منگل، 16 اپریل، 2019

Notre-Dame, Trump, Volkswagen: Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2Pdw5Ui

Notre-Dame cathedral: Macron pledges reconstruction after fire....

0 comments
The French president pledges a global effort for Paris' iconic cathedral after it was ravaged by fire.

from BBC News - World https://bbc.in/2KEdFNO

Pulitzers: Capital Gazette wins for coverage of newsroom massacre....

0 comments
Staff at a Maryland newspaper quietly hug in memory of five colleagues slain by a gunman last year.

from BBC News - World https://bbc.in/2GhAzFh

Dog rescued 220km from Thai coast by rig workers....

0 comments
Rig workers find the exhausted pooch paddling near their drilling platform.

from BBC News - World https://bbc.in/2DgIxxF

Measles cases triple globally in 2019, says UN....

0 comments
The World Health Organization says the latest figures paint "an alarming picture".

from BBC News - World https://bbc.in/2PbADKV

Bill Weld: Trump to face 2020 Republican challenge....

0 comments
Former Massachusetts Governor Bill Weld is the first Republican to challenge Mr Trump in 2020.

from BBC News - World https://bbc.in/2KBEja2

Eight dead after tornadoes rip across US South....

0 comments
Two children were killed in powerful storms that brought tornadoes and torrential rains to the US South.

from BBC News - World https://bbc.in/2VKVx5V

Italian police arrest 34 people in 'bone-breaking' scam....

0 comments
A gang allegedly made millions of euros by breaking their victims' limbs and staging accidents.

from BBC News - World https://bbc.in/2KG9v83

Canadian tourist dies after Thailand zipline wire snaps....

0 comments
The attraction in Chiang Mai, northern Thailand, has reportedly been closed for an investigation.

from BBC News - World https://bbc.in/2GnqMyF

Notre-Dame fire: The moment the spire collapses....

0 comments
The spire of Paris's Notre-Dame Cathedral has collapsed due to fire.

from BBC News - World https://bbc.in/2DdtuoA

Notre-Dame fire: Hymns sung in the street as cathedral burns....

0 comments
People gathered in disbelief as they watched the 850-year-old Gothic building burn.

from BBC News - World https://bbc.in/2IlkMZt

Ilhan Omar: Rival rallies for Trump and congresswoman....

0 comments
Congresswoman Ilhan Omar's supporters come out after Trump's tweet about her discussing the 9/11 attacks.

from BBC News - World https://bbc.in/2Ge5Clq

Notre-Dame structure 'saved' after huge fire....

0 comments
The main structure of the cathedral has been saved, according to a Paris fire official.

from BBC News - World https://bbc.in/2VKG2eg

The tribe who can't read so can't vote....

0 comments
For illiterate communities in remote areas of Indonesia, casting their ballot in this week's election will be a daunting task.

from BBC News - World https://bbc.in/2v4OysS

Visually impaired man rescued from oncoming train by passengers....

0 comments
The visually impaired man is pulled to safety after falling on to the subway track in Maryland.

from BBC News - World https://bbc.in/2GnTWOr

Notre-Dame fire: French president says cathedral will be rebuilt....

0 comments
President Macron says Notre-Dame will be rebuilt after a huge fire destroyed a large section of the cathedral.

from BBC News - World https://bbc.in/2UgWL7C

Russian priest posted to remote village over wife's 'sin'....

0 comments
A Russian Orthodox priest has been posted to a remote village as punishment for his wife's participation in a beauty pageant.

from BBC News - World https://bbc.in/2V4pDUO

The mental rigours of being US president....

0 comments
Some of Trump's predecessors were manic depressives, bipolar and even psychopathic, say experts.

from BBC News - World https://bbc.in/2Db6qXl

Graffiti punished by reading - 'It worked!' says prosecutor....

0 comments
Two-and-a-half years after five teenagers were sentenced by a court to read a list of books, all are still in education and none has reoffended.

from BBC News - World https://bbc.in/2IvT5fS

Notre-Dame fire: What the cathedral means to the French....

0 comments
Henri Astier explains why watching the cathedral go up in flames is so upsetting for the locals.

from BBC News - World https://bbc.in/2IxsTBD

Spanish election: Socialists battle to stop right-wing surge....

0 comments
Spain's left hopes to forge a coalition after 28 April polls - to fend off the far-right Vox.

from BBC News - World https://bbc.in/2PffyiQ

How can you stop your kids viewing harmful web content?....

0 comments
Is content filtering tech the answer or is education and discussion the key to keeping kids safe?

from BBC News - World https://bbc.in/2PdW3af

حیات آباد آپریشن: شدت پسندوں کے خلاف کارروائی جاری، ایک پولیس اہلکار ہلاک

0 comments
بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل مکان میں ہونے والے زور دار دھماکوں کے بعد قریب واقع مکانات میں شیشے ٹوٹنے سے دو خواتین زخمی بھی ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IAm2Hq
via IFTTT

پاکستان میں صدارتی نظام کا خواہش مند کون؟

0 comments
پاکستان میں آج کل نظامِ حکومت پر بحث جاری ہے۔ کچھ لوگ صدارتی نظام کی پارلیمانی نظام پر فوقیت کی بحث کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ لیکن کیا موجودہ حکومت اس کے پیچھے ہے یا یہ کسی اور کی خواہش ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KHmS8h
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: سب قصور ہزاروں کا ہے!

0 comments
جناب وزیراعظم کچھ بھی نہ سہی آپ ہزارہ برادری کو دلاسہ تو دے سکتے ہیں ناں، تحفظ نہیں تسلی تو دے سکتے ہیں یا اس کے لیے بھی کسی اجازت کی ضرورت ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Iqmfhg
via IFTTT

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر: ’یہ ابھینندن نہیں کوئی اور ہے‘

0 comments
سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوگئی ہے جس کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ وِنگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان نے بی جے پی کی کھلی حمایت کی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ووٹ بھی دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KGCBEs
via IFTTT

کامیاب آن لائن ڈیٹنگ کے لیے سات مشورے

0 comments
آن لائن ڈیٹنگ دنیا بھر اور ہر عمر کے افراد میں کافی مقبول ہے لیکن اس میں کامیابی کی شرح کیا ہے؟ محبت کی آن لائن تلاش میں کامیابی کو ممکن بنانے کے لیے چند مشورے

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2V1XwWm
via IFTTT

سکیورٹی کی یقین دہانی، ہزارہ برادری کا دھرنا ختم

0 comments
پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کی کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے رہنماؤں سے ملاقات میں متاثرین نے وزیراعظم کے نہ آنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے تاہم بات چیت کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Iu9n9b
via IFTTT

’بچی کی زندگی خطرے میں ڈالنے پر‘ کراچی کے نجی ہسپتال کے خلاف غفلت کا مقدمہ

0 comments
پاکستان کے شہر کراچی میں نجی ہسپتال دارالصحت کی انتطامیہ کے خلاف غفلت برتنے اور 9 ماہ کی بچی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ZdqrWP
via IFTTT

پیرس کے تاریخی نوٹرا ڈام کیتھیڈرل میں آتشزدگی

0 comments
پیرس کا 850 سالہ تاریخی گرجا گھر آگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ ابھی آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم گرجا گھر میں تزئین و آرائش کا کام بھی جاری تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UASj8J
via IFTTT

انڈین سیاسی رہنما انڈرویئر پر بیان سے مشکل میں پڑ گئے

0 comments
انڈیا کی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے اہم رہنماء اعظم خان نے ایک انتخابی جلسے میں انڈرویئر لا ذکر کیا اور لوگوں نے اس کو ان کی مخالف امیدوار جیا پرادا پر تنقید سمجھ لیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GptgNi
via IFTTT

پیر، 15 اپریل، 2019

DealBook Briefing: Goldman Says Trump Could Squeak a Win in 2020... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Business https://nyti.ms/2UZ7Qym

Jacinda Ardern Questions Red Cross’s Decision to Name Nurse Held by ISIS... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHARLOTTE GRAHAM-McLAY from NYT World https://nyti.ms/2IhUkAd

Big Companies Thought Insurance Covered a Cyberattack. They May Be Wrong.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ADAM SATARIANO and NICOLE PERLROTH from NYT Technology https://nyti.ms/2Ij749z

Trump Can’t Blame Mexico for Our Drug Problem... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By IOAN GRILLO from NYT Opinion https://nyti.ms/2IyCmZy

To Nurture Nature, Neglect Your Lawn... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARGARET RENKL from NYT Opinion https://nyti.ms/2Gmwhh4

Has Germany Forgotten the Lessons of the Nazis?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PAUL HOCKENOS from NYT Opinion https://nyti.ms/2UTlpQ5

Canada’s Perverse Climate Change Policy: Gas Up... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GEOFF DEMBICKI from NYT Opinion https://nyti.ms/2VJlHpG

Inside New York City’s Majestic First Subway Station... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AZI PAYBARAH from NYT New York https://nyti.ms/2UjIpDc

Sudan crisis: Protest leaders demand end of 'deep state'....

0 comments
Thousands maintain a sit-in outside army headquarters calling for an immediate move to civilian rule.

from BBC News - World https://bbc.in/2ZlYaNY

پاکستانی گیت کی ’چوری‘: راجہ سنگھ کے ’ہندوستان زندہ باد‘ پر تنازع

0 comments
انڈیا میں ریاست تلنگانہ کی اسمبلی میں بی جے پی کے رکن ٹھاکر راجہ سنگھ کا گیت 'ہندوستان زندہ باد' اسی دن سے تنازعے کا شکار ہے جس دن انھوں نے اسے جاری کرنے کا اعلان کیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KNKAiS
via IFTTT

انسانی اعضا کی پیوند کاری: سہیلی کو گردہ عطیہ کرنے والی خاتون کی کہانی

0 comments
سوئٹزرلینڈ میں انسانی اعضا عطیہ کرنے کی شرح یورپ میں سب سے کم ہے، جہاں دس لاکھ افراد میں سے صرف 18 افراد اپنی موت کے بعد اپنے اعضا عطیہ کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UYzStQ
via IFTTT

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://nyti.ms/2DfJDKb

How Much Do You Know About Slovenia?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Compiled by MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2Gn5VLY

Duluth, Minn.: The ‘Most Climate-Proof City’ in America?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By WHITNEY HURST, KENDRA PIERRE-LOUIS, JOE VAN EECKHOUT and CAROLINE KIM from NYT Climate https://nyti.ms/2Gn4xsK

Melinda Gates on Tech Innovation, Global Health and Her Own Privilege... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Interview by DAVID MARCHESE from NYT Magazine https://nyti.ms/2IkCPPC

What’s a Feminist Government? Canada, and Trudeau, Grapple With the Question... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARAH LYALL from NYT World https://nyti.ms/2IyzV96

Breaking the Abuse Cycle... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VIRGIE TOWNSEND from NYT Well https://nyti.ms/2IyDps8

In Search for Leverage, Trump May Be Undercutting His Own Trade Deals... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANA SWANSON from NYT U.S. https://nyti.ms/2Paxz1C

The Supreme Court Will Soon Consider Whether the Census Will Include a Citizenship Question... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ADAM LIPTAK from NYT U.S. https://nyti.ms/2VNckWe

In Attacking Ilhan Omar, Trump Revives His Familiar Refrain Against Muslims... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MAGGIE HABERMAN from NYT U.S. https://nyti.ms/2GqOiet

Pennsylvania Officer Who Yelled ‘Taser!’ and Fired Gun Not Charged in Shooting of Unarmed Man... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By EMILY S. RUEB from NYT U.S. https://nyti.ms/2Gr8v2z

Healing Your Feet, and Finding a Balance in Following Doctor’s Orders... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AUSTIN FRAKT from NYT The Upshot https://nyti.ms/2IsVQyC

Searching Out the Hidden Stories of South Carolina’s Gullah Country... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARY STEWART ATWELL from NYT Travel https://nyti.ms/2IAlIbN

College Scholarships for Middle Schoolers? N.C.A.A. Plans Vote to Limit Early Recruiting... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BILL PENNINGTON from NYT Sports https://nyti.ms/2Gn4AEW

A Cold Loft in an Industrial Part of Bedford-Stuyvesant? Sure.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KIM VELSEY from NYT Real Estate https://nyti.ms/2DfZckX

The Moral Complexities of Working With Julian Assange... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Podcasts https://nyti.ms/2UA4qCS

What I Learned on My Vacation to Westeros... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARK O’CONNELL from NYT Magazine https://nyti.ms/2UDBCJy

Should School Murals That Depict an Ugly History Be Removed?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE and MICHAEL GONCHAR from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2GfPxvt

Want to Escape Global Warming? These Cities Promise Cool Relief... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KENDRA PIERRE-LOUIS from NYT Climate https://nyti.ms/2GpDZat

How the Trump Tax Cut Unfolded for People and Businesses... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PETER EAVIS and KEITH COLLINS from NYT Business https://nyti.ms/2GoKJVW

Is Sally Rooney’s New Novel as Great as Her First?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANDREW MARTIN from NYT Books https://nyti.ms/2GqOfPP

Striking a Balance Between Fear and Hope on Climate Change... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JARED DIAMOND from NYT Books https://nyti.ms/2VM4rA6

‘Game of Thrones’: So Who’s Able to Ride a Dragon?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JENNIFER VINEYARD from NYT Arts https://nyti.ms/2XbBcXS

Faith Politics on the Rise as Indonesian Islam Takes a Hard-Line Path... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By HANNAH BEECH and MUKTITA SUHARTONO from NYT World https://nyti.ms/2GdpHIw

Measles Now... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://nyti.ms/2GcRp8q

50 Years After Altamont: The End of the 1960s... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BILL OWENS and JONATHAN BLAUSTEIN from NYT Lens https://nyti.ms/2UAQjx7

Learning With: ‘Cursive Seemed to Go the Way of Quills and Parchment. Now It’s Coming Back.’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2UzLRyJ

One of four remaining Yangtze turtles dies in China....

0 comments
Possibly the last remaining female, the turtle was artificially inseminated 24 hours before she died.

from BBC News - World https://bbc.in/2P9E04Z

Fukushima: Japan begins removal of nuclear fuel from damaged reactor....

0 comments
A painstaking operation begins to remove fuel rods from a Fukushima reactor hit by the 2011 tsunami.

from BBC News - World https://bbc.in/2UlUSWZ

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل،کئی اہم وزرا اڑنے والے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے جب کہ وزیر خزانہ اسد عمر کو عہدے سے ہٹائے جانے کی افواہیں بھی سرگرم ہیں تاہم حکومت نے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق وزراء کی کارکردگی رپورٹس وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی جسے کل ہونے والے کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام وزارتوں کو سہہ ماہی رپورٹ بنانے کے لیے 2 ہفتوں کا وقت دیا گیا تھا، ہر وزارت کو اب تک کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کے لیے کابینہ اجلاس میں 30 منٹ کا وقت دیا جائے گا اور کارکردگی رپورٹ دیکھ کر وزیراعظم کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق بعض وزراء کی وزارتیں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، پنجاب کے چیف سیکرٹری اور ایف بی آر کے سربراہ کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل ہونے کے بعد وزارت خزانہ میں اہم تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے جب کہ وزارت پیٹرولیم میں بھی بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزارت داخلہ کی ذمے داری بھی کسی کے سپرد کیے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے بیان میں کہا کہ وزراتوں میں تبدیلی سے متعلق چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ وزیراعظم کا استحقاق ہے کہ وہ کسی کی بھی وزارت تبدیل کریں اور اس وقت کسی ایک یا دو وزراء کو تبدیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔وزیراعظم کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وزارتوں کی کارکردگی کے حوالے سے وزیراعظم ہر کابینہ اجلاس میں پوچھتے رہتے ہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومتی وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جانے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزراء کی تبدیلی وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، میڈیا اس ضمن میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، اس وقت پاکستان اہم مرحلے سے گزر رہا ہے اور اس نوعیت کی قیاس آرائیوں سے ہیجان جنم لیتا ہے، جو ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے بھی اسد عمر کو ہٹائے جانے کی تردید کی اور کہا کہ اسد عمر کی وزارت انہی کے پاس ہے، پاکستان کو سخت ترین معاشی بحران سے بچا چکے ہیں، ان کے جانے کی خبر جعلی ہے۔

The post وفاقی کابینہ کا اجلاس کل،کئی اہم وزرا اڑنے والے ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2v4gxsL
via IFTTT

پاکستان میں مرد اور خواتین ووٹرز میں فرق کتنا بڑھ گیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان میں مرد اور خواتین ووٹرز کے درمیان فرق ایک کروڑ 25 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگیا، جس میں پنجاب کے 2 اضلاع میں یہ فرق 10 لاکھ سے زائد ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ضلع کے حساب سے جاری حالیہ اعداد و شمار کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ضلع لاہور مرد اور خواتین ووٹرز کے درمیان 6 لاکھ 16 ہزار 945 کے فرق کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ یہاں 30 لاکھ 50 ہزار مرد اور 24 لاکھ 30 ہزار خواتین ووٹرز ہیں۔اسی طرح فیصل آباد میں مرد ووٹرز کی تعداد 24 لاکھ 70 ہزار اور خواتین ووٹرز کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہے، جس کو دیکھتے ہوئے دونوں کے درمیان فرق 4 لاکھ 79 ہزار 484 ہے۔20 بڑے صنفی فرق والے اضلاع میں 17 پنجاب، 2 خیبرپختونخوا اور ایک سندھ سے ہے۔گوجرانوالہ میں 12 لاکھ خواتین ووٹرز کے مقابلے میں مرد ووٹرز کی تعداد 15 لاکھ 70 ہزار ہے اور دونوں کے درمیان 3 لاکھ 68 ہزار 557 کا فرق موجود ہے۔پنجاب کے ایک اور ضلع رحیم یار خان میں بھی یہ فرق 3 لاکھ 42 ہزار 744 کا ہے اور وہاں مرد ووٹرز کی تعداد 13 لاکھ 80 ہزار جبکہ خواتین ووٹرز 10 لاکھ 40 ہزار ہے۔اسی طرح کراچی (غربی) میں ووٹرز کے درمیان 3 لاکھ 34 ہزار 227 کا فرق ہے اور اس ضلع میں 6 لاکھ 91 ہزار 870 خواتین ووٹرز کے مقابلے میں 10 لاکھ 20 ہزار مرد ووٹرز موجود ہیں۔

ملک کے ان 8 اضلاع میں صنفی فرق سب سے زیادہ ہے — فوٹو: رمشا جہانگیر

ای سی پی کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ شیخوپورہ میں مرد ووٹرز کی تعداد 10 لاکھ سے کچھ زائد ہے جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 7 لاکھ 35 ہزار 651 ہے اور ان میں 2 لاکھ 71 ہزار 121 کا فرق ہے۔سیالکوٹ کی بات کی جائے تو اس ضلع میں 2 لاکھ 60 ہزار ووٹرز کا فرق ہے اور 13 لاکھ 20 ہزار مردوں کے مقابلے میں 10 لاکھ 60 ہزار خواتین ووٹرز ہیں۔اس کے ساتھ ہی قصور اور پشاور کا نمبر آتا ہے، جہاں بالترتیب 2 لاکھ 62 ہزار 544 اور 2 لاکھ 61 ہزار 140 کا فرق ہے۔اعداد و شمار کے مطابق بہاولنگر میں یہ فرق 2 لاکھ 30 ہزار 673، ملتان میں 2 لاکھ 22 ہزار 582، سرگودھا میں 2 لاکھ 21 ہزار 513، وہاڑی میں 2 لاکھ 12 ہزار 445، بہاولپور میں 2 لاکھ 11 ہزار 372، اوکاڑہ میں 2 لاکھ 9 ہزار 262 اور خانیوال میں 2 لاکھ 2 ہزار 63 ہے۔مرد و خواتین ووٹرز کے درمیان فرق میں مردان کی بات کی جائے تو یہاں 2 لاکھ سے کچھ کم فرق ہے جبکہ جھنگ، گجرات اور راولپنڈی کے اضلاع میں بالترتیب یہ فرق ایک لاکھ 79 ہزار 150، ایک لاکھ 68 ہزار 486 اور ایک لاکھ 67 ہزار 558 ہے۔ووٹرز کے حوالے سے خواتین کی نمائندگی میں قبائلی علاقے بنوں سب سے کم 22 فیصد پر ہے، جس کے بعد شمالی وزیرستان 31 فیصد، کوہلو 34 فیصد، قلعہ عبداللہ میں 36 فیصد اور ڈیرہ بگٹی اور جنوبی وزیرستان میں 38 فیصد ہے۔اس کے برعکس ضلع چکوال میں کل ووٹرز میں 49 فیصد خواتین جبکہ جہلم اور صحبت پور میں 48 فیصد نمائندگی ہے، اسی طرح راولپنڈی، خشاب، اٹک اور اسلام آباد میں خواتین ووٹرز کا حصہ 47 فیصد ہے۔بنوں کی بات کریں تو وہاں کل رجسٹر ووٹرز کی تعداد 17 ہزار 798 ہے، جس میں خواتین ووٹرز کی نمائندگی صرف 3 ہزار 949 ہے۔مجموعی طور پر بات کی جائے تو 2013 عام انتخابات میں مرد اور خواتین ووٹرز کے درمیان فرق ایک کروڑ 97 لاکھ تھا جو ستمبر 2015 میں بلدیاتی انتخابات کے آغاز پر ایک کروڑ 16 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گیا تھا۔2013 میں رجسٹر ووٹرز کی تعداد مجموعی طور پر 8 کروڑ 62 لاکھ 40 ہزار تھی، جس میں 4 کروڑ 86 لاکھ 10 ہزار مرد اور 3 کروڑ 76 لاکھ 30 ہزار خواتین شامل تھیں۔تاہم 2015 ستمبر میں جاری اعداد و شمار ظاہر کرتے تھے کہ رجسٹر ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی، جس میں 5 کروڑ 23 لاکھ 60 ہزار مرد اور 4 کروڑ 7 لاکھ خواتین ووٹرز تھیں۔علاوہ ازیں 2018 کے انتخابات سے قبل 5 کروڑ 45 لاکھ مرد اور 4 کروڑ 24 لاکھ 20 ہزار خواتین ووٹرز کے ساتھ کل ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ 70 لاکھ 10 ہزار تھی۔اس کے بعد سے ایک کروڑ سے زائد ووٹرز کا فہرست میں اضافہ ہوا اور کل تعداد 10 کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی، جس میں 6 کروڑ 20 ہزار مرد اور 4 کروڑ 74 لاکھ 80 ہزار خواتین ووٹرز ہیں۔

The post پاکستان میں مرد اور خواتین ووٹرز میں فرق کتنا بڑھ گیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2DfS08r
via IFTTT

لیبیا میں اقتدار کی جنگ نے تباہی مچا دی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

تریپولی(جی سی این رپورٹ) لیبیا میں دارالحکومت تریپولی پر قبضے کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے اور طاقت ور خلیفہ ہفتر کی جانب سے حکومت کے خلاف شروع کی گئی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ہونے والی جھڑپوں میں اب تک 121 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ہفتر کی فورسز اور اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومتی افواج کے درمیان جھڑپوں میں دونوں فریقین نے پیش قدمی کا دعویٰ کیا ہے لیکن حالیہ دنوں میں دونوں میں سے کسی کی بھی فورسز زیادہ آگے نہیں بڑھ سکیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق 4اپریل سے شروع ہونے والی ان جھڑپوں میں اب تک 121افراد ہلاک اور 560 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں اور وہ طبی امداد کے لیے مزید عملہ اور ادویہ بھیج رہے ہیں۔ٹوئٹر پر پیغام میں عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ اس کے عملے اور گاڑیوں پر حملے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے انہیں اپنے کام میں مشکلات پیش آ رہی ہیں جبکہ ہفتے کو طبی عملے کے تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی۔تیل کی دولت سے مالا مال ملک میں بڑھتی ہوئی پرتشدد واقعات پر عملی قوتوں نے تشویش کا اظہار کیا جہاں 2011 میں نیٹو کی حمایت یافتہ افواج کی جانب سے سابق آمر معمر قذافی کو ہٹائے جانے کے بعد سے ملک مستقل مشکلات کا شکار ہے، اس کے بعد سے مختلف قوتوں کی جانب سے ملک کے اقتدار پر قبضے کی جنگ جاری ہے۔ہفتر کی جانب سے یہ جارحیت ایک ایسے موقع پر کی گئی ہے جب ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے رواں ماہ ایک کانفرنس شروع ہونے والی تھی تاہم اب اقوام متحدہ نے اس کانفرنس کو منسوخ کردیا ہے۔اپنے طرز کی لیبیا کی نیشنل آرمی چلانے والے ہفتر ملک کے مشرق میں واقع اپنے مرکز سے تیزی سے دارالحکومت کی جانب بڑھ رہے ہیں جہاں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کے سربراہ فیاض السراج موجود ہیں۔اتحادی حکومت کا کہنا ہے کہ افواج نے اتوار کو ہفتر کی فورسز کا جنگی طیارہ گرا دیا جو جنوبی تریپولی میں فضائی حملے کی طایرے کر رہا تھا۔واضح رہے کہ ہفتر نے مصر کے صدر عبدالفتح ال سیسی سے ملاقات کر کے انہیں سے درخواست کی کہ وہ لیبیا میں امن و استحکام کے لیے ان کی کوششوں کا ساتھ دیں۔رپورٹ کے مطابق سیسی نے ان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے جہاں ہفتر کو عرب ریاستوں اور روس کی بھی حمایت حاصل ہے۔جنوبی تریپولی میں جھڑپوں کے سبب لوگوں نے اپنے گھروں سے نقل مکانی شروع کردی ہے، 13ہزار سے زائد افراد کو دوسرے مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ 900 سے زائد پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں۔دونوں فریقین کی جانب سے روازنہ کی بنیاد پر فضائی کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔

The post لیبیا میں اقتدار کی جنگ نے تباہی مچا دی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UzpPw5
via IFTTT

‘As a Proud New Yorker Who Loves Giving Directions, I Decided to Step In’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT New York https://nyti.ms/2UH1lRL

Measles Outbreak Illustrates de Blasio’s Complex Relationship With Ultra-Orthodox Jews... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEFFERY C. MAYS from NYT New York https://nyti.ms/2KCl3ZY

Citi Bike Pulls New Electric Bikes Off Streets, Citing Safety Concerns... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TYLER PAGER from NYT New York https://nyti.ms/2UWYEul

George Pell case: Australian media defend 'contempt' allegations....

0 comments
Prosecutors say 36 media figures broke the law over coverage of Cardinal George Pell's abuse trial.

from BBC News - World https://bbc.in/2Ixl5Qk

ہزارہ قبیلے کا ہزار گنجی حملے پر احتجاج: ’صوبائی حکومت کے پاس اختیارات نہیں ان سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں‘

0 comments
کوئٹہ کی ہزار گنجی سبزی منڈی میں تین روز قبل ہونے والے خود کش حملے کے بعد سے ہزارہ قبیلے کے لوگ دھرنا دیے ہوئے ہیں، لیکن وہ کہتے ہیں کہ بلوچستان کے وزرا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UYbqsy
via IFTTT

باڈی شیمنگ اور موٹاپا: ملیے پاکستان میں پلس سائز فیشن کو فروغ دینی والی زہرہ حسین سے

0 comments
پاکستان میں باڈی شیمنگ پر زیادہ بات نہیں کی جاتی، یہاں تک کہ عام طور پر کسی بھی شخص کی جسمانی ساخت سے متعلق رائے دینا، ہتک آمیز رویہ اختیار کرنا، مذاق اڑانا عام سی بات سمجھی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ul25a9
via IFTTT

اپنی بیٹی کو لات مارنے پر معافی مانگی پڑی: ’یہ گھریلو تشدد کا معاملہ نہیں‘

0 comments
چین میں اپنی بیٹی کو لات مارنے والی ایک ماں کو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی مانگنی پڑی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KM3Nlo
via IFTTT

الہان عمر کے گیارہ ستمبر سے متعلق مبینہ بیان پر صدر ٹرمپ کی تنقید اور طویل بحث

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کانگریس کی رکن الہان عمر کے ایک پرانے بیان کو شیئر کرنے کے بعد نئی مسلمان رکِن کانگریس کی مخالفت اور حمایت میں ایک طویل بحث چھڑ گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UVkiPP
via IFTTT

عالیہ بھٹ کرن جوہر کو گرو مانتی ہیں: ’کٹھ پتلی کہلانے میں کوئی شرمندگی نہیں‘

0 comments
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اداکاری کی بنیاد پر فلم انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان کیوں نہ بنا لی ہو، لیکن بعض حلقوں سے ان پر طنز کیا جاتا ہے کہ وہ فلم ساز کرن جوہر کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UyU8mq
via IFTTT

ٹائیگر کی واپسی!

0 comments
امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے گالف کے چار بڑے میجرز میں سے سب سے اہم 'ماسٹرز' ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ گذشتہ 11 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے جب انھوں نے کسی بھی میجر میں جیت حاصل کی ہو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KLk2iC
via IFTTT

تھائی لینڈ: دنیا کی سب سے بڑی پانی کی لڑائی کا آغاز

0 comments
تھائی لینڈ میں اس سال کے سونگ کران فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے۔ سونگ کران فیسٹول کو بدھ مت کا نیا سال بھی کہتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2USvTPC
via IFTTT

Church Elder Killed in Shooting at Canadian Church 

0 comments
A church elder was shot and killed at the Salmon Arm Church of Christ located in Salmon Arm, British Columbia Sunday morning by a man he knew, one who has mental health problems.

from CBNNews.com http://bit.ly/2X8Gh36

ٹائیگرکی 14سال بعد دھاڑ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

جارجیا (جی سی این رپورٹ)گالف کے نامور پلئیر ٹائیگر ووڈز نے 14 سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ٹائیگر ووڈ نے امریکا کے شہر جارجیا میں ہونے والے ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ میں شاندار کم بیک کیا، انہوں نے 14 سال بعد دی ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ہے۔ٹائیگر ووڈز نے پہلے راؤنڈ میں 2، دوسرے میں 4، تیسرے میں 5 اور چوتھے راونڈ میں 2 انڈر پار کے ساتھ اپنے میچ کا اختتام کیا، میچ میں ان کی جیت کا اسکور 275 رہا۔واضح رہے کہ ٹائیگر ووڈز نے پانچویں مرتبہ ماسٹرز جبکہ گیارہ سال بعد کوئی بڑا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

The post ٹائیگرکی 14سال بعد دھاڑ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2VMl5j1
via IFTTT

وزیراعظم عمران کا بڑی تبدیلی کا اشارہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بعض وزراء کی وزارتیں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، پنجاب کے چیف سیکرٹری اور ایف بی آر کے سربراہ کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل ہونے کے بعد وزارت خزانہ میں اہم تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے جب کہ وزارت پیٹرولیم میں بھی بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزارت داخلہ کی ذمے داری بھی کسی کے سپرد کیے جانے کا امکان ہے۔

The post وزیراعظم عمران کا بڑی تبدیلی کا اشارہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Di1u37
via IFTTT

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیلئے خوشخبری (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر بننے کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں قائم مقام صدر بننے کے لیے اہل قرار دے دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر بننے کے خلاف دائر درخواست پر 14 فروری کو محفوظ کردہ فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے سنادیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو صدر مملکت کی غیرموجودگی میں قائم مقام صدر کے لیے اہل قرار دیا اور شہری افضل شنواری کی درخواست مسترد کر دی۔درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ آئین کے مطابق 45 سال سے کم عمر شخص صدر کے عہدے کا اہل نہیں اور صادق سنجرانی کی عمر 45 سال سے کم ہے۔ یاد رہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف 21 جون 2018 کو شہری افضل شنواری نے درخواست دائر کی تھی۔

The post چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیلئے خوشخبری appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2VPcVqs
via IFTTT

پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے کمال کردیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ہیوسٹن (جی سی این رپورٹ)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ چیمپئن شپ جیت کر اپنے کیرئیر کا سترہواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ہیوسٹن میں کلے کورٹ چیمپئن شپ میں اعصام الحق کے پارٹنر میکسیکو کے سینتاگو گونزالیز تھے،دونوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔فائنل میں اعصام اور گونزالیز نے حریف برطانوی جوڑی کو شکست دی ۔

The post پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے کمال کردیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2DdPiAq
via IFTTT

دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بن رہا ؟یہ کتنے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئےگی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

بیجنگ (جی سی این رپورٹ)چین میں بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا، ستمبر میں کھول دیا جائے گا۔دس لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنا اسٹارفش شکل کا یہ ایئرپورٹ سالانہ سو ملین سے زائد لوگوں کی آمدروفت کا ذریعہ بنے گا، 7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریا ہیں۔اٹلانٹا کے ہارٹس جیکسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقابلے میں بیجنگ میں بنائے جانے والے اس ایئرپورٹ پر 12 ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔

The post دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بن رہا ؟یہ کتنے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئےگی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2VKcCNx
via IFTTT

بلاول بھٹو کس طرح کی دلہن چاہتے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شادی کے لیے اظہارِ دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی ہونے والی دلہن میں تین خصوصیات درکار ہیں۔ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ لڑکی ذہین و تعلیم یافتہ ہونی چاہیے اور حسِ مزاح رکھتی ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ میری ہونے والی دلہن کی میری بہنوں بختاور اور آصفہ بھٹو زرداری سے بننی چاہیے۔انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ ناشتے میں کیا کھانا پسند کرتے ہیں ؟ انہوں نے جواب دیا کہ ناشتے میں کافی، انڈے اور کبھی کبھار پراٹھہ کھاتا ہوں جبکہ بلاول کا پسندیدہ شہر کراچی اور پسندیدہ کھانا بریانی ہے۔بلاول سے سوال کیا گیا کہ آپ تینوں میں والدہ کس کو ذیادہ پسند کرتی تھی جس پر ان کا کہنا تھا کہ والدہ کہتی تھیں وہ ہم سب کو برابر چاہتی ہیں اور والد بھی یہی کہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ والدہ نے نصیحت کی تھی کہ غصے کے ردعمل سے پہلے دس تک گنتی کرنی چاہیے۔بلاول کا کہنا تھا کہ یقین ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت میں ہے اور والدہ نے بھی اقوام متحدہ میں کہا تھا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔بلاول بھٹو سے سوال پوچھا گیا کہ وہ ایک چیز کون سی ہے جو آپ کو عمران خان میں پسند ہے؟ اس پر انہوں نے کہا کہ وہ اب تک اس چیز کی تلاش میں ہیں۔بلاول سے آخری فلم کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ آخری مرتبہ ڈیوڈ ایٹن برو کی فلم پلانیٹ ارتھ ٹو دیکھی تھی۔بلاول سے کوئی شعر سنانے کی فرمائش کی گئی تو انہوں نے پی ٹی آئی حکومت پر طنز کرتے ہوئے یہ شعر پڑھا، ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا۔

The post بلاول بھٹو کس طرح کی دلہن چاہتے ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2De3klr
via IFTTT

ہزارہ برادری نے دھرنا ختم کرنے کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کوئٹہ(جی سی این رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شدید بارش اور سرد موسم کے باوجود ہزارہ برادری کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے جنہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے آنے اور مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی تک احتجاج ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہزارہ برادری کے 7افراد سمیت 20افراد ہلاک اور 48 زخمی ہو گئے تھے۔ہزارہ برادری اپنے تحفظ اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا مطالبہ کر رہی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جب تک وزیر اعظم عمران خان آ کر یقین دہانی نہیں کرائیں گے، اس وقت تک وہ دھرنا ختم نہیں کریں گے۔شہر کو ہائی وے سے منسلک کرنے والے مغربی بائی پاس پر ان مظاہرین نے دھرنا دیا ہوا ہے، یہ سڑک آمدورفت کے لیے بند ہے اور اس علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لیا ہوا ہے جہاں ان مظاہرین نے کیمپ قائم کیا ہوا ہے۔مظاہرین کی نمائندگی کرنے والے ایڈووکیٹ طاہر ہزارہ نے وفاقی حکومت کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحے کے بعد وزیر اعظم کے پاس کوئٹہ کا دورہ کر کے متاثرین سے ملنے کا کوئی وقت نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہمارے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو گئی ہے جہاں دہشت گردوں نے ہزارہ برادری کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔’گزشتہ 10سال کے دوران ہم اپنے سینکڑوں چاہنے والوں کو کھو بیٹھے ہیں‘۔ایڈووکیٹ طاہر نے مزید کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو پارلیمنٹ میں سب کی مشاورت سے تیار کیا گیا تھا لیکن اس کے بہت سے نکات پر عمل نہیں کیا گیا، اسی وجہ سے دہشت گردوں کی جانب سے ہزارہ برادری کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے حوالے سے یقین دہانی کرائیں۔مظاہرین نے عوام کے تحفظ میں ناکامی پر حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔صوبائی حکام نے مظاہرین سے رابطہ کر کے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے حوالے سے یقین دہانی کرائی لیکن انہوں نے اپنے مطالبات پورے کیے جانے تک دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ادھر مجلس وحدت مسلمین کے مزید کارکنان بھی احتجاج کا حصہ بن گئے ہیں اور انہوں نے ہزارہ برادری کے لیے اپنی مکمل سپورٹ کا اعلان کردیا ہے۔مجلس وحدت مسلمین کے جنرل سیکریٹری علامہ راجہ ناصر عباس نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائے، ہزارہ برادری پر مستقل حملوں سے دنیا کو یہ پیغام جا رہا ہے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں کوئی بھی محفوظ نہیں، عام آدمی کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہو رہے ہیں، انہوں نے حکومتی صلاحیتوں پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ریاست کو مزید کسی تاخیر کے بغیر حرکت میں آنا چاہیے کیونکہ لوگ جنازے اٹھاتے اٹھاتے تھک چکے ہیں۔

The post ہزارہ برادری نے دھرنا ختم کرنے کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2VMD2hx
via IFTTT

میئر سکھر کی دعوت پر بلاول نے رکنے سے کیوں انکار کیا،دونوں کے درمیان دلچسپ مکالمہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

سکھر (جی سی این رپورٹ)پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر سکھر ارسلان شیخ کی دعوت پر سکھر میں رکنے سے انکار کردیا۔میئر سکھرارسلان شیخ نے میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو کی جانب سے دعوت میں شرکت سے منع کرنے کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو سے ائر پورٹ پر مختصر بات ہوئی، جس میں انہیں سکھر شہر میں رکنے کی دعوت دی۔ذرائع کے مطابق اس دوران پی پی چیئرمین بلاول بھٹو اور میئر سکھر ارسلان شیخ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔پی پی چیئرمین نے میئر سکھر سے استفسار کیا کہ جھنڈا لگانے پر اتنا پیسا کیوں برباد کررہے ہو؟ کیا شہریوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کر دیا؟ذرائع کے مطابق ارسلان شیخ نے جواب دیا کہ سکھر کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی مہیا نہیں کرسکا۔بلاول بھٹو نے اس پر کہا کہ پہلے سکھر کے شہریوں کو بنیادی سہولیات مہیا کریں،باقی کاموں کو چھوڑ دیں۔ذرائع کے مطابق میئر سکھر نے پی پی چیئرمین کو بتایا کہ پانی کا مسئلہ حل کرنے کےلئے 4 اعشاریہ 2 ارب روپے درکار ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ فی الحال تو حکومت سندھ کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں،جس پر ارسلان شیخ خاموشی سے اپنی سیٹ پر بیٹھ گئے۔

The post میئر سکھر کی دعوت پر بلاول نے رکنے سے کیوں انکار کیا،دونوں کے درمیان دلچسپ مکالمہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2DeyHN3
via IFTTT

دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی پروازیہ طیارے کتنا بڑا ہے،اس کا وزن کتنا ہے؟اس معلومات جنہیں جان آپ ششدر رہ جائینگے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

تربوز یا خربوزہ میٹھا ہے یا نہیں؟پہچان بہت آسان (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

Removing Fuel Rods, Japan Hits Milestone in Fukushima Nuclear Cleanup... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIKE IVES from NYT World https://nyti.ms/2IDn1Hb

On Politics: Mayor Pete, the College Years... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2PcPXGW

Word + Quiz: dearth... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2DgdbHs

What’s on TV Monday: ‘No Good Nick’ and ‘Enchanted April’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://nyti.ms/2V2kI6Q

Endangered Spaces of New York... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By COREY KILGANNON, KAREN ZRAICK, MEGHAN LOUTTIT and EDEN WEINGART from NYT New York https://nyti.ms/2GmgP4B

Las principales noticias del lunes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por ELDA CANTÚ from NYT Universal https://nyti.ms/2Pa0CCm

Trump’s 2020 Campaign Raises Over $30 Million in First Quarter... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANE GOLDMACHER from NYT U.S. https://nyti.ms/2Im1Ycv

Quotation of the Day: Triumph Ends Woods’s Years in Wilderness... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://nyti.ms/2V3bIOO

Jacob deGrom Has Second Straight Rough Start as Mets Lose to Braves... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2UUg4YL

Corrections: April 15, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://nyti.ms/2v34XOu