پیر، 8 اپریل، 2019

ثانیہ مرزا نے کس نئی خواہش کا اظہار کر ڈالا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی(جی سی این رپورٹ)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیوگیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی ۔ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں نے ٹینس کورٹس میں واپسی کیلئے بھی کام شروع کردیا ہے، میں ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کو حقیقی مقصد خیال کرتی ہوں تاہم اس حوالے سے خود کو زیادہ دباؤ کا شکار نہیں کرنا چاہتی، میں اپنے وزن کو بتدریج کم کررہی۔

The post ثانیہ مرزا نے کس نئی خواہش کا اظہار کر ڈالا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UFxyI2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔