پیر، 8 اپریل، 2019

ٹرمپ انتظامیہ کی اہم عہدیدار مستعفی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا، ان کے عہدہ چھوڑنے کا اعلان ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا ہے۔امریکی صدر نے کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے کمشنر کیون مک الینن کو نیا سیکریٹری مقرر کیا ہے، بطور سیکرٹری کرسٹ جین نے ٹرمپ کی متنازعہ امیگریشن پالیسی کا بھرپور دفاع کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نیلسن کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے ۔

The post ٹرمپ انتظامیہ کی اہم عہدیدار مستعفی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UDelXz
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔