پیر، 15 اپریل، 2019

ٹائیگر کی واپسی!

0 comments
امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے گالف کے چار بڑے میجرز میں سے سب سے اہم 'ماسٹرز' ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ گذشتہ 11 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے جب انھوں نے کسی بھی میجر میں جیت حاصل کی ہو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KLk2iC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔