نیب واحد ادارہ ہے جس کا احتساب کرنے والا کوئی نہیں‘

0 comments
گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہ ان کی حکومت کی کمزوری تھی کہ نیب کے قانون کو ختم نہیں کر سکی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KcVm1Y
via IFTTT

لیبیا کی باغی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر کون ہیں؟

0 comments
لبییا میں جاری تازہ خانہ جنگی جکے دوران جنرل حفتر کی فوجیں اس وقت طرابلس کے قریب حکومتی فوجوں سے پر سر پیکار ہیں۔ باغیوں کے رہنما جنرل حفتر ہیں کون؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VvCNan
via IFTTT

ماہر نفسیات فرائڈ زندہ ہوتے تو سیلفی کے بارے میں کیا کہتے؟

0 comments
ایک ماہر نفسیات کے خیال میں اگر سگمنڈ فروئڈ آج زندہ ہوتے تو ہمارے سیلفی بنانے کے جنون کے بارے میں کیا کہتے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2FQMxp2
via IFTTT

روانڈا میں نسل کشی کے پچیس برس پر سوگ اور دعائیہ تقریبات

0 comments
روانڈا میں 1994 میں ہونے والے قتل عام میں آٹھ لاکھ سے زیادہ افراد کو قتل کیا گیا تھا۔ ان واقعات کے 25 برس مکمل ہونے پر ملک میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I6ztzr
via IFTTT

Photos of Lesbian Lives Meant to Inspire a Movement... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KERRY MANDERS from NYT Lens https://nyti.ms/2Urdwlh

Learning With: ‘With Indigenous Languages in Steep Decline, Summer Camps Offer Hope’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2YWl7XS

Maldives Election Results Empower a Critic of China... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIKE IVES from NYT World https://nyti.ms/2WZBz7Z

Kirstjen Nielsen: US Homeland Security chief resigns....

0 comments
Kirstjen Nielsen oversaw some of President Trump's controversial US border policies.

from BBC News - World https://bbc.in/2WUYxgl

US to Designate Iran Revolutionary Guard a Terrorist Group

0 comments
The Trump administration is preparing to designate Iran’s Revolutionary Guard a “foreign terrorist organization,” an unprecedented move against a national armed force that could have widespread implications for U.S. personnel and policy in the Middle East and elsewhere.

from CBNNews.com http://bit.ly/2U48aay

The Cheerleader Who Blew the Whistle on the N.F.L. Soldiers On... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KEN BELSON from NYT Sports https://nyti.ms/2KhNEDU

To Get Trump’s Tax Returns, N.Y. Democrats Try a New Strategy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JESSE McKINLEY from NYT New York https://nyti.ms/2Unzw0r

Sandy Hook Families Want to Hobble the Gun Industry With Tactics From Tobacco Litigation... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RICK ROJAS and KRISTIN HUSSEY from NYT New York https://nyti.ms/2FWTXap

‘I Really Just Wanted the Comfort of My Husband’s Being There’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT New York https://nyti.ms/2YZ5i2G

Word + Quiz: pulchritudinous... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2KhDK5c

What’s on TV Monday: Noir Movies and ‘White Boy’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://nyti.ms/2YWTSMD

Las principales noticias del lunes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://nyti.ms/2UJMK7i

Kevin McAleenan, Top U.S. Border Enforcement Officer, Is Named Acting Head of Homeland Security... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACEY FORTIN from NYT U.S. https://nyti.ms/2FVcWlU

Quotation of the Day: A More Perfect Civics Lesson? ‘Democracy’ Itself Is Up for Debate... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://nyti.ms/2Ig8IrA

Review: A Smashing ‘Oklahoma!’ Is Reborn in the Land of Id... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN BRANTLEY from NYT Theater https://nyti.ms/2UjWG81

Pinterest Said to Price I.P.O. Below Last Private Valuation... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ERIN GRIFFITH from NYT Technology https://nyti.ms/2UD8p0B

Nets, With Win Over Pacers, Make Playoffs for First Time in 4 Years... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2uOGyMw

Jin Young Ko Continues Her Surge With Win at ANA Inspiration... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KAREN CROUSE from NYT Sports https://nyti.ms/2WVijs5

N.C.A.A. Women’s Final: Baylor Is Champion With Win Over Notre Dame... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KELLY WHITESIDE from NYT Sports https://nyti.ms/2U3KPGa

A Deceptively Simple Way to Find More Happiness at Work... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM HERRERA from NYT Smarter Living https://nyti.ms/2FWvMJh

Corrections: April 8, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://nyti.ms/2YYJ2pE

Kirstjen Nielsen Enforced Cruelty at the Border. Her Replacement Could Be Worse.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE EDITORIAL BOARD from NYT Opinion https://nyti.ms/2G6wk0q

China, Honduras, Brexit: Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2FWJnAs

‘Billions’ Season 4, Episode 4: Consent... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://nyti.ms/2uTT4dA

Charles Gaines to Receive MacDowell Colony Honors... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://nyti.ms/2WQ6cwr

Sudan protest: Clashes among armed forces at Khartoum sit-in....

0 comments
Elements of the army act to protect protesters as security forces fire tear gas, witnesses say.

from BBC News - World https://bbc.in/2WMjlGO

Did Russia meddle in Magadascar's election?....

0 comments
A BBC investigation has revealed that at least six candidates were offered money by Russians in the lead up to last year’s presidential elections in Madagascar.

from BBC News - World https://bbc.in/2YZquVU

Pakistan accuses India of plotting fresh military attack....

0 comments
The claim is dismissed as "war hysteria" by India and comes weeks after a flare-up in tensions.

from BBC News - World https://bbc.in/2G5k8Nk

Cubans march to end animal cruelty in possible first....

0 comments
Hundreds march against animal cruelty in what is thought to be Cuba's first independent protest.

from BBC News - World https://bbc.in/2FVvpPg

Carlos Ghosn: Nissan ousts former boss from its board....

0 comments
The businessman, who faces charges of financial misconduct, was re-arrested last week.

from BBC News - World https://bbc.in/2FWTncY

Cho Yang-ho: Korean Air chairman and 'nut rage' father dies at 70....

0 comments
Chairman Cho Yang-ho's leadership has been plagued by several family scandals over the years.

from BBC News - World https://bbc.in/2YZHR94

Huawei's 'shoddy' work prompts talk of a Westminster ban....

0 comments
GCHQ suggests Huawei's 5G kit could be banned from Westminster and other sensitive areas.

from BBC News - World https://bbc.in/2Vt2GYp

Gaza zoo animals evacuated to Jordan by Four Paws group....

0 comments
Welfare group Four Paws moves more than 40 of the zoo's animals to a reserve in Jordan.

from BBC News - World https://bbc.in/2UDw4hn

Fears over Hong Kong-China extradition plans....

0 comments
Critics say the plan will erode the city's judicial independence amid Beijing's growing influence.

from BBC News - World https://bbc.in/2UkD3wy

Four things to expect this week: The world's biggest election (and a smaller one)....

0 comments
The world's biggest election takes place, as does a smaller (but still significant) one.

from BBC News - World https://bbc.in/2YWyVRZ

Paradise fire survivors: 'Losing everything has made me stronger'....

0 comments
Five months ago, a wildfire destroyed the town of Paradise. This is how survivors are trying to start over.

from BBC News - World https://bbc.in/2Kh1NkR

Driving an electric car from Amsterdam to Sydney....

0 comments
Wiebe Wakker travelled across 33 countries over almost three years to make a point about climate change.

from BBC News - World https://bbc.in/2KgwZ3x

Israel's election: Five things to know....

0 comments
What to expect from Israel's upcoming polls, as PM Benjamin Netanyahu fights for political survival.

from BBC News - World https://bbc.in/2OUII6n

Beach fitness is keeping Dakar's elderly residents in shape....

0 comments
Senegal's capital Dakar is one of the most fitness-focused cities in Africa.

from BBC News - World https://bbc.in/2Vv1hAA

Why the future of French is African....

0 comments
Africa may save France's language from the decline it is experiencing elsewhere in the world.

from BBC News - World https://bbc.in/2YXe6G0

Air pollution: How does London's new emissions zone compare?....

0 comments
New restrictions on drivers come into force in central London today, so how do these compare with the rest of the world?

from BBC News - World https://bbc.in/2FWborD

'Why I quit as a barrister to follow my dream job'....

0 comments
Why Nisha Katona quit being a barrister to build an "authentic" Indian restaurant chain.

from BBC News - World https://bbc.in/2YWzXNR

India election 2019: Has India's BJP government kept its promises?....

0 comments
Reality Check looks at key promises and claims in the Indian election - and at what the data reveals.

from BBC News - World https://bbc.in/2I6oNRI

How did US and Ethiopia become so close?....

0 comments
The relationship goes beyond prudent foreign policy, resulting in a unique level of diplomatic and diasporic cooperation.

from BBC News - World https://bbc.in/2Kk0KjY

جعلی بینک اکائونٹس کیس،زرداری اور فریال تالپور کی پہلی پیشی،ایک ایسا کام ہو گیا کہ سب دیکھتے رہ گئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران دو ملزم خواتین نے گواہ بننے کی درخواست کردی۔سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلی مرتبہ احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔جج ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر کرن اور نورین نامی 2 ملزم خواتین نے گواہ بننے کی درخواست دائر کی۔ خواتین ملزمان نے کہا کہ ہمارا نام ملزمان میں ہے لیکن ہم گواہی دینے کو تیار ہیں اور ہم نے چیئرمین نیب کو بھی درخوست لکھی ہے۔جج ارشد ملک نے خواتین ملزمان سے سوال کیا ‘کیا آپ وعدہ معاف گواہ بنیں گی؟’ جس پر دیگر ملزمان کے وکلا نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وعدہ معاف گواہ بننے کا یہ کوئی اسٹیج نہیں ہے۔فاضل جج نے نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی سے استفسار کیا ‘خواتین کی درخواست پر آپ کیا کہتے ہیں؟’ جس پر انہوں نے کہا کہ ہمیں چیک کرنا ہوگا کہ کوئی درخواست نیب میں ہے یا نہیں۔عدالت نے دونوں خواتین کو الگ الگ تحریری درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 16 اپریل تک کے لیے ملتوی کردی۔اس سے قبل سماعت شروع ہوئی تو آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور اور سہیل انور سیال بھی عدالت میں موجود ہیں۔آصف زرداری نے جیالوں کو احتساب عدالت آنے سے روک دیا جب کہ اس موقع پر وفاقی پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

The post جعلی بینک اکائونٹس کیس،زرداری اور فریال تالپور کی پہلی پیشی،ایک ایسا کام ہو گیا کہ سب دیکھتے رہ گئے appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Uzyzl7
via IFTTT

پاکستان اور بھارت کی کشیدگی،امریکی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

واشنگٹن(جی سی این رپورٹ) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارہ گرانے اور بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی کے سنگین سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔مائیکل کوگلمین ایک ماہر ہیں اور واشنگٹن کے وُڈ رو ولسن سینٹر سے منسلک ہیں جس نے 2019 کی پاک بھارت صورتحال پر ایک دستاویز جاری کی تھی۔اپنے تعارفی نوٹ میں واشنگٹن کے ادارے نے خبردار کیا کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی نے دنیا کو خبردار کردیا ہے کیونکہ جوہری صلاحیت کے حامل دونوں ملکوں نے بحران کے دوران کشیدگی بڑھانے کے حوالے سے اپنے عزائم کا اظہار کر چکے ہیں۔کوگلمین نے خبردار کیا کہ بھارت کی جانب سے اپنے دعوے ثابت کرنے میں ناکامی کے سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔امریکی ماہر نے یہ انکشاف ایک ایسے موقع پر کیا ہے کہ جب ایک دن قبل ہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا تھا کہ بھارت رواں اپکستان اور ایک اور جارحیت ککی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کچھ ٹھوس شواہد ہیں جو بھارت کے دو بنیادی دعوؤں کی نفی کرتے ہیں جو بھارت نے پاکستان کے ساتھ محاذ آرائی کے حوالے سے کیے تھے، بالاکوٹ میں دہشت گرد اہداف کو نشانہ بنانا اور پاکستان کا طیارہ مار گرانا، اس کے انتخابات سے قبل سنگین سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔کوگلمین نے ساتھ ساتھ کرسٹوفر کیری کی ٹوئٹ کی جانب سے بھی اشارہ کیا جو یویارک کی اسٹیٹ یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں اور انہوں نے لکھا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امریکا جانتا ہے کہ وہ ایک ایف16 سے محروم ہو گیا ہے لیکن وہ اپنے تجارتی فائدے اور فخر کے سبب یہ تسلیم کرنے سے انکاری ہے، میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ امریکی بیورو کریسی میں پاکستان کے متعدد دشمن ہیں اور شاید (کیپیٹول) ہل میں اور زیادہ ہیں اور میرے خیال میں اگر پاکستان ایف16 سے محروم ہوتا تو امریکی بخوشی اس خبر کو لیک کر دیتے۔کوگلمین نے اس پر ٹوئٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں اس سے اتفاق کرتا ہوں، اگر پاکستان کا ایف16 طیارہ گرایا گیا ہوتا تو امریکی حکومت میں سے کوئی بخوشی اس خبر کو لیک کر دیتا۔انہوں نے امریکی صحافی کے انکشاف کی جانب بھی اشارہ کیا کہ امریکی وزیر اعظم نریندر مودی کے پاس کچھ ہے جسے وہ ووٹنگ سے محض کچھ دیر قبل استعمال کریں گے۔کوگلمین نے مزید کہا کہ بالاکوٹ کی کارروائی اور اس کے نتیجے میں جو کچھ ہوا، اسے عوام نے جس طرح لیا، وہ بھارت کے نزدیک مطلوبہ سے بہت کم تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کر رہے ہیں کہ پاکستان نے اپنا نقصان چھپانے کے لیے اردن سے ایف16 طیارہ لیا جس پر کوگلمین نے کہا کہ یہ ممکن نہیں کیونکہ اردن پاکستان کو غیر قانونی طور پر ایف16 بیچنے کے لیے امریکی جانب سے ملنے والی سالانہ 1.275ارب ڈالر کی امداد کو خطرے میں نہیں ڈال سکتا۔اس بحث کا آغاز اس وقت ہوا تھا جب امریکی فارن پالیسی میگزین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کرتے ہوئے بھارت کے اس دعوے کو مسترد کردیا تھا کہ اس نے 27فروری کو پاکستان کا ایک ایف16 طیارہ گرایا ہے جہاں ایک دن قبل بھارت نے پاکستان کے بالا کوٹ میں جارحیت کرتے ہوئے شدت پسندوں کے کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا لیکن وہ بھی غلط ثابت ہوا تھا۔وُڈ رو ولسن سینٹر کی جانب سے جاری دستاویزات میں امریکی ماہرین نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوبارہ کشیدگی کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ایک ماہر نے کہا کہ بہت کچھ بھارت میـں انتخابات پر منحصر ہے، اگر حکمران جماعت دوبارہ منتخب ہو جاتی ہے تو حالات مزید سنگین ہو جائیں گے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگلی کشیدگی مزید بدترین ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ دونوں فریقین بخوشی کشیدگی بڑھانے کے عزائم ظاہر کر چکے ہیں۔کوگلمین نے خبردار کیا کہ اگر بھارت میں ایک اور دہشت گرد حملہ ہوتا ہے تو اس کے نتیجے میں بھارت کا ردعمل انتہائی تباہ کن ہو سکتا ہے، اگر ایسا ہوا تو آپ کو جوہری جنگ کے منظر نامے کے بارے پریشانی شروع ہو جانی چاہیے۔وُڈ رو ولسن کے ایک اور ماہر آرون ڈیوڈ ملر نے ہنری کسنجر کے اس مشہور مزاحیہ جملے کا حوالہ دیا کہ اسرائیل کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں، صرف ڈومیسٹک پالیسی ہے، اور میں کشمیر پر یہ کاننے پر مجبور ہوں کہ وہ پاکستان اور بھارت دونوں کا ساتھ دیں گے۔ان دستاویزات میں سے ایک میں سابق بھارتی سیکریٹری خارجہ اور امریکی سفیر نیروپوما رائے کا حوالہ دیا گیا جنہوں نے کہا تھا کہ اکثر بھارتی اپنے ملک کو دہشت گردی سے متاثرہ سمجھتے ہیں اور بھارت میں کوئی بھی حکومت اس مشہور رائے اور تاثر کے خلاف نہیں جا سکتی جہاں بھارت کا میڈیا بھی اس تاثر کو ہوا دے رہا ہے۔پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر نے خبردار کیا کہ مسائل کے حل کے لیے طاقت کا استعمال خطرناک ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طاقت کے استعمال سے صورتحال مزید کشیدہ ہو گی، پاکستان کا یہ ماننا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری تصور نہیں کیا جائے۔

The post پاکستان اور بھارت کی کشیدگی،امریکی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KkRrQO
via IFTTT

مہنگی ادویات کی فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،کتنی کمپنیوں کی ادویات قبضے میں لی گئیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وفاقی وزیر برائے قومی صحت سروسز (این ایچ ایس) عامر محمود کیانی نے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں حکومت نے 59 کمپنیوں کی کروڑوں روپے مالیت کی 226 ادویات کو قبضے میں لیا ہے۔پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’یہ کمپنیاں زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمتوں (ایم آر پیس) سے اضافی قیمتوں پر ادویات فروخت کررہی تھیں جس پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کو ان کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہم قیمتوں میں اضافے کو برداشت نہیں کریں گے کیونکہ یہ براہ راست غریب عوام پر اثر انداز کرتی ہے۔عامر محمود کیانی کا کہنا تھا کہ ادویات کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافے میں ملوث دواساز کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور کراچی، لاہور اور پشاور میں ان کے خلاف آپریشن میں کروڑوں روپے کی ادویات کو قبضے میں لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ’ہم نے ان ادویات کی مینوفکچرنگ کو بھی روک دیا ہے جو ایم آر پیز کے مقابلے میں زائد قیمتوں پر فروخت ہورہی تھی، اس کے علاوہ نہ صرف ان کمپنیوں پر جرمانہ عائد کیا جارہا بلکہ اضافی رقم بھی ان سے وصول کی جائے گی‘۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ روزانہ 65 ہزار صحت کارڈ پرنٹ کیے گئے ہیں اور سال کے اختتام تک تقریباً 5 کروڑ 50 لاکھ لوگ مفت طبی علاج کے حصول کے قابل ہوں گے۔علاوہ ازیں ڈریپ کے صوبائی دفاتر کی جانب سے فیڈرل ڈرگ انسپیکٹرز کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ ادویات کی قیمتوں کی تصدیق کریں اور اگر ادوایت کی قیمتیں زائد پائیں تو ڈریپ ایکٹ 2012 اور ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت فوری کارروائی کی جائے۔اس حوالے سے ایک باضابطہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ان دواساز کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز ہوگیا جنہوں نے غیر قانونی طور پر ادویات کی قیمتیں بڑھائیں، یہ ایکشن ان شکایات کہ بعد کیا گیا جس میں بتایا گیا تھا کہ دواساز کمپنیوں نے حکومت کی جانب سے مقرر کی گئی ادویات کی قیمتوں میں زائد اضافہ کیا۔دوسری جانب فارما بیورو کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عائشہ تیمی حق نے ڈان کو بتایا کہ بدقسمتی سے صورتحال بہت پیچیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ’حقیقت یہ ہے کہ 2013 میں حکومت کی جانب سے ادویات کی قیتموں میں 15 فیصد تک اضافہ کیا گیا لیکن اگلے ہی روز اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے اس نوٹیفکیشن کی واپسی کا حکم دیا لیکن کچھ کمپنیاں عدالت چلی گئی اور انہوں نے حکم امتناع حاصل کرلیا، جس کی وجہ سے ان کمپنیوں کی ادویات کی قیمتیں بڑھ گئی تاہم 60 فیصد مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوسکا‘۔عائشہ تیمی حق کا کہنا تھا کہ 2015 میں حکومت نے ادویات کی صنعت کے نمائندوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد ادویات کی قیمتوں کی پالیسی کا اعلان کیا لیکن ’اس پالیسی میں ہماری سفارشات کو شامل نہیں کیا گیا‘۔انہوں نے کہا کہ جب شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم بنے تو اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نئی ڈرگ پالیسی بنانے کا حکم دیا اور اسے بنایا گیا لیکن روپے کی قدر میں گراوٹ کے باوجود ادویات کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کے فارما صنعت کے مطالبے کو نہیں مانا گیا اور صرف 15 فیصد اضافے کی اجازت دی گئی۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ادویات کی صنعت واحد نجی شعبہ ہے جسے حکومت کی جانب سے کنٹرول کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ ادویات کی قیمتوں کے خلاف غیر ضروری اور بے بنیاد تنقید شروع کی گئی اور کچھ کیسز میں غلط اعداد و شمار کو استعمال کیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی فارما بیورو کمپنی نے سپریم کورٹ کے احکامات اور ایس آر او کی خلاف وزری کرکے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا۔

The post مہنگی ادویات کی فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،کتنی کمپنیوں کی ادویات قبضے میں لی گئیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UJYJ4q
via IFTTT

پاکستان مسلم لیگ ن نے عمران حکومت کیخلاف کھڑاک کا فیصلہ کرلیا،تحریک کب شروع ہو گی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان اور رہنماؤں کی جانب سے قیادت پر پاکستان پیپلز پارٹی سے ہاتھ ملانے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے تا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے جارحانہ استعمال کے خلاف سڑکوں پر نکلا جائے۔ایک نجی ٹی وی چینل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سے گفتگو کی جنہیں یقین تھا کہ اگر ’پی ٹی آئی اور نیب کے گٹھ جوڑ‘ کو اسی طرح خاموشی سے دیکھا جاتا رہا تو حکومت پی ایم ایل این کو مزید دیوار سے لگائے گی‘۔انہوں نے بتایا کہ کچھ پارٹی رہنماؤں نے قیادت، میاں محمد نواز شریف اور شہباز شریف سے ’درخواست‘ کی ہے کہ حکومت کے خلاف مہم کا آغاز کرنے کے لیے کارکنان کو متحرک کیا جائے۔ان کے مطابق عوام تحریک انصاف حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہونے والی مہنگائی سے شدید پریشان ہیں اس وقت انہیں سڑکوں پر لانے کا بہترین موقع ہے اور انہیں امید ہے کہ اپوزیشن کا یہ اقدام کافی کامیاب رہے گا۔اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مشاہداللہ خان نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کا سلسلہ عید کے بعد (جون میں) شروع کرنے کا عندیہ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ عید کے بعد ممکن ہے کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن سڑکوں پر آجائے جس نے ملک بالخصوص معیشت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہےان کا کہنا تھا کہ ’وہ لوگ جو عمران خان اور کمپنی کو اقتدار میں لائے ہیں وہ بھی اپنے فیصلے کے بارے میں سوچیں گے‘۔پی پی پی کے ساتھ اتحاد کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ’غیر رسمی طور پر اپوزیشن متحد ہے اور جلد اکٹھا بیٹھ کر مشترکہ حکمتِ عملی ترتیب دی جائے گی‘۔مشاہد اللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر عمران خان کو لگتا ہے کہ اپوزیشن کی قیادت کو جیل بھیجنے سے ان کی آواز کو دبایا جاسکتا ہے تو وہ احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی اور ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب، ملک محمد احمد نے کہا کہ نیب کو نہ صرف تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے کے لیے استعمال کیا گیا بلکہ حکومت کو استحکام دینے کے لیے بھی اسے اپوزیشن کے خلاف استعمال کا جارہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اپوزشن کو نشانہ بنا کر اپنے لیے مشکلات کو دعوت دے رہی ہے اور وہ وقت دور نہیں جبکہ متحدہ اپوزیشن سڑکوں پر ہوگی۔خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو آمدنی سے زائد اثاثوں کے حوالے سے نیب کی تحقیقات کا سامنا ہے۔

The post پاکستان مسلم لیگ ن نے عمران حکومت کیخلاف کھڑاک کا فیصلہ کرلیا،تحریک کب شروع ہو گی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KkRlIW
via IFTTT

کچہ کراچی میں اشتہاریوں کیخلاف فوج ،رینجرز اور پولیس کا آپریشن،وقفے وقفے سے فائرنگ،حالات کشیدہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راج پور(جی سی این رپورٹ)راجن پور کے علاقے کچہ کراچی میں اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف فوج، رینجرز اور پولیس کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے،آپریشن لٹھانی گینگ کے سرغنہ بابا لونگ اور اس کے 40 سے زاہد اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف کیا جا رہا ہے۔راجن پور کے علاقے کچہ کراچی میں اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کو آج دوسرا روز ہے دونوں طرف سے وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔اشتہاری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 پولیس وینز کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق آپریشن لٹھانی گینگ کے سرغنہ بابا لونگ اور اس کے 40 سے زاہد اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف کیا جا رہا ہے ، ضلع کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

The post کچہ کراچی میں اشتہاریوں کیخلاف فوج ،رینجرز اور پولیس کا آپریشن،وقفے وقفے سے فائرنگ،حالات کشیدہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UG6BEf
via IFTTT

ایک اور انسانیت سوز واقعہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

فیصل آباد(جی سی این رپورٹ) فیصل آباد کے علاقہ اچکیرہ میں مبینہ بد فعلی کے بعد دس سالہ لڑکا قتل، کمسن رضوان گزشتہ روز گلی میں کھیلتے ہوئے لاپتا ہوا جس کی لاش قریبی فصلوں سے برآمد ہوئی تھی۔فیصل آباد میں تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ اچکیرہ میں گزشتہ شام دس سالہ رضوان گلی میں کھیلتے ہوئے لاپتا ہو گیا جس کی گمشدگی سے متعلق مقامی پولیس کو بھی درخواست دائر کی گئی، مگر اسے نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ طور پر بد فعلی کے بعد موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔بعد ازاں اس بچے کی لاش قریبی فصلوں سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق رضوان کے گلے پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔ البتہ پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آ سکیں گے۔

The post ایک اور انسانیت سوز واقعہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Kqmivw
via IFTTT

یوٹیلیٹی سٹورز کو رمضان پیکیج کیلئے رقم جاری، یہ کتنی رقم ہے اور کون کون سی اشیا عوام کو سستی ملیں گی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) یوٹیلیٹی سٹورز کے لئے رمضان پیکج کی رقم جاری کر دی گئی ہے۔ تیل، گھی، چینی اور چاول سمیت 19 اشیائے خورونوش عوام کو سستے داموں ملیں گی۔غریب عوام کو ریلیف دینے کی خاطر حکومت نے رمضان پیکج کی مد میں یوٹیلیٹی سٹورز کے لئے 2 ارب روپے کی رقم جاری کر دی ہے۔ رمضان میں یوٹیلیٹی سٹورز پر 19 اشیا مارکیٹ سے 10 سے 15 فیصد کم ریٹ پر دستیاب ہونگی۔ چیئرمین یوٹیلیٹی سٹورز کا کہنا تھا کہ غریبوں کے مفاد کے لئے ادارے کو مستحکم بنایا جائے گا۔

The post یوٹیلیٹی سٹورز کو رمضان پیکیج کیلئے رقم جاری، یہ کتنی رقم ہے اور کون کون سی اشیا عوام کو سستی ملیں گی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UGE1m4
via IFTTT

پاکستان کا ایسا کرکٹر جسے دو بار جادو ٹونے کی وجہ سے دورہ ادھورا چھوڑنا پڑا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) کرکٹ میں ٹوٹکے کی باتیں تو ہمیشہ سے ہی ہوتی رہی ہیں۔ کوئی اپنا بایاں پیڈ پہلے پہنتا ہے تو کوئی خاص گلووز پر کالا جادو کی باتیں کرتا ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔پاکستانی بلے باز حارث سہیل دورہ جنوبی افریقا کو چھوڑ کر پاکستان واپس آئے تو افواہوں کی زد میں آ گئے۔ کہا گیا کہ حارث نے یہ دورہ چھوڑنے سے پہلے ٹیم انتظامیہ کو بتایا کہ وہ کالے جادو کی گرفت میں ہیں اور اس وجہ سے وہ دورہ درمیان میں ہی چھوڑ رہے ہیں۔حالانکہ اس سے پہلے حارث سہیل کے پہلے ٹیسٹ کے بعد واپس لوٹنے کی وجہ ان کے گھٹنے کی چوٹ کو بتایا گیا تھا۔ بتایا گیا تھا کہ اس حوالے سے حارث سہیل کے دعویٰ کے بارے میں کوئی معلومات نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا کیونکہ وہ کافی ذہنی کشیدگی سے گزر رہے تھے۔حالانکہ حارث سہیل کے ساتھ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں تھا۔ اس سے پہلے سال 2015ء میں پاکستانی ٹیم کے نیوزی لینڈ دورے پر بھی حارث سہیل نے دعویٰ کیا تھا کہ کچھ جادوئی طاقتوں نے انہیں گھیر لیا تھا۔حتیٰ کہ سہیل نے ہوٹل کا کمرہ بھی اس کی وجہ سے بدل لیا تھا اور کچھ وقت بعد پریشان ہو کر درمیان میں ہی دورہ چھوڑ کر واپس لوٹنا پڑ گیا تھا۔ 2017ء میں سری لنکا کے کپتان چندیمل نے خود دعویٰ کیا تھا کہ ان کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف یو اے ای میں ہونیوالی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کو جادو ٹونے کی مدد سے جیتا تھا۔ دنیش چندیمل اپنے دوست کی ماں گنگا جوجیا سے جادو ٹونے کی مدد لیتے رہے ہیں۔خود خاتون تانترک نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دنیش چندیمل ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے ان کے پاس آئے اور پاکستانی ٹیم پر جادو کرایا تھا۔

The post پاکستان کا ایسا کرکٹر جسے دو بار جادو ٹونے کی وجہ سے دورہ ادھورا چھوڑنا پڑا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KgMdFJ
via IFTTT

ٹرمپ انتظامیہ کی اہم عہدیدار مستعفی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا، ان کے عہدہ چھوڑنے کا اعلان ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا ہے۔امریکی صدر نے کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے کمشنر کیون مک الینن کو نیا سیکریٹری مقرر کیا ہے، بطور سیکرٹری کرسٹ جین نے ٹرمپ کی متنازعہ امیگریشن پالیسی کا بھرپور دفاع کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نیلسن کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے ۔

The post ٹرمپ انتظامیہ کی اہم عہدیدار مستعفی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UDelXz
via IFTTT

عالمی کپ سکواڈ کی تشکیل،وسیم اکرم نے کس بائولر کی حمایت کردی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کو بہت اچھا کھیلنا پڑے گا، محمد عامر بہترین بولر ہے، اس کے علاوہ کوئی اور دوسرا نظر نہیں آرہا۔انھوں نےکہا کہ، محمد حسنین کو کھلانا ہے تو کھلائیں روکنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2019 کا فارمیٹ بھی 92 والا ہے۔پاکستان کو بہت اچھا کھیلنا پڑے گا،کھلاڑیوں کے لئے ابھی بھی بریانی بہت آتی ہے، بریانی کھا کر چیمپئنز کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔سابق کپتان نے کہا کہ محمد عامر میرے نزدیک اب بھی بہترین بولر ہے، عامر کو زیادہ وکٹیں نہیں ملیں لیکن اس کے علاوہ کوئی اور بولر نظر نہیں آیا۔وسیم اکرم نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم کو کوئی نیا بیٹسمین نہیں مل رہا، فاسٹ بولر محمد حسنین کو کھلانا ہے تو کھلائیں روکنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔سابق کپتان نے کہا کہ عمران خان کافی عرصے سے ڈومیسٹک سسٹم میں تبدیلی کی بات کررہے ہیں، نیا سسٹم دیکھنے میں حرج نہیں ہے۔

The post عالمی کپ سکواڈ کی تشکیل،وسیم اکرم نے کس بائولر کی حمایت کردی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Kf6o6N
via IFTTT

WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHAL || BBC News Channel

0 comments

اتوار، 7 اپریل، 2019

Rhino Poacher Killed by Elephant and Devoured by Lions, Officials Say... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRISTOPHER MELE from NYT World https://nyti.ms/2I57S1P

Macron Wants France to Commemorate Rwanda Genocide... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AURELIEN BREEDEN from NYT World https://nyti.ms/2IiVxGo

Novichok Survivor Meets With Russian Ambassador in London... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ILIANA MAGRA from NYT World https://nyti.ms/2OTZjqX

Democrats Rethink the Death Penalty. And Its Politics.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM ARANGO from NYT U.S. https://nyti.ms/2UsdgCQ

What to Cook This Week... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SAM SIFTON from NYT Food https://nyti.ms/2WXgwmt