پیر، 8 اپریل، 2019

یوٹیلیٹی سٹورز کو رمضان پیکیج کیلئے رقم جاری، یہ کتنی رقم ہے اور کون کون سی اشیا عوام کو سستی ملیں گی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) یوٹیلیٹی سٹورز کے لئے رمضان پیکج کی رقم جاری کر دی گئی ہے۔ تیل، گھی، چینی اور چاول سمیت 19 اشیائے خورونوش عوام کو سستے داموں ملیں گی۔غریب عوام کو ریلیف دینے کی خاطر حکومت نے رمضان پیکج کی مد میں یوٹیلیٹی سٹورز کے لئے 2 ارب روپے کی رقم جاری کر دی ہے۔ رمضان میں یوٹیلیٹی سٹورز پر 19 اشیا مارکیٹ سے 10 سے 15 فیصد کم ریٹ پر دستیاب ہونگی۔ چیئرمین یوٹیلیٹی سٹورز کا کہنا تھا کہ غریبوں کے مفاد کے لئے ادارے کو مستحکم بنایا جائے گا۔

The post یوٹیلیٹی سٹورز کو رمضان پیکیج کیلئے رقم جاری، یہ کتنی رقم ہے اور کون کون سی اشیا عوام کو سستی ملیں گی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UGE1m4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔