پیر، 8 اپریل، 2019

کچہ کراچی میں اشتہاریوں کیخلاف فوج ،رینجرز اور پولیس کا آپریشن،وقفے وقفے سے فائرنگ،حالات کشیدہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راج پور(جی سی این رپورٹ)راجن پور کے علاقے کچہ کراچی میں اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف فوج، رینجرز اور پولیس کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے،آپریشن لٹھانی گینگ کے سرغنہ بابا لونگ اور اس کے 40 سے زاہد اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف کیا جا رہا ہے۔راجن پور کے علاقے کچہ کراچی میں اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کو آج دوسرا روز ہے دونوں طرف سے وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔اشتہاری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 پولیس وینز کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق آپریشن لٹھانی گینگ کے سرغنہ بابا لونگ اور اس کے 40 سے زاہد اشتہاری ڈاکوؤں کے خلاف کیا جا رہا ہے ، ضلع کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

The post کچہ کراچی میں اشتہاریوں کیخلاف فوج ،رینجرز اور پولیس کا آپریشن،وقفے وقفے سے فائرنگ،حالات کشیدہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UG6BEf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔