پیر، 15 اپریل، 2019

پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے کمال کردیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ہیوسٹن (جی سی این رپورٹ)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ چیمپئن شپ جیت کر اپنے کیرئیر کا سترہواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ہیوسٹن میں کلے کورٹ چیمپئن شپ میں اعصام الحق کے پارٹنر میکسیکو کے سینتاگو گونزالیز تھے،دونوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔فائنل میں اعصام اور گونزالیز نے حریف برطانوی جوڑی کو شکست دی ۔

The post پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے کمال کردیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2DdPiAq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔